PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile
PDMA Punjab Official

@pdmapunjabo

Official Twitter Account of Provincial Disaster Management Authority (PDMA) Government of the Punjab.

ID: 1241799681300201474

linkhttp://pdma.gop.pk/ calendar_today22-03-2020 18:51:38

3,3K Tweet

46,46K Takipçi

64 Takip Edilen

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا 8 سے 11 اپریل کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ رواں ماہ پنجاب میں 4 سے 7 ڈگری درجہ حرارت معمول سے زیادہ زیادہ رہنے کا خدشہ ہے! ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات!

پی ڈی ایم اے پنجاب نے  صوبہ بھر میں بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا 
 8 سے 11 اپریل کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے امکانات ہیں۔
رواں ماہ پنجاب میں 4 سے 7 ڈگری درجہ حرارت معمول  سے زیادہ  زیادہ رہنے کا خدشہ ہے! 
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کی  انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات!
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے پنجاب نے ممکنہ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے گائڈ لائینز جاری کردی شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں اور دھوپ میں سر کو ڈھانپ کر رکھیں. #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister #cmoffice

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی صدارت میں کمیٹی روم میں پی ڈی ایم اے کا اہم اجلاس ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے پی ڈی ایم اے پنجاب کے تحت جاری منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی پی ڈی ایم ڈائریکٹر کوآرڈینیشن ،ڈائریکٹر آپریشنز نثار ثانی و دیگر افسران کی بھی شرکث

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے پنجاب کی ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کی بہاولپور ڈویژن میں آگا ہی مہم اور کمشنر بہاولپور کے ساتھ میٹنگ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister #cmoffice

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا چولستان کا فیلڈ وزٹ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر چولستان میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ #pdma #ndma#pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister #cmoffice

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافے سے ہیٹ ویو کا خدشہ! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی تلقین! عوام الناس سے التماس ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #dgpr

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافے سے ہیٹ ویو کا خدشہ!
وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی تلقین!
عوام الناس سے التماس ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #dgpr
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافے سے ہیٹ ویو کا خدشہ! وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے خصوصی اقدامات! شہریوں سے گزارش ہےکہ ہیٹ ویو اور گرمی کی شدت سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں #govtofpunjab #dgpr

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

30 اپریل سے 4 مئی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات! #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister

30 اپریل سے 4 مئی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں  کے امکانات ہیں۔
 پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات!

#pdma #ndma  #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

ماتھے پر محنت کا پسینہ ، حوصلے چٹانوں جیسے یوم مزدورکے موقعے پر محنت کشوں کوڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا سلام #pdma #labourday

ماتھے پر محنت کا پسینہ ، حوصلے چٹانوں جیسے 
یوم مزدورکے موقعے پر محنت کشوں کوڈی جی  پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا سلام
#pdma #labourday
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلابی علاقوں میں قائم آبادیوں اور تجاوزات کی نشاندہی کے لیے MHVRA سروے کا آغاز! #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلابی علاقوں میں قائم آبادیوں اور تجاوزات کی نشاندہی کے لیے MHVRA سروے کا آغاز!

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈی جی خان میں اہم اجلاس! ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور دیگر افسران نے شرکت کی اجلاس میں آئندہ سال مون سون بارشوں اور ندی نالوں کی ڈی سلٹنگ کی ڈی سلٹنگ کا جائزہ لیا گیا .

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

On the directions of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, Provincial Disaster Management Authority (PDMA) Punjab has launched the Flood Risk Management Survey.The survey will be completed in 2 phases over 9 months each. #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #chiefminister

PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے پنجاب نے درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری کردیا ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کی صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister #cmoffice

پی ڈی ایم اے پنجاب نے درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو  بارے الرٹ جاری کردیا 

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کی صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister #cmoffice
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی میں بے احتیاطی جان لیوا بھی ہوسکتی ہے ہیٹ ویو کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister

شدید گرمی میں بے احتیاطی جان لیوا بھی ہوسکتی ہے
ہیٹ ویو کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

یوم تشکر کے موقع پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے پاکستان کی بہادر افواج کو خراج تحسین! #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice #youmetashakur

یوم تشکر کے موقع پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے پاکستان کی بہادر افواج کو خراج تحسین!

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice
#youmetashakur
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

گرمی کے موسم میں احتیاط... ہیٹ ویو سے محفوظ حیات... ہیٹ سٹروک کے مضر اثرات سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice Maryam Nawaz Sharif

گرمی کے موسم میں احتیاط... 
ہیٹ ویو سے محفوظ حیات... 

ہیٹ سٹروک کے مضر اثرات سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

23 مئی سے 24 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی! #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice

23 مئی سے 24 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی!

#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice
PDMA Punjab Official (@pdmapunjabo) 's Twitter Profile Photo

پنجاب دی وزیرِاعلیٰ، مریم نواز شریف دے ویژن دے تحت، قدرتی آفات دے ویلے لوگاں دی جان تے مال دی حفاظت لئی ضروری اقدامات کیتے جا رئے نیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیلابی علاقےآں وچ آباد بستیواں تے تجاوزات دی پہچان لئی خاص سروے شروع کیتا اے۔ Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif