ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile
ابابیل

@arbabkasho

Pakistan1st 🇵🇰

Long Live @MoulanaOfficial
#TeamJUITwitter

ID: 475806321

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today27-01-2012 13:16:02

133,133K Tweet

45,45K Followers

3,3K Following

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اور سفارتی عملے سے ملاقات رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار وفد میں سینیٹر کامران مرتضی اور سینیٹر عبدالواسع شامل تھے

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد

ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اور سفارتی عملے سے ملاقات 

رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار

وفد میں سینیٹر کامران مرتضی اور سینیٹر عبدالواسع شامل تھے