بلوچ راجی مُچی کیوں ضروری ہے؟
تحریر: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
شاید یہ انسانی سماج کی فطرت ہے کہ یہاں طاقتور اور کمزور آپس میں دو انتہاؤں کے تضاد کی صورت میں وجود رکھتے ہیں اور چونکہ یہ دونوں عناصر آپس میں انتہاء کے تضاد ہیں، اس لیے دونوں میں سے ایک کا ختم ہونا فطری ہے۔ اس لیے ہر وقت
ہمارے وہ دوست جو کوئٹہ اور کراچی سے جبری طور پر گمشدہ کیے گئے ہیں، ان کے متعلق ہمیں کسی بھی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔ ریاست کسی بھی طور اپنے فاشسٹ رویے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ جبری گمشدگیاں اور جبر پہلے ہمارے راستے کو روک نہیں
رمضان بلوچ، جمیل سرپرہ ، سجاد بلوچ اور کفایت اللہ نیچاری کو 25 جولائی کو مختلف سالوں میں مختلف مقامات سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا جو آج تک لاپتہ ہیں
یہ وہ زخم ہیں وہ کرب ہیں جن سے لواحقین روزانہ گزرتے ہیں جب ان انسانی حقوق کی پامالیوں پر احتجاج کرتے ہیں تو ریاست اپنی
میں بلوچ راج مچی میں شرکت کیلئے جب تونسہ سےگوادر کی طرف روانہ ہوئی تو پنجاب گورنمنٹ، ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ اور ریاستی ادارے مسلسل چار دن سے میرے گھر اور خاندان والوں کو مختلف طریقوں سے دہشت گردی کا ٹیگ لگا کر ہراساں کر رہے ہیں۔
پولیس کی حراسگی سے تنگ آ کر میری فیملی کو
Police started crackdown against Baloch National Gathering , as 11 workers/supporters of BYC arrested from Quetta.
Barricades have been erected by the Police at Lak Pass, near Quetta.
بلوچستان میں ہمارے دوست صحافیوں کو 28 جولاٸی گوادر جلسے میں شرکت کرنے پر سنگین نتاٸج کی دھمکیاں دی جارہی ہے اگر ریاستی ادارے اس غلط فہمی میں ہے کہ ہم ڈر جاینگے تو اعلانیہ طور پر سن لے کہ وطن کی بقاء و تشخص پہ مرنا ہمارے نزدیک اعلیٰ ترین اعزاز ہے
جلسے کو بھر پور کوریج دیا جاٸیگا۔
The main road to Gwadar is being blocked at Hub, Bhawani, with a buildozer. The state is using all of its power to stop the masses from #BalochNationalGathering, but the masses are resisting despite all hindrances and hurdles.
#WeSupportBalochRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
Latest from Gwadar, “here (in Gwadar) situation is more than worse, there are chances we can be arrested. Houses are being raided, Gwadar has been occupied by forces. Forces has started firing in Naleent zero point and Talaar.
#WeSupportBalochRaajiMuchi
The entire #Gwadar, including its environs, is under siege. Pakistani military fired warning shots into the sky in Nalent Zero Point and Talaar to agitate the people. The military is deploying all of its might against the #BalochNationalGathering, and the internet is down.
Jiand Baloch and Sherbaz Baloch have been abducted by Security forces today from Quetta. We don't know about their whereabouts. They were organising for Raji Muchi. Intense crackdown is underway. Hundreds are missing and All the civil rights are suspended in Balochistan.
Jiand and Sherbaz have been abducted by state forces, these are the comrades who are actively mobilising people for Raaji Muchi. More than 10 people have been abducted by forces in Quetta.
#WeSupportBalochRaajiMuchi
جیئند و شیرباز بلوچ کو سیکیورٹی فورسز نے آج کوئٹہ سے اغوا کرلیا ہے۔ ان کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔ راجی مچی کو ناکام بنانے کیلئے ریاست پوری طاقت استعمال کررہی ہے، بلوچستان بھر میں شدید کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کئی سیاسی کارکن لاپتہ ہیں، انٹرنیٹ اور ٹرانسپورٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔
جیئند و شیرباز بلوچ کو سیکیورٹی فورسز نے آج کوئٹہ سے اغوا کرلیا ہے۔ ان کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔ راجی مچی کو ناکام بنانے کیلئے ریاست پوری طاقت استعمال کررہی ہے، بلوچستان بھر میں شدید کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کئی سیاسی کارکن لاپتہ ہیں، انٹرنیٹ اور ٹرانسپورٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔