‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم(@tehreem_butt123) 's Twitter Profileg
‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم

@tehreem_butt123

صبر کے رنگوں سے زندگی حسین ہو جاتی ہے💞🥀

ID:1320974597710352384

linkhttps://twitter.com/search/from:@tehreem_butt123$-filter:mentions calendar_today27-10-2020 06:27:06

178,8K تغريدات

6,3K متابعون

219 التالية

🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

تمہارے منہ سے ان میں سے ایک فقرہ سننا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا سننا چاہتا ہوں

I Love u So much
میں تھانوں بہت پیار کردی ہاں
زہ تاسرا مینہ کوم
انا احبک جدا
مان تو سان تمام گھڻو پیار ڪريان ٿي
من خیلی تو رادوست دارام
میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں

account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

احباب کو ہے یہ شکایت کہ میرا لہجہ زہر زہر سا ہے میں کیا کروں کہ میری آستینوں میں سانپ پلتے ہیں... 🌚

احباب کو ہے یہ شکایت کہ میرا لہجہ زہر زہر سا ہے میں کیا کروں کہ میری آستینوں میں سانپ پلتے ہیں... 🌚
account_circle
🖤 لاریب فاطمہ وڑائچ(@warraichfatima7) 's Twitter Profile Photo

اس ویب سیریز میں
کوئی کام کی بات نہیں
ٹوٹی پھوٹی شاعری ہے
جو گھوم پھر کر مجازی کے گردہ گھومتی ہے
سوائے پیارے کپڑے اور اچھی امارات کے علاوا اس میں دیکھنے والی کوئی چیز نہیں ہے
لاہور کی بڑی سیاہ سائیڈ دکھانے کی کوشش گئی ہے
تہذیب کا پانی چڑھ کر
_____
طوائف وہ جن حالات میں بنتی

اس ویب سیریز میں کوئی کام کی بات نہیں ٹوٹی پھوٹی شاعری ہے جو گھوم پھر کر مجازی کے گردہ گھومتی ہے سوائے پیارے کپڑے اور اچھی امارات کے علاوا اس میں دیکھنے والی کوئی چیز نہیں ہے لاہور کی بڑی سیاہ سائیڈ دکھانے کی کوشش گئی ہے تہذیب کا پانی چڑھ کر _____ طوائف وہ جن حالات میں بنتی
account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی تمہاری وجہ سے مسکرائے تو تم کو جنت مل سکتی ہے
لحاظا جیسے ہی تم یہ ٹویٹ دیکھو
تمہارا کام ہے ایک عدد مارننگ سیلفی بنا کہ مجھے سینڈ کرنی
اللہ تم کو حسن دے
اللہ تم کو خوبصورتی دے !!

جمعہ مبارک

account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ.........
لوگ نہیں بدلتے،  دوست بدلنے پڑتے ہیں!

account_circle
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋(@An__ishq) 's Twitter Profile Photo

تجھے بھی آخر کو تھام لیں گے کئی سہارے
میری بھی آنکھوں پہ کون کافر نہیں مرے گا🥀🖤

تجھے بھی آخر کو تھام لیں گے کئی سہارے میری بھی آنکھوں پہ کون کافر نہیں مرے گا🥀🖤
account_circle
وسیـم شہزاد(@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی اپنے سکون کیلئے دوسروں کو اذیت دینی پڑتی ہے اور کئی بار دوسروں کی خوشی کیلئے خود تکلیف دینی پڑتی ہے بس اسی کا نام زندگی ہے..

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں سے دوستی کرو جو بےضرر
ہو ایسے لوگــوں سے تعلق خراب بھی ہو
جائے تو نقصان پہنچانےکےبجائےخاندانی
ہونے کا ثبوت دیتے ہیں

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعے کے دن لوگوں کے گھر میں بریانی
اور ہمارے پاس آلو چاول بنتے ہیں🫣😕

جمعے کے دن لوگوں کے گھر میں بریانی اور ہمارے پاس آلو چاول بنتے ہیں🫣😕
account_circle
★ فاریہ طاہر ★(@Fariyatahir1) 's Twitter Profile Photo

زبانوں کے پیچھے مت چلیں
کوئی بھی آپ کو ایسی کہانی کبھی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو
🙌🏻

account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

ہر اس بدبودار اور بداخلاق شخص کو پاگل خانے ہونا چائیے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہے !!

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گھر میں تو الحمداللہ بہت اچھی بارش ہوگئ❤️🙌

شکر ہے اللہ کا بہت ضروری تھی یہ تو

account_circle
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦(@Maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگا اس وقت کوئی نہیں ہوگا یہاں پر لیکن سارے لوگ ہی ادھر اُدھر گھوم رہے ہیں کوئی کام کاج نہیں ہے کیا پے آوٹ کے چکر میں صبح صبھ موبائل پکڑ کر بیٹھے ہو
خیر کہنا آبح بخیر ہی تھا مجھے 💁🏼‍♀️

نوٹ؛یہ بات میرے علاوہ سب کے لئیے

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

صبح سے کوئی دس دفعہ کبھی پچاس ڈالر کو پاکستانی روپے میں کنورٹ کرتا ہو کبھی سو ڈالر کو

اور کبھی دوسو ڈالر ہوں

سوچ سوچ کے تھک گیا ہو پے آؤٹ سے خریدوگا کیا

مگر سمجھ نہیں آرہی

کیونکہ مشورہ ہی دے دو ظالمو🫣🫣

account_circle
SamRan.(@Human_PTI) 's Twitter Profile Photo

زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی، بلکہ مُخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے...

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

ہم بہت بار انسانوں پر رحم نہیــں کھاتے
اُنکے ساتھ جانوروں سےبھی بدتر سلوک
کرتے ہیـں لیکن پھـر بھی یہ توقع رکھتے
ہیں کہ اللہ تعـالیٰ ہم پر رحـم فرمــائے گا

account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

کل موٹر سائیکل کا ٹائر پینکچر ہوگیا
پینکچر لگوا لیا
لیکن ابھی بھی پینچو دماغ سے یہ ڈر نہیں جارہا کہ موٹرسائیکل پھر سے پیکنچر ہوجائے گا
لگتا ہے ٹائر ٹیوب بدلنا ہی پڑنا !!

account_circle