Rajesh Kishan (@rajeshk09274230) 's Twitter Profile
Rajesh Kishan

@rajeshk09274230

Member,
Central Minority Committee MQM Pakistan 🇵🇰🇧🇬

ID: 1502197359572357123

calendar_today11-03-2022 08:19:37

19,19K Tweet

744 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی مخلوق کی خدمت ہی اصل امتحان ہے، جو ہمارے اختیار میں ہے، وہ کر لیں… پھر دیکھنا، رب خود ہماری مدد کرے گا۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #HealthMinister #ServeHumanity #PublicService #HealthForAll #Pakistan World Health Organization (WHO) UNICEF @Gavi @GatesFoundation

Shoaib (@shoa_70) 's Twitter Profile Photo

From solid waste to water supply — Mustafa Kamal believes key urban services must be run by elected local bodies, not bureaucracy. Real governance starts when power reaches the people. #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

عقیل احمد خان (@aqeelpsp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کا راستہ آئین کے آرٹیکل 140 اے کی وضاحت اور بلدیاتی نظام کو اختیار دینے میں چھپا ہؤا ہے 27 ویں ترمیم میں اس کا پاس ہونا انتہائی اہم ہے Syed Mustafa Kamal #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کا راستہ آئین کے آرٹیکل 140 اے کی وضاحت اور بلدیاتی نظام کو اختیار دینے میں چھپا ہؤا ہے 
27 ویں ترمیم میں اس کا پاس ہونا انتہائی اہم ہے 
<a href="/KamalMQM/">Syed Mustafa Kamal</a> 
#MQMKaKamal
#KamalKaWazireSehat
عقیل احمد خان (@aqeelpsp) 's Twitter Profile Photo

ضلعی سطح پر اختیارات کو منتقل کرنے سے عوام کی دسترس میں اپنے مسائل کا حل موجود ہوگا جس سے وہ اپنی گلی محلے کے نمائندے سے اپنا مسئلہ حل کروا سکیں یہ پاکستان چلانے کا فارمولا ہے Syed Mustafa Kamal #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

ضلعی سطح پر اختیارات کو منتقل کرنے سے عوام کی دسترس میں اپنے مسائل کا حل موجود ہوگا جس سے وہ اپنی گلی محلے کے نمائندے سے اپنا مسئلہ حل کروا سکیں یہ پاکستان چلانے کا فارمولا ہے 
<a href="/KamalMQM/">Syed Mustafa Kamal</a> 
#MQMKaKamal
#KamalKaWazireSehat
Maryam (@maryam_mehmod) 's Twitter Profile Photo

سید مصطفیٰ کمال کا مؤقف واضح ہے — جب تک اختیارات اور وسائل حقیقی طور پر عوام کی دہلیز تک منتقل نہیں ہوں گے، جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی۔ آئین کی شق 140-A پر مکمل عملدرآمد ہی مضبوط بلدیاتی نظام کی بنیاد ہے۔ #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

•|ᴍᴀꜱʜᴀ|• (@mashanoor0) 's Twitter Profile Photo

سید مصطفیٰ کمال کا بلدیاتی نظام کے حوالے سے موقف ہمیشہ سے مقامی حکومتوں کو مضبوط اور خودمختار بنانے پر مرکوز رہا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جمہوریت تبھی مضبوط ہوگی جب اختیارات اور وسائل عوام کی دہلیز تک پہنچیں۔ #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

سید مصطفیٰ کمال کا بلدیاتی نظام کے حوالے سے موقف ہمیشہ سے مقامی حکومتوں کو مضبوط اور خودمختار بنانے پر مرکوز رہا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جمہوریت تبھی مضبوط ہوگی جب اختیارات اور وسائل عوام کی دہلیز تک پہنچیں۔
#MQMKaKamal 
#KamalKaWazireSehat
Tahir Baloch (@tahirbaloch110) 's Twitter Profile Photo

Mustafa Kamal insists local governments must have the power to collect taxes, manage budgets, and run development projects independently — true fiscal autonomy for cities. #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

Mustafa Kamal insists local governments must have the power to collect taxes, manage budgets, and run development projects independently — true fiscal autonomy for cities.
#MQMKaKamal
#KamalKaWazireSehat
Aasia Ishaque 🇵🇰 (@aasia_ishaque) 's Twitter Profile Photo

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں #MQMkaKamal #KamalKaWazireSehat

𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@alihere009) 's Twitter Profile Photo

اگر بلدیاتی نمائندوں کو مالی آزادی دی جائے تو وہ عوامی فلاح کے منصوبے خود بنا اور مکمل کر سکیں گے۔ یہی مصطفیٰ کمال کی سوچ ہے۔ #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

اگر بلدیاتی نمائندوں کو مالی آزادی دی جائے تو وہ عوامی فلاح کے منصوبے خود بنا اور مکمل کر سکیں گے۔ یہی مصطفیٰ کمال کی سوچ ہے۔
#MQMKaKamal
#KamalKaWazireSehat
عقیل احمد خان (@aqeelpsp) 's Twitter Profile Photo

بتانا صرف اتنا سا تھا کہ جب دل کریں گا آپ کو اپنی موجودگی اور خاص موجودگی کا احساس دلا سکتے ہیں باقی ایم کیو ایم پاکستان ذندہ باد #MQMKaKamal #KamalKaWazireSehat

بتانا صرف اتنا سا تھا کہ جب دل کریں گا 
آپ کو اپنی موجودگی اور خاص موجودگی کا احساس دلا سکتے ہیں باقی ایم کیو ایم پاکستان ذندہ باد 
#MQMKaKamal
#KamalKaWazireSehat