Arshad (@arshadsanwal7) 's Twitter Profile
Arshad

@arshadsanwal7

Python Developer

ID: 1014907651124289537

calendar_today05-07-2018 16:23:34

6,6K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقیں ہے کہ ارشد شریف زندہ ہے وہ میرے دل میں کبھی میری جاں میں بولتا ہے نعیم ضرار #ArshadSharifShaheed #شہید_حق_ارشد_شریف

مجھے یقیں ہے کہ ارشد شریف زندہ ہے
وہ میرے دل میں کبھی میری جاں میں بولتا ہے

نعیم ضرار

#ArshadSharifShaheed
#شہید_حق_ارشد_شریف
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

تین سال پہلے ارشد شریف کو کینیا میں اس گاڑی کے اندر شہید کیا گیا تھا 💔 یہ حقائق پاکستانی عوام تک پہنچائیں!! #شہید_حق_ارشد_شریف

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور شہید ارشد شریف کا چاہنے والا ریٹویٹ کیے بغیر نہیں جائے گا 🔥 #شہید_حق_ارشد_شریف

عمران خان اور شہید ارشد شریف کا چاہنے والا ریٹویٹ کیے بغیر نہیں جائے گا 🔥

#شہید_حق_ارشد_شریف
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے ؟؟ شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی 💔 #شہید_حق_ارشد_شریف

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کا آج سے تین سال پہلے کا ٹویٹ 💔 بے شک ارشد شریف فرعونوں کے ارادے بہت پہلے ہی بھانپ گیا تھا اور اپنے موقف پر ڈٹ گیا تھا ۔۔۔۔ #شہید_حق_ارشد_شریف

شہید ارشد شریف کا آج سے تین سال پہلے کا ٹویٹ 💔

بے شک ارشد شریف فرعونوں کے ارادے بہت پہلے ہی بھانپ گیا تھا اور اپنے موقف پر ڈٹ گیا تھا ۔۔۔۔

#شہید_حق_ارشد_شریف
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کے دو یار مراد سعید اور عدیل راجہ ارشد شریف شہید کی جسد خاکی کو وصول کرتے ہوئے 💔 #شہید_حق_ارشد_شریف Murad Saeed Adeel Raja Team Pakistan Power

ارشد شریف کے دو یار مراد سعید اور عدیل راجہ

ارشد شریف شہید کی جسد خاکی کو وصول کرتے ہوئے 💔

#شہید_حق_ارشد_شریف

<a href="/MuradSaeedPTI/">Murad Saeed</a> <a href="/adeelraja/">Adeel Raja</a>
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب 23 مارچ کو شہید ارشد شریف صدر عارف علوی سے ایوارڈ وصول کر رہے تھے !! یہ تھا شاید وہ آخری تمغہ جو حق پر کسی حق بولنے والے کو دیا گیا 💔 #شہید_حق_ارشد_شریف

Sardar Latif Khosa (@latifkhosafan) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کا شہادت سے قبل قوم کو آخری پیغام 🚨 جب تک تُم مار کھاتے رہو گے، جب تک تُم پٹتے رہو گے، جب تک تُم برہنہ ہوتے رہو گے، تشدد سہتے رہو گے، تُم پر تشدد کیا جاتا رہے گا۰ اپنے حق کے لئے آواز اُٹھاؤ !! پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔ #شہید_حق_ارشد_شریف

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جو غلام بننے سے انکار کرتے ہیں، عاصم لاء کے تحت انہیں مقید کردیا جاتا ہے، اغوا کرلیا جاتا ہے، دن دیہاڑے گولیاں ماری جاتی ہیں۔ #شہید_حق_ارشد_شریف

جو غلام بننے سے انکار کرتے ہیں، عاصم لاء کے تحت انہیں مقید کردیا جاتا ہے، اغوا کرلیا جاتا ہے، دن دیہاڑے گولیاں ماری جاتی ہیں۔

#شہید_حق_ارشد_شریف
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

Some wounds to humanity cut deeper than bullets. Maryam’s heartless hateful tweet will never be forgotten! #ArshadSharifShaheed #شہید_حق_ارشد_شریف

Some wounds to humanity cut deeper than bullets.
Maryam’s heartless hateful tweet will never be forgotten!

#ArshadSharifShaheed
#شہید_حق_ارشد_شریف
Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 ضروری اعلان علی امین گنڈا پور سہیل افریدی کا اسی طرح ساتھ دے جس طرح جنید اکبر دے رہا ہے تب جا کر ایک منظم اور مضبوط تحریک پروان چڑھے گا

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ،،،، #AmbassadorOfKashmirIK

اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟

اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ،،،،

#AmbassadorOfKashmirIK
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟؟ یہ قرآنی آیت کس لیڈر کی پہچان بن چکی ہے اور کچھ لوگ اس سے گھبرا جاتے ہیں ؟ ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی راۓ ضرور دیں ۔ #AmbassadorOfKashmirIK

کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟؟

یہ قرآنی آیت کس لیڈر کی پہچان بن چکی ہے اور کچھ لوگ اس سے گھبرا جاتے ہیں ؟

ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی راۓ ضرور دیں ۔
#AmbassadorOfKashmirIK
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔ اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟؟ #AmbassadorOfKashmirIK | Team Pakistan Power

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔

اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟؟

#AmbassadorOfKashmirIK | <a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Sardar Latif Khosa (@latifkhosafan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا چاہنے والا ریٹویٹ کیے بغیر ہرگز نہیں جائے گا،،،،🔥 #AmbassadorOfKashmirIK

عمران خان کا چاہنے والا ریٹویٹ کیے بغیر ہرگز نہیں جائے گا،،،،🔥

#AmbassadorOfKashmirIK