Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile
Shamaila Rana

@shamylaroy

|MNA| #PMLN |Lawyer|| Pro-Democrat & Humanitarian| Members NDU, NDI| President #YMT @YouthMediaPMLN 🇵🇰 Quaid Nawaz Sharif

ID: 927092100230991872

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/19/706 calendar_today05-11-2017 08:35:56

31,31K Tweet

131,131K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

سستی بجلی پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ تھا مگر عمل درآمد مریم نواز کررہی ہیں، ارشاد بھٹی

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

دیکھیے کس طرح سے عمران نیازی اور بشریٰ بی بی نے مُلک میں کرپشن کا بازار گرم کیا اور القادر یونیورسٹی جیسا ڈمی ادارہ قائم کیا۔ عمران ، پیرنی اور گوگی کی کرپشن کے مکمل حقائق ویڈیو میں موجود ہیں۔ #عمران_190ملین_پاونڈزکاچور

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

سیاسی کارکنان اور دیہاڑی داران میں فرق جان کر جیو! نوازشریف کی قسمت پہ رشک آتا ہے انکا کارکن حالات جبر کے سامنے کبھی نہی جھکا۔ سیاسی جماعتیں صدیوں بعد حقیقی مخلص کارکنان produce کرتیں ہیں۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی مرتبہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر ا انتخابات آن لائن ہونے لگا ہے۔ مضبوط سوشل میڈیائی کے مہم کے باعث اڈیالہ وال یہ انتخاب جیت بھی سکتا ہے، پھر ایک نئی مہم کے چانسلر کو سنڈیکیٹ اور یونیورسٹی سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نہیں جانی دے رہے اور سفارتی محاذ آرائی۔ لیکن

Afra Waheed (@afrawaheed08) 's Twitter Profile Photo

No one should question the relief that Punjab Government is giving to its people. Rather than Criticizing; other provinces should also provide relief to people from their budget. #youthmediateam

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

14 روپے فی یونٹ کمی کا تحفہ !! "آپ کا موجودہ بل 12211 روپے ہے، جس میں سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 4063 روپے ادا کر دیے ہیں۔ اب آپ کے ذمے بقیہ 8148 روپے واجب الادا ہیں"

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے اور حال ہی میں "گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ" قائم کرنے والے "5 سالہ سفیان محسود" کی ملاقات، ✴️ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان اور اپنے والدین کا نام روشن کیا: وزیراعظم شہبازشریف ✴️

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے اور حال ہی میں "گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ" قائم کرنے والے "5 سالہ سفیان محسود" کی ملاقات،

✴️ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان اور اپنے والدین کا نام روشن کیا: وزیراعظم شہبازشریف

✴️
زبیدہ انور چودھری (@shyrny_ky) 's Twitter Profile Photo

رانا تنویر وفاقی وزیر و رکن قومی کے بھائی رکن قومی اسمبلی رانا عتیق کے والد کی وفات رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی نوشین صاحبہ انجم آرا خان بزرگ رہنما مسلم لیگ ن تعزیت کے لیے گئیں۔ اللہ کریم مرحوم کی اگلی منزل آسان کرے۔ آمین Shamaila Rana

رانا تنویر وفاقی وزیر و رکن قومی  کے بھائی رکن قومی اسمبلی رانا عتیق کے والد کی وفات  رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی نوشین صاحبہ  انجم آرا خان بزرگ رہنما مسلم لیگ ن تعزیت کے لیے گئیں۔ اللہ کریم مرحوم کی اگلی منزل آسان کرے۔ آمین 
<a href="/Shamylaroy/">Shamaila Rana</a>
Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

قانون و آئین کو اہمیت نہ دینے والے امریکہ میں قانون پہ اہم کیکچر دیں گے، ساوتھ ایشین سٹوڈنٹ لاء ایسوسی ایشن سے ملاقات میں آئین کو ری رائٹ اور آئین کے ساتھ تخریب کاری پہ بات ہو گی۔

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز Maryam Nawaz Sharif کا گورننس کا لیول بہت اچھا ہے ، رضوان رضی Rizwan Razi™ تعریف وہ جو دوسرے کریں مریم نواز بطور خاتون وزیراعلی عوام کے دلوں میں اپنا مقام بنا رہی ہیں۔ یہ عوامی لیڈر کی پہچان ھے جس جگہ جائیں تھڑوں، محلوں گلیوں میں انکی گورنس کے چرچے زبان زد عام ہوں۔

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کر دیا، بل مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری نے پیش کیا، ہمارے اپوزیشن کے دوست یہاں ایک بندے کی رہائی کی بات تو کرتے ہیں لیکن ان 54 ہزار کیسز کی بات نہیں کرتے جو سپریم کورٹ میں پینڈنگ پڑے ہوئے ہیں: بیرسٹر دانیال چوہدری

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

صحت بھی تعلیم بھی ! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام !! ایک ماں اپنے بچے کے لیے بہتر سوچ سکتی ھے۔ مریم نواز شریف میں ایک ماں کا عکس جھلکا ھے۔ تعلیم کے ساتھ صحت مکمل معاشرے کی تشکیل