Shamefuly display of fascism by #Karachi police, stopping media from coverage of a peace March and attacking journalists is deplorable and strongly condemnable!
ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بطور قوم ہم کس راہ پر چل رہے ہیں؟ صنم جاوید، فلک جاوید، عتیق، جاوید خان صاحب یا اماں جی—جو کرب یہ خاندان قوم کی خاطر جھیل رہا ہے، اللہ دشمنوں کو بھی بچائے۔ (اس وقت بھی سارا خاندان دربدرہے) افسوس، ہم ان کے چہرے پر ہنسی بھی برداشت نہیں کر سکتے؟؟؟
مارچ ۲۰۲۲ کے بعد سے کوئی دن ایسا نہیں آیا جس دن کوئی اچھی خبر ملی ہو
ہر نیا دن نئے ظلم و فسطائیت کی داستان لیکر آتی ہے
لاقانونیت کی وہ حد دکھائی گئی ہے کہ اب ہر کوئی اسی راستے کا مسافر بننے چل پڑا ہے
ہماری معاشرتی اقدار کو تباہ کر دیا گیا ہوا ہے سماجی ڈھانچے کی بربادی کر دی
میڈم چیف منسٹر کو طلبا پر پولیس تشدد دیکھ کر بہت دکھ اور افسوس ہوا اور انہوں نے فوراً کیمرہ مین کو بلا کر حکم دیا کہ دکھی بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ ان کی ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کی جائے
حنا بٹ
صوبائی وزیرِ تعلیم نے پنجاب کالج میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کرتے ہوئے احتجاجی طلباء کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔۔۔
جبکہ بے شرم پنجاب پولیس واقعے پر پردہ ڈالتے ہوئے اس واقعے کو سوشل میڈیا کی من گھڑت کہانی بیان کر رہی ہے،
پنجاب پولیس وردی میں بھیڑیے ہیں۔
یہ لوگ بیانیہ بناتے ہیں کہ مودی کا یار عمران خان ہے اور عمران خان نے کشمیر بیچ دیا جبکہ عمران خان کا واضح موقف تھا کہ جب تک انڈیا کشمیر سے متعلق پانچ اگست کو کئے جانے والا فیصلہ واپس نہیں لیتا کسی بھی قسم کی تجارت نہیں کی جائے گی . دوسری جانب نواز شریف کشمیر کا نام تک نہیں لیتا
ایک اور بچی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ بچی نے کل رات پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں خودکشی کر لی۔
اس کے والدین نے انتظامیہ کے خلاف یا کسی کے بھی خلاف کوئی کارروائی اور بچی کی لاش کا پوسٹ ماٹم سے انکار دیا ۔
کیا یہ غریب بیٹیاں عزت کی مستحق نہیں ۔
جو بچی بلیک میلنگ ، یا زیادتی اور
میاں عامر محمود ( چیئرمین PGC ) 8 فروری کے الیکشنز میں عون چوہدری کی الیکشن کمپین کرتا رہا
عون چوہدری اب چوروں کا دفاع کررہا ہے جبکہ میاں عامر محمود Rapist کا دفاع کررہا ہے
آج کے ڈھائی گھنٹے کے اجلاس میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی،حکومت کے پاس مسودے کے نام پر کچھ نہیں ہے،آج ساتوان اجلاس ہے اور حکومت منتظر ہے کہ اسے کہیں سے مسودہ ملے، عمر ایوب