PAT Division Rawalpindi (@pat_rwpdiv) 's Twitter Profile
PAT Division Rawalpindi

@pat_rwpdiv

An Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek Division Rawalpindi | @PAT_officialNP | @PATofficialSM | @PATofficialPK

ID: 1458477146633121794

linkhttp://www.pat.com.pk calendar_today10-11-2021 16:51:42

8,8K Tweet

2,2K Takipçi

228 Takip Edilen

Voice Of Najaf (@voiceofnajaf) 's Twitter Profile Photo

خضدار میں بچوں کی سکول بس پہ حملہ انسانیت کے منہ پہ طمانچہ ہے, خودکش حملہ کی مذمت کرتے, دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ سامنے آ کر لڑنے کی جرأت سے محروم دشمن ہمارے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ #فتنہ_الہندوستان #Islamabad "Field Marshal Asim Munir" #PakistanAwamiTehreek .

خضدار میں بچوں کی سکول بس پہ حملہ انسانیت کے منہ پہ طمانچہ ہے, خودکش حملہ کی مذمت کرتے, دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ سامنے آ کر لڑنے کی جرأت سے محروم دشمن ہمارے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

#فتنہ_الہندوستان #Islamabad
"Field Marshal Asim Munir"
#PakistanAwamiTehreek .
PAT (@patofficialpk) 's Twitter Profile Photo

قوتِ اخوتِ عوام پاکستان عوامی تحریک کے جملہ قائدین و کارکنان کو 36واں یومِ تاسیس مبارک ہو #36thFoundationDay

قوتِ اخوتِ عوام
پاکستان عوامی تحریک کے جملہ قائدین و کارکنان کو 36واں یومِ تاسیس مبارک ہو

#36thFoundationDay
Muhammad Mufassir (@mufassir313_) 's Twitter Profile Photo

Happy Foundation Day to all the workers of Pakistan Awami Tehreek! PAT is a beacon of hope for a just and prosperous Pakistan. PAT PAT Social Media ® #PAT36thFoundationDay

Happy Foundation Day to all the workers of Pakistan Awami Tehreek! PAT is a beacon of hope for a just and prosperous Pakistan.
PAT PAT Social Media ®
#PAT36thFoundationDay
Muhammad Mufassir (@mufassir313_) 's Twitter Profile Photo

PAT is the first political party in Pakistan founded not by elites, but by a middle-class, highly educated leader. Salute to this vision! Khurram Nawaz Gandapur PAT Social Media ® #PAT36thFoundationDay

PAT is the first political party in Pakistan founded not by elites, but by a middle-class, highly educated leader. Salute to this vision!
Khurram Nawaz Gandapur PAT Social Media ®
#PAT36thFoundationDay
Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

25 مئی 1989ء سے 25 مئی 2025ء تک پاکستان میں رائج عوام دشمن نظام کی تبدیلی کیلئےپُرامن اورمسلسل جدوجہد کے 36 سال ملک بھرمیں بسنےوالےپاکستان عوامی تحریک کےسربراہان، عہدیداران و ذمہ داران اورکارکنان و وابستگان کو پاکستان عوامی تحریک کا36 واں یومِ تاسیس مبارک ہو PAT Social Media ®

PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک کا قیام ان نظریات کے خلاف بغاوت ہے جو قوم کو لوٹنے والوں کو مہربان اور ایماندار کہتا ہے۔ آرٹیکل 62/63 کی روشنی میں وہی قیادت ہونی چاہیے جو صادق اور امین ہو، نہ کہ مجرم اور مغرور #PAT36thFoundationDay #36thFoundationDay #PATFoundationDay

پاکستان عوامی تحریک کا قیام ان نظریات کے خلاف بغاوت ہے جو قوم کو لوٹنے والوں کو مہربان اور ایماندار کہتا ہے۔
آرٹیکل 62/63 کی روشنی میں وہی قیادت ہونی چاہیے جو صادق اور امین ہو، نہ کہ مجرم اور مغرور
#PAT36thFoundationDay #36thFoundationDay #PATFoundationDay
Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک ایک خواب ایک مشن، ایک جدوجہد 25 مئی 1989 سے لے کر 25 مئی 2025 تک، ہر قدم عوامی حقوق کے حصول، علم، انصاف انسانیت کی فلاح و بھلائی اور انقلاب کے لیے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا بیانیہ آج بھی زندہ ہے ۔ بدلے گا نظام تو، پاکستان بدلے گا PAT Social Media ®

پاکستان عوامی تحریک  ایک خواب ایک مشن، ایک جدوجہد
25 مئی 1989 سے لے کر 25 مئی 2025 تک، ہر قدم عوامی حقوق کے حصول، علم، انصاف انسانیت کی فلاح و بھلائی اور انقلاب کے لیے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا بیانیہ آج بھی زندہ ہے ۔ بدلے گا نظام تو، پاکستان بدلے گا
PAT Social Media ®
Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک ایک خواب ایک مشن، ایک جدوجہد 25 مئی 1989 سے لے کر 25 مئی 2025 تک، ہر قدم عوامی حقوق کے حصول، علم، انصاف انسانیت کی فلاح و بھلائی اور انقلاب کے لیے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا بیانیہ آج بھی زندہ ہے ۔ بدلے گا نظام تو، پاکستان بدلے گا

پاکستان عوامی تحریک  ایک خواب ایک مشن، ایک جدوجہد
25 مئی 1989 سے لے کر 25 مئی 2025 تک، ہر قدم عوامی حقوق کے حصول، علم، انصاف انسانیت کی فلاح و بھلائی اور انقلاب کے لیے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا بیانیہ آج بھی زندہ ہے ۔ بدلے گا نظام تو، پاکستان بدلے گا
PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

Al-Hidayah 2025 Lecture Series by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri Topic: Pure Intentions & Noble Conduct 📅 2–4 August | 📍Butterworth Hall, Warwick University, UK Be Informed | Be Inspired | Be Spiritual 📺 Live on Facebook & YouTube #alhidayah2025 #alhidayah

Dr. Hassan Qadri (@drhassanqadri) 's Twitter Profile Photo

Nojwan Sunain! Khatam ul Anbiya ﷺ Ke Ajdad Ka Khubsurat Waqia | Dr Hassan Qadri #DrHassanQadri #prophetmuhammad #SeeratUnNabi #IslamicHistory

PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک نے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا۔ تقاریب کا آغاز 11 اگست سے ہوگا اور 14 اگست تک جاری رہیں گی۔ جشن آزادی کی تقاریب میں کارکنان، طلبا، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھرپور شرکت کریں گے۔ #Pakistan

پاکستان عوامی تحریک نے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا۔ تقاریب کا آغاز 11 اگست سے ہوگا اور 14 اگست تک جاری رہیں گی۔ جشن آزادی کی تقاریب میں کارکنان، طلبا، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھرپور شرکت کریں گے۔

#Pakistan
Hammad Mustafa Qadri (@hammadqadrimqi) 's Twitter Profile Photo

Al-Hidayah 2025 | 20 Years of Revival Over 1,300 gathered at Warwick Uni for 3 days of soul-stirring lectures, spiritual sessions & sacred knowledge. Shaykh Hammad Mustafa al-Qadri’s lecture on Al-Futuwwa & Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri’s presence marked a historic

Al-Hidayah 2025 | 20 Years of Revival

Over 1,300 gathered at Warwick Uni for 3 days of soul-stirring lectures, spiritual sessions & sacred knowledge. Shaykh Hammad Mustafa al-Qadri’s lecture on Al-Futuwwa & Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri’s presence marked a historic
Prof. Dr. Hussain Qadri (@drhussainqadri) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی انسان ڈپریشن میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ خود کو معاشرے پر بوجھ سمجھنے لگتا ہے۔ اُسے لگتا ہے میری کسی کو ضرورت نہیں، میں کسی کے کام کا نہیں، کوئی مجھ سے محبت نہیں کرتا، میرے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا۔ یہ سب منفی خیالات ہیں جو انسان کی خودی کو تباہ کر دیتے ہیں۔