SHERDIL PTI ❤️💚 (@pukhtana_pti786) 's Twitter Profile
SHERDIL PTI ❤️💚

@pukhtana_pti786

Better to die fighting for freedom then be a prisoner all the days of your life.
@pti
@smt
@isf

ID: 1038848573494968323

calendar_today09-09-2018 17:56:15

73,73K Tweet

1,1K Takipçi

645 Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ورکرز نے باقاعدہ ویڈیو مسیجز ریکارڈ کرکے لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل مانگنا شروع کر دیا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بالآخر عید سے ایک دن پہلے کارکن اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ گئے ان دیواروں کے پیچھے ہمارا خان قید ہیں 💔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

آج ظلے شاہ شہید کی یاد آرہی ہے کیا شخصیت تھی اافففف اللہ بے غیرتوں نے اس کو بھی شہید کردیا 🔥

Saleem Speaks (@saleemspeaks2) 's Twitter Profile Photo

سہراب برکت نے قاضی بہروپیے کی منافقت اک بار پھر ایکسپوز کر دی ہے اور بہترین الفاظ کے ساتھ قاضی صاحب کی او بھگت کی ۔۔۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🛑 پختونخوا حکومت کو اسلحہ نہیں دیا جارہا, کیونکہ انکو تو اسلحہ یوکرائن کے لیے بھیجنا تھا

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

آج میں ڈاکٹر یاسمین سمیت ان تمام دلیر خواتین اور مردوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جو اس ملک میں اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے اپنی جان کی بھی پروا نہیں کر رہے 🫶✌️ #ReleaseImrankhan #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseSammiBaloch

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ازیکا ڈینیل اداکارہ سے پھوچا گیا آپ عمران خان کیساتھ ہے اس نے سمپل کہا تھی ہوں اور ساتھ رہوگی🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جب خیبر پختون خواہ میں کوئی بزرگ حجرے کے اندر داخل ہوتا ہے تو پھر حجرے میں کچھ اس طرح کا ماحول بن جاتا ہے ❤️