
Sharif Gul
@sharifgul069
اللہ ہم سب کو ناگہانی آ فات اور ناگہانی موت سے بچائے
ID: 854153462673805314
18-04-2017 02:03:49
51,51K Tweet
640 Takipçi
2,2K Takip Edilen









عمران خان نے آج جنید اکبر کو پیغام بھیجا ہے کہ اب میں وزیراعظم بننے سے آگے کی سوچ رہا ہوں ہمیں کچھ بڑا کرنا ہے جنید اکبر کا کہنا ہے ہم ہارڈ لائینرز کو آگے لائیں گے پوری تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے اور تحریک انصاف کو ہومیوپیتھک لیڈروں سے پاک کر دیا جائے گا



حکومت کو عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی بجائے پہلے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہیں کہ ہماری space کیا ہے جب آپ 17 سیٹوں کے ساتھ وزیراعظم اور 27 سیٹوں کے ساتھ صدر بن جاتے ہیں تو آپ کے space نہیں ہوتی فواد چودھری Ch Fawad Hussain






