Umer Nawaz (@umernaw16297346) 's Twitter Profile
Umer Nawaz

@umernaw16297346

Simple

ID: 1217158596770893825

calendar_today14-01-2020 18:57:06

222 Tweet

34 Takipçi

733 Takip Edilen

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 27 مارچ کو ایک خط لہرایا اور ہم نے چار اپریل کو بتا دیا کہ اس خط کا متن اصلی نہیں ہے اسوقت خان صاحب وزیراعظم تھے انکی حکومت اس معاملے پر خاموش رہی تازہ ترین آڈیو لیک نے ہمارے مؤقف کی تصدیق کر دی لیکن سوال یہ ہے کہ پانچ ماہ تک موجودہ حکومت کیوں سوئی رہی؟

Umer Nawaz (@umernaw16297346) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulillah! Today Received the Noc from Shaanxi normal university china. Special Thanks to @JiRongMFA and all the authorities who make it possible.

Alhamdulillah! Today Received the  Noc from Shaanxi normal university china. Special Thanks to @JiRongMFA and all the authorities who make it possible.
Benazir Shah (@benazir_shah) 's Twitter Profile Photo

دو پنجابی جب ٹی وی پر بیٹھ کر پشتونوں کا مذاق اُڑاتے ہیں تو پیغام یہ جاتا ہے کہ یہ معمول کی بات ہے.

Umer Nawaz (@umernaw16297346) 's Twitter Profile Photo

Various universities are sending Noc and Jw form to the students but our university Shaanxi normal university china, xian have sent us just the Noc 2 weeks ago and are not sending us the jw forms @JiRongMFA please help out

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے دوران مطالبات کی شدت میں اضافہ، کیا تحریک انصاف لانگ مارچ کو پُرامن رکھنے میں کامیاب ہوگی؟ "اگر وہ پاپولر ہیں الیکشن میں حصہ لیں اپنی حکومت بنائیں۔۔۔" دیکھئے ریما عمرکا تجزیہ

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے وہ حامی جو آجکل ہمیں انسانی حقوق اور آزادئ اظہار کے لیکچر دے رہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ ذرا اپنے دور حکومت پر نظر ڈال لیں جب آپ لوگ کسی صحافی پر حملے کی مذمت کرنے پر ہمیں فوج کا دشمن قرار دے دیتے تھے اور پھر پیمرا کے حکم کے بغیر ہی نو ماہ کی پابندی بھی لگا دیتے تھے

Muhammad Haris (@iamharis63) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulilah for this victory🤲 Sydney you were amazing. But we are not done yet. 100% focus for Melbourne. Congratulations Pakistanio. 1 to go. #PAKvNZ #T20WorldCup