
RaufSayed
@raufsayed2
الحَمْدُ ِللّٰہ میں مسلمان ہوں
ID: 837612595683143681
03-03-2017 10:36:19
3,3K Tweet
418 Takipçi
3,3K Takip Edilen




عمران خان کا شکریہ AliZai Vlogs #سمبڑیال_کپتان_کا



آج راولپنڈی انسدادی دہشتگردی کی عدالت میں 26 نومبر احتجاج سے گرفتار ہمارے کارکنان کی پیشی کے موقع پر فوکل پرسن اسیر کارکنان خیبرپختونخوا شاندانہ گلزار صاحبہ اور کارکنان کیساتھ عدالت موجود ہمارے اسیران اکیلے نہیں ہیں، حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں ہم سب ایک ہیں۔ ShandanaGulzarKhan



چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان

تمام حجاج صاحبان کو حج مبارک ہو خاص کر لیبیا کے محمّد عامر اور پاکستان کے عمران ریاض کو Imran Khan Usman Riaz Khan









Imran Khan تحریک ِ انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے اعلان کے مطابق بدلتے عالمی حالات کے باعث انہوں نے اپنی جماعت کی احتجاجی تحریک دو ھفتے کیلئے موخر کر دی ھے اور کہا ھے کہ موجودہ حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئینگے ، اس بیان میں انہوں نے قوم کو متحد کرنیکی