Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profileg
Azhar Syed

@AzharSyed98

Editor in chief at https://t.co/wupuyusUhy, Pakistan’s no. 1 web-based newspaper. Columnist and Reporter with more than 25 years of experience in Journalism.

ID:887008151505186818

calendar_today17-07-2017 17:56:37

15,9K Tweets

49,1K Followers

781 Following

Follow People
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کی بے گناہی 'ووٹ کو عزت دو' اور 'جمہوریت بہترین انتقام ہے کہ روشن مثال ہے ۔اب پاکستان کو ایک مہذب جمہوری ریاست بننے سے کوئی نہیں روک سکتا یہ عظیم کریڈٹ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو ملا ہے

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

سب جاننے والے جانتے ہیں فیض آباد دھرنہ کے پیچھے کوئی قوت تھی لیکن سب بھاگ گئے اور وعدہ خود احتسابی کا تھا

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

چالیس ہزار سے زیادہ شہید ،غزہ مکمل تباہ،ہزاروں زخمی،پچیس لاکھ بے گھر ،اسرائیلی پراکسی ایرانی ملڑوں نے ایک دن کے جعلی حملے میں اسرائیلیوں کو مظلوم بنا دیا

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پر حملہ کرنے والے تمام ڈرون 'خالی' تھے ستر فیصد اسرائیلی دفاعی نظام نے مار گرائے تیس فیصد جو گرے ایک بھی اسرائیلی نہیں مار سکے

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

بعض جنرلوں کی اقتدار کی ہوس اور لالچ نے فوجی جوانوں کو قوم کی 'جا پتر تینوں رب دیاں رکھاں' والی دعا سے محروم کر دیا ہے

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

جو قوتیں میڈیا کو سیاستدان چور غدار اور توہین مذہب کا ملزم بنانے کیلئے استعمال کرتی ہیں وہی قوتیں اپنی دوکان بند ہونے کے خوف سے مہذب ریاستوں ایسے ہتک عزت کے قوانین نہیں بننے دیتیں

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

عادل راجہ نے سوچا برطانیہ میں بھی غلیظ جج ہونگے جو اسکی اپیل پر سٹے جاری کر دیں گے لیکن برطانوی ہائی کورٹ کے جج نے یہ کہہ کر جرمانہ ٹھوک دیا یہ پاکستان کی عدالتیں نہیں اور نہ میں پاکستانی جج ہوں'جاؤ مقدمے کا سامنا کرو'

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

موجودہ دور کی جنگیں جذبہ جہاد سے نہیں سائنس اور ٹیکنالوجی سے جیتی جاتی ہیں ۔جب تک جہادی نرسریاں دینی مدارس سائنس و ٹیکنالوجی کے مراکز میں تبدیل نہیں کریں گے کافر جدید ہتھیاروں سے مسلمانوں کو چیونٹیوں کی طرح مارتے رہیں گے

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں بے گناہ پنجابی نوجوانوں کے قتل سے عوام کی توجہ بہاولنگر سے ہٹ گئی ہے

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

حماس نے اسرائیل پر حملہ کے زریعے غزہ تباہ کرنے کا موقع دیا ،ایران نے یمن پر امریکی حملہ ممکن بنانے کیلئے اسرائیل پر حملہ کا ڈرامہ کیا ہے ،ایرانی ملڑے امریکی پراکسی ہیں

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

پولیس پر تشدد کا جواز دینا ملک دشمنی ہے ،پچاس اہلکاروں پر مشتمل پولیس اسٹیشن ریاست کی طاقت سے
اپنے علاقہ کے ہزاروں افراد کو ریاست کے تابع رکھتا ہے ۔ پولیس کا خوف ختم ہو گیا انارکی اور افراتفری کا راستہ کھل جائے گا

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

افغانستان اور کشمیر سونے کی کانیں تھیں جو بند ہو گئی ،دیوالیہ تو ہونا ہی تھا

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

بلوچوں ،پختونوں اور پاکستان کے تمام مظلوموں کے دکھوں کا مداوا بہت قریب ہے ،معاملات اب پہلے کی طرح نہیں چلائے جا سکتے ۔
رات دن گردش میں سات آسماں
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دوراہے پر پہنچ گیا ہے ،فوج کو بدنام کریں گے سلامتی ختم اور سول وار شروع ہو جائے گی ،اسٹیبلشمنٹ کا مائنڈ سیٹ حقائق کا ادراک کرنے کی بجائے ریاست پر اپنی ملکیت چھوڑنے کیلئے رضامند نہیں

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

ایسے غلیظ لوگ منصف بن گئے ہیں جو کہتے ہیں الزام لگانے والے پر ثبوت دینے کی زمہ داری نہیں ط

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

جب نشان دہی پر پولیس کی اعلی کمان ایکشن لے چکی تھی ،غیر قانونی ریڈ کے مرتکب پولیس افسران گرفتار ہو کر حوالات میں بند تھے ،ایف آئی آر درج ہو چکی تھی فوجی دستہ بھجوانا سازش کے سوا کچھ نہیں ۔

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کو کور کمانڈر لاہور نے نا اہلی ثابت کی دس اپریل کو کور کمانڈر بہاولپور نے فوج کو کٹہرے میں کھڑا کیا جبکہ حالیہ ماضی میں مری میں برفباری کے دوران وہاں کے کمانڈر نے نااہلی ثابت کی ،کور کمانڈر بہاولپور ثاقب محمود سے جواب طلب کیا جائے!

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

مشرف دور میں دو ایجنسیوں ایم آئی اور آئی ایس آئی میں ٹھن گئی تھی ،تاہم ٹاپ لیول پر دونوں تگڑے سربراہوں کو تھپکی حاصل تھی

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی اعلی قیادت بہاولنگر سانحہ کے مرتکب کمانڈرز کے کورٹ مارشل کا اعلان کرے ،ریاستیں اس طرح نہیں چلتیں ، آئین اور قانون پر چلنے والی ریاستوں میں کوئی ادارہ دوسرے ادارے پر حملہ آور نہیں ہوتا

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف فوج کو ایٹمی پروگرام کے خلاف سرگرم عالمی قوتیں ففتھ جنریشن وار کے زریعے ولن بنا رہی ہیں دوسری طرف کم عقل کمانڈر بہاولنگر ایسے واقعات کے زریعے یہی کام کر رہے ہیں

account_circle