Arsalan Memon (@arsalan42108080) 's Twitter Profile
Arsalan Memon

@arsalan42108080

subhan1316

ID: 1348015517752324097

calendar_today09-01-2021 21:15:33

2,2K Tweet

35 Followers

39 Following

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

کراچی, قادری ہاؤس ناظم آباد پر منعقد ہونیوالی عظیم الشان سالانہ محفلِ نُور قرآن و یومِ پاکستان. #PakistanSunniTehreek #JoinPST #AKF #AhlesunnatKhidmatfoundation #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #23March2024 #PakistanDay

کراچی, قادری ہاؤس ناظم آباد پر منعقد ہونیوالی عظیم الشان سالانہ محفلِ نُور قرآن و یومِ پاکستان.

#PakistanSunniTehreek #JoinPST #AKF
#AhlesunnatKhidmatfoundation #PakistanZindabad 
#ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri
#23March2024 #PakistanDay
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*عید الفطر بہت بہت مبارک* *آج کےاس پر مسرت اور خوشیوں بھرے دن اپنی دعاؤں میں غ_زہ کے مظلوم مسلمانوں اور شہدائے پاکستان سنی تحریک کو ضرور یاد رکھئے گا*

*عید الفطر بہت بہت مبارک* 

*آج کےاس پر مسرت اور خوشیوں بھرے دن اپنی دعاؤں میں غ_زہ کے مظلوم مسلمانوں اور شہدائے پاکستان سنی تحریک کو ضرور یاد رکھئے گا*
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے کنزل ایمان مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن محمّد جواد قادری انکے ہمراہ موجود ہیں

*قائد سنی تحریک امیر شہداء اہلسنت شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ کے مزار مقدسہ پر مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری، مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کی حاضری*

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

امیر شہدائے میلاد النبیﷺ شہید محمد عباس قادری علیہ الرحمہ کے مزار مقدسہ پر صدر پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری کی حاضری اس موقع پر مرکزی کوارڈینیٹر محمد طیب حسین قادری سمیت اراکین کراچی رابطہ کمیٹی و دیگر ذمہ داران و کارکنان موجود ہیں

جان جائے گی اور کیا ہوگا__💚💛🧡 #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trending

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

شہداء کی امانت پاکستان سنی تحریک* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trendingreelsvideo

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*18 مئی2001* *یوم شہادت (سن عیسوی کے اعتبار سے)* *امیر شہدائے اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ و رفقاء* *خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں #شہادت_سلیم_قادری18مئی

*18 مئی2001* 
*یوم شہادت (سن عیسوی کے اعتبار سے)* 
*امیر شہدائے اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ و رفقاء*
*خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں

#شہادت_سلیم_قادری18مئی
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*اظہار تعزیت* *سیو غزہ کیمپیئن کے دھرنے پر حملے کے دوران انجمن طلباء اسلام انٹرنیشنل، اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے کارکن رومان ساجد جام شہادت نوش کرگئے* *اللّٰہ کریم اس مرد مجاہد کی حتمی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین*

*اظہار تعزیت*

*سیو غزہ کیمپیئن کے دھرنے پر حملے کے دوران انجمن طلباء اسلام انٹرنیشنل، اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے کارکن رومان ساجد  جام شہادت نوش کرگئے*

*اللّٰہ کریم اس مرد مجاہد کی حتمی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین*
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

دعائے صحت کی اپیل۔ حضرت علامہ اکرام المصطفی اعظمی مدظلہ کی طبیعت ناساز ہے دعا فرمائیں اللّٰہ کریم اپنے حبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وسیلے سے جلد از جلد حضرت کو مکمل صحت یاب فرمائے

دعائے صحت کی اپیل۔ 

حضرت علامہ اکرام المصطفی اعظمی مدظلہ کی طبیعت ناساز ہے دعا فرمائیں اللّٰہ کریم اپنے حبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وسیلے سے جلد از جلد حضرت کو مکمل صحت یاب فرمائے
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Sunni Tehreek has officially announced the members of Karachi Division body as follows: Muhammad Jawad Qadri. (PRESIDENT) Shahbaz Qadri. ( General Secretary ) Imran Qadri. ( Information Secretary )

Pakistan Sunni Tehreek has officially announced the members of Karachi Division body as follows:

Muhammad Jawad Qadri.    (PRESIDENT)

Shahbaz Qadri. ( General Secretary )

Imran Qadri.  ( Information Secretary )
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*حضرت علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending

*حضرت علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔*

#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

*حضرت علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending

*حضرت علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔*

#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

”اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ“ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔ (26 مئی 1908 یوم جہنم واصلیت شیطان قادیان مرزا ملعون)۔ قادیانیت کو کسی بھی پہلو سے دیکھا جائے تو یہ کفر کی بد ترین صورت اور حضور سے بغاوت ہے۔

”اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ“

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔
 (26 مئی 1908 یوم جہنم واصلیت شیطان قادیان مرزا ملعون)۔
قادیانیت کو کسی بھی پہلو سے دیکھا جائے تو یہ کفر کی بد ترین صورت اور حضور سے بغاوت ہے۔
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک سے والہانہ محبت ہر مسلمان کے ایمان کاحصہ ہے۔ پاکستان سنی تحریک کی قیادت قرآن کی بے حرمتی کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔سرگودھا میں قرآن پاک کی بے حرمتی نے ملک بھر کے مسلمانوں کے جذبہ ایمانی کو للکارا ہے۔شر پسند عناصر توہین مذہب کے نام پر امن کو خطرات سے دو چار کرنا چاہتے ہیں۔

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سنی تحریک اورنگی ٹاؤن سیکٹر پی ایس 120 کی جانب سے لگائے گئے . #OrangiTown #heatwave #heatstroke #PSTKarachidivision #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trendingpost

پاکستان سنی تحریک اورنگی ٹاؤن سیکٹر پی ایس 120 کی جانب سے لگائے گئے .
#OrangiTown  #heatwave #heatstroke  #PSTKarachidivision
#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trendingpost
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

مرکزی سیکرٹری جنرل PST علامہ بلال سلیم قادری کی حیدرآباد میں سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللّه علیہ کے مزار مبارک پر حاضری و فاتحہ خوانی۔ #BilalSaleemLovers

مرکزی سیکرٹری جنرل PST علامہ بلال سلیم قادری کی حیدرآباد میں سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللّه علیہ کے مزار مبارک پر حاضری و فاتحہ خوانی۔

#BilalSaleemLovers
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو شبِ عید میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ سرکار کی آمد ۔۔۔۔۔۔ مرحبا دلدار کی آمد ۔۔۔۔۔۔۔۔مرحبا خاتم النبین کی آمد ۔۔۔۔ مرحبا محمد مصطفیٰﷺ ۔۔۔۔ سب سے آخری نبی احمد مجتبیٰﷺ۔۔۔۔۔۔ سب سے آخری نبی جشن عید میلادالنبیﷺ پر چند گزارشات‼️

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو شبِ عید میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 

سرکار کی آمد ۔۔۔۔۔۔ مرحبا
دلدار کی آمد ۔۔۔۔۔۔۔۔مرحبا
خاتم النبین کی آمد ۔۔۔۔ مرحبا
محمد مصطفیٰﷺ ۔۔۔۔ سب سے آخری نبی
احمد مجتبیٰﷺ۔۔۔۔۔۔ سب سے آخری نبی

جشن عید میلادالنبیﷺ پر چند گزارشات‼️