zOnni_wriTes (@arooj12263) 's Twitter Profile
zOnni_wriTes

@arooj12263

ID: 1782473723527757824

calendar_today22-04-2024 18:17:48

2,2K Tweet

572 Followers

687 Following

Huma_com (@humacom1) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ توبہ کوئی منزل نہیں ہے بلکہ یہ ایک راستہ ہے جس پر مسلسل چلنے والے پاکیزہ بن جاتے ہیں ہو سکتا ہے کہ ان کے ماضی برے ہوں لیکن پھر توبہ کے ذریعے اللّٰہ انہیں ایسا بنا دیتا ہے کہ گویا وہ کبھی گناہ گار تھے ہی نہیں۔ "اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
توبہ کوئی منزل نہیں ہے بلکہ یہ ایک راستہ ہے جس پر مسلسل چلنے والے پاکیزہ بن جاتے ہیں ہو سکتا ہے کہ ان کے ماضی برے ہوں
لیکن پھر توبہ کے ذریعے اللّٰہ انہیں ایسا بنا دیتا ہے کہ گویا وہ کبھی گناہ گار تھے ہی نہیں۔
"اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك
Aaira (@aar_005) 's Twitter Profile Photo

"- اللّٰہ کو پسند ہے جب انسان ہزار گناہ کرنے کے بعد اس کی طرف پلٹتا ہے ٹوٹی پھوٹی ہی سہی معافی تو مانگتا یے ,کچی پکی ہی سہی اس سے توبہ کی تڑپ تو مانگتا یے,یہ ٹوٹی پھوٹی یہ کچی پکی سی فریادیں بھی اللّٰہ کو بہت پیاری ہوتی ہیں وہ معاف کر دیتا ہے .بیشک وہ رحیم ہے ..!!!❤💯💞 #X_promo

"- اللّٰہ کو پسند ہے جب انسان ہزار گناہ کرنے کے بعد اس کی طرف پلٹتا ہے ٹوٹی پھوٹی ہی سہی معافی تو مانگتا یے ,کچی پکی ہی سہی اس سے توبہ کی تڑپ تو مانگتا یے,یہ ٹوٹی پھوٹی یہ کچی پکی سی فریادیں بھی اللّٰہ کو بہت پیاری ہوتی ہیں وہ معاف کر دیتا ہے .بیشک وہ رحیم ہے ..!!!❤💯💞
#X_promo
Arfa Tofiq (@arfatofiq97) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم لوگوں کو اپنے ملک پاکستان کو بچانا ہے تو ہمیں کرپٹ لوگوں کے خلاف کھلے عام کھڑا ہونا پڑے گا تاکہ وہ لوگ دوبارہ ہمارے ملک میں کرپشن کرتے سو بار سوچیں #X_promo

kinza Malik (@punj48) 's Twitter Profile Photo

Good morning " کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی..!! اور آج ہم ہی اُن کے قابل نہ ٹھہرے۔۔!! ____☹️💔🥀 #X_promo

Good morning 
" کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی..!!
 اور آج ہم ہی اُن کے قابل نہ ٹھہرے۔۔!!
____☹️💔🥀
#X_promo