Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile
Arif Hameed Bhatti

@arifhameed15

Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.

ID: 2892686341

linkhttps://youtube.com/@arifhameedbhatti15?si=CX6wIB5OaK3uUJW7 calendar_today07-11-2014 09:57:46

23,23K Tweet

2,6M Followers

160 Following

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

جو حلف لے کر آئین اور قانون کے مطابق کام نہیں کرتے ان سے کسی بہتری کی امید رکھنا کسی طرح بھی مناسب نہیں ہو سکتا

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

ظلم ، نا انصافی کرنے والوں سے غیرت، ایمان اور اخلاقیات کی تو قع رکھنا بے وقوفی ہے، طاقت کے ناجائز استعمال سے وقتی کامیابی حاصل کرنے والے منزل اور مقصد سے دور ہو جاتے ہیں

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

سیاستدان گروہ بن جائیں اور حلف توڑنے کے ساتھ آئین اور قانون سے کھلواڑ کرنے والے عوام کو قوم بناننے کی بجائے ہجوم بناننے کے راستے پر لے جاتے ہیں

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

پر امن احتجاج سے پہلے گرفتاریوں کے لئے چھاپے جمہوریت دشمنی کے ساتھ قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے ایسا کرنے اور حکم دینے والے اپنے محکمے کی بدنامی کا باعث بن رہیں ہیں

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

جنازے میں جیب کاٹنے والے اور ظلم کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنے والوں اور ظالموں میں زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ ایک پیسےکے کالچ اور دوسرا پرکشش عہدے ۔۔۔ پر رہنے کے لئے خلاف قانون (جرم) کر رہے ہوتے ہیں

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (سورۃ ابراہیم، ۴۲)

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کیس سرگودھا انسداد دہشتگردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر ، ایم این اے احمد خان چھٹہ سمیت 36 ملزمان کو دس دس سال قید سنا دی

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا کی سب سے عجیب پراسیکیوشن ہے، جس میں گواہوں نے جن ملزمان کے نام تک نہیں لیے، انہیں دس دس سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سرگودھا عدالت کا یہ فیصلہ، ایک سیاہ فیصلہ ہے۔ انتظار حسین پنجوٹھا Intazar Hussain Panjutha siasat.pk/threads/927285

یہ دنیا کی سب سے عجیب پراسیکیوشن ہے، جس میں گواہوں نے جن ملزمان کے نام تک نہیں لیے، انہیں دس دس سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سرگودھا عدالت کا یہ فیصلہ، ایک سیاہ فیصلہ ہے۔  انتظار  حسین  پنجوٹھا
<a href="/intazarpanjutha/">Intazar Hussain Panjutha</a> 
siasat.pk/threads/927285
Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 8 ملزموں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی افضال عظیم پاہٹ، علی حسن، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ کو بھی سزا سنائی گئی میاں محمود الرشید، خالد قیوم اور ریاض حسین کو بی شیر پاؤ پل مقدمے میں سزا سنائی گئی بری ہونے والوں میں حمزہ عظیم، اعزاز رفیق، افتخار

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

ملک میں انصاف لینا مشکل نہیں نا ممکن بنا دیا، شہید ارشد شریف کے خلاف جھوٹے مقدمے درج کئے گئے ، ملک کی زمین تنگ کی گئی کینیا میں شہید کروا دیا،درجنوں صحافیوں سے حقائق بتانے کا حق چھین لیا گیا مگر کسی عدالت نے انصاف نہ دیا، ججوں کا دھمکایا گیا انکو انصاف نہ ملا ،عوام کے مینڈیٹ پر

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

عدالتیں انصاف دیں گی؟ شہید ارشد شریف نے جس خطرے کی نشاندھی کی تھی ظلم تو ویسے ہی جاری ہے،ائیر پورٹ یا گھر اس وقت کے وزیرداخلہ کو آنے سے شہید کی والدہ نے روک دیا تھا کیونکہ ۔۔۔

اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ، یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ (سورۃ الاسراء، ۳۶)

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ یا ظالم حاکم کے سامنے حق و انصاف کی بات کہنا ہے ( ابوداؤ 4344)

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کا چیف جسٹس آئینی درخواست سُن ہی نا سکتا ہو، وہاں پر کونسا انصاف رہ گیا ہے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی Shahid Khaqan Abbasi سورس لنک siasat.pk/threads/927381

جس ملک کا چیف جسٹس آئینی درخواست سُن ہی نا سکتا ہو، وہاں پر کونسا انصاف رہ گیا ہے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

<a href="/SKhaqanAbbasi/">Shahid Khaqan Abbasi</a> 

سورس لنک  siasat.pk/threads/927381
Ali Usman (@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

Day 1004 without Arshad Sharif Day 1004 without Justice اور اللہ کہتا ہے تو صبر تو کر میں تیرا سکون چھیننے والوں کو وہاں سے توڑوں گا جہاں سے اسے گمان بھی نا ہو گا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif

Day 1004 without Arshad Sharif 
Day 1004 without Justice 
اور اللہ کہتا ہے تو صبر تو کر
میں تیرا سکون چھیننے والوں کو
 وہاں سے توڑوں گا
جہاں سے اسے گمان بھی نا ہو گا
#ArshadSharifShaheed 
#JusticeForArshadSharif
Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

صاحب علم کا کہنا ہے کے ظلم کرنے اور نا انصافی کرنے والوں کا ساتھ دینے والے بھی ظالموں میں شامل ہونگے

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

جس حد تک کرپشن پہنچ گئی ہے آپ اندازہ نہیں لگا سکتے ۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب کی لاجک کے مطابق اگر میں کسی بلڈنگ کو آگ لگاتے کھڑا ہو کر دیکھ بھی رہا ہوں تو میں بھی اس جرم میں برابر کا شریک ہوں مجھے 10 سال کے لیے اندر ہونا چاہیے، محمد مالک Mohammad Malick

جج صاحب کی لاجک کے مطابق اگر میں کسی بلڈنگ کو آگ لگاتے کھڑا ہو کر دیکھ بھی رہا ہوں تو میں بھی اس جرم میں برابر کا شریک ہوں مجھے 10 سال کے لیے اندر ہونا چاہیے، محمد مالک
<a href="/MalickViews/">Mohammad Malick</a>