Qaiser M Khan (@qaisermkhan77) 's Twitter Profile
Qaiser M Khan

@qaisermkhan77

تم کروڑوں کی امید لاکھوں کا سہارا ہو میرے کپتان
تم کوئی شام کا سورج تھوڑی ہو جو ڈھل جاؤ گے

ID: 1506348191482007562

calendar_today22-03-2022 19:13:13

45,45K Tweet

6,6K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

23 تاریخ کو الیکشن میں بھرپور شرکت کریں۔ ووٹ ڈالیں اور اپنے ووٹ کی حفاظت کریں۔ انتخابی نشان غور سے سمجھ لیں۔ کیونکہ ملتے جلتے نشان آپکو نظر آئیں گے۔

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے باہر جب خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کرنے لگے تھے اور خان صاحب کی بہن نورین آپا کے ساتھ بدتمیزی کرنے لگے تھے اس سے پہلے اڈیالہ جیل کے پاس جو دکانیں کھلی تھیں ان سب کو بند کروا دیا گیا تھا ایک دکان والے کو بولا گیا تھا کہ یہاں پر ایک بہت بڑا اپریشن ہونے والا ہے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 🛑پنجاب پولیس آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے!! عدالتی احکامات سے انکاری یہ تمام پولیس والے پاکستانی قانون سے غداری کے مرتکب ہوئے!! 🛑اسکو پھیلائیں تاکہ ان پولیس والوں کے خاندانوں تک پہنچ جائیں!! 🚨اور کل کو ثبوت کے طور پر استعمال کیا جاسکے!! غدار ہے سارے!!

بریکنگ نیوز 🚨 

🛑پنجاب پولیس آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے!!
عدالتی احکامات سے انکاری یہ تمام پولیس والے پاکستانی قانون سے غداری کے مرتکب ہوئے!!

🛑اسکو پھیلائیں تاکہ ان پولیس والوں کے خاندانوں تک پہنچ جائیں!!
🚨اور کل کو ثبوت کے طور پر استعمال کیا جاسکے!! غدار ہے سارے!!
Yar Muhammad Khan Niazi (@yarmkniazi) 's Twitter Profile Photo

ملک کی صورتحال بگاڑنے کی زبردستی کوشش ہو رہی ہے ہم مشرقی لوگ ہیں بچن سے ماں بہن کا احترام سکھایا گیا ہے مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں یہ سنا ہے لیکن اس قوم کے لیڈر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا کسی صورت قبول نہیں ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

خان کی رہائی، پاکستان کی آزادی ہے کل بروز جمعہ پورے ملک میں بھرپور احتجاج ہم میں سے ایک ایک پاکستانی پر فرض ہے اللہ ہم سب کا مددگار ہو #فیصلہ_کن_احتجاج_ہی_حل

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

سہیل افریدی نے کل صرف یہ کہا تھا کہ 23 نومبر کو ہونے والے انتخاب میں دھاندلی نہیں ہونی چاہئے، اس کے جواب میں الیکشن کیلئے فوج کو طلب کیا گیا ہے؟

سہیل افریدی نے کل صرف یہ کہا تھا کہ 23 نومبر کو ہونے والے انتخاب میں دھاندلی نہیں ہونی چاہئے، اس کے جواب میں الیکشن کیلئے فوج کو طلب کیا گیا ہے؟
Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

میرا خیال ہے یہاں سے آگے جانے کے لیے ہمیں اب ویزے کی ضرورت پڑے گی اور وہ ویزہ نہ سہیل آفریدی صاحب کے پاس ہے اور نہ ہمارے پاس ہائی کورٹ کے ویزے کو بھی یہاں کے حکام نہیں مان رہے۔افسوسناک صورتحال ہے ایک صوبے کا وزیراعلی جس کا ملاقات لسٹ میں نام بھی ہوتا ہے اس کے پاس عدالتی احکامات

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی سہیل آفریدی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ملٹری کورٹ سے سزائے یافتہ انصاف یوتھ ونگ ضلع بنوں کے صدر خالد خان کی عیادت کی اور خیر دریافت کیا، خالد خان کو ملٹری کورٹ نے دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی نے خالد خان کو ہر قسم کی تعاون کی یقین

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ہر فضول چیز پر پریس کانفرنس، گھروں سے ویڈیو پیغام جاری کرنے والے وزرا ’’آئی ایم ایف‘‘ کی رپورٹ پر کہاں غائب ہیں ؟؟؟

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر سہیل آفریدی ،نعیم حیدر پنجوتھہ ،ایم این اے شاہد خٹک ،وزیر بلدیات مینا خان و دیگر وزرا عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر ہونے والے ناروا سلوک بدتمیزی گرفتاری پر اظہار یک جہتی کرنے کے لیے علیمہ خان کے گھر گئےاور کہا آپ اکیلی نہیں ہیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں .

Akhunzada Hussain Ahmad (@yousafzaihusain) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزی کا کل کے ملک گیر یوم سیاہ کے متعلق اہم بیان ۔ آمریت مردہ باد جمہوریت زندہ باد تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی گوجرانولہ سے کل جو MPA ملنے والے ہیں وہ گاؤں مانگٹ کالر تحصیل کامونکی ضلع گجرانوالہ کے ساڑھے دس ایکڑ قبرستان پر ہل چلا کر قبضہ کرنے والوں کی پشت پناہی کیلئے آ رہے ہیں گوگل ارتھ کے historical images دیکھیں قبروں کی پرانی تصویروں مل جائیں گی۔ اس سے قبل شکایت پر AC کامونکی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی صاحب وہ آپ کو ملاقات سے روک کر آپکا دم نہیں دیکھ رہے بلکہ اکسا رہے ہیں تاکہ کوئی جواز بنا کر آپ کو سیٹ سے ہٹایا جا سکے اسلئے آپ نے جو کرنا ہے اس کا آپکے پاس ایک ہی چانس ہو گا ۔ کامیاب ہوئے تو ملک بچے گا ناکام ہوئے تو خیبر پختونخواہ کی حکومت جائیگی Sohail Afridi

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم چاہتے تو کیپٹن صفدر خیبرپختونخوا میں داخل بھی نا ہو پاتا لیکن کیپٹن صفدر پہلے دن سے وہاں گھر گھر جا کر کمپین کررہا ہے، سہیل آفریدی نے کسی کو کوئی دھمکی نہیں لگائی، شفیع جان

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوب پر میرا آخری چینل بھی اڑا دیا گیا، تین یوٹیوب چینل تین دنوں میں اڑا دیئے گئے!! وجہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اس وقت یوٹیوب پر میرا کوئی چینل نہیں ہے۔ 😊

یوٹیوب پر میرا آخری چینل بھی اڑا دیا گیا، تین یوٹیوب چینل تین دنوں میں اڑا دیئے گئے!! وجہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اس وقت یوٹیوب پر میرا کوئی چینل نہیں ہے۔ 😊
Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

صاحب موصوف یونیورسٹیوں کے چکر لگا کر نوجوانوں کو بیانیے کا لیکچر دینے نکلتے ہیں، مگر ہر بار وہی ہوتا ہے بیانیہ بنتا کم ہے، دھڑام سے زمین بوس زیادہ ہو جاتا ہے آئی ایم ایف کی رپورٹ کبھی فرصت میں پڑھ لیجیے گا لکھا ہےکہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوان ہےیعنی ایک ایسا خاموش آتش فشاں