Bangash804 (@nexviews) 's Twitter Profile
Bangash804

@nexviews

The tribe of Pukhtoon warriors

ID: 1517780212829900800

calendar_today23-04-2022 08:19:53

14,14K Tweet

21,21K Takipçi

495 Takip Edilen

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوس۔ اِن لوگوں کو ۹ مئی میں دس سال کی سزا ہو گئی لیکن وہاں کوئی وکیل موجود نہیں تھا۔ وہاں کوئی قیادت کا بندہ موجود نہیں تھا۔ اِن کے لیئے کوئی نا پہنچا۔ وہ بیچارے آئے سزا سُنی اور چلے گئے۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں گریبان بہت سوں کے پکڑے جائیں گے۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو اج ہر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہونی چاہیے آج مجھ سمیت گیارہ پی ٹی آئی کارکنان کو دس دس سال کی قید سنائی گئی ہے ،اس جرم میں جسکا ہمارے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ۔ عبدالطیف چترالی کا سزا کے بعد پہلا بیان۔

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

اینکیڈو کی ایک ویڈیو حافظ کے جنگ پر بنائی جیت کی جھوٹی کیمپین کو تہس نہس کر گئی۔ ایک اینکیڈو پورے نظام کو ننگا کر دیتا ہے ۔ Enkidu Reborn ویلاگ لنک youtu.be/_BuQ13xyMsM?si…

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر تم تو کھسروں سے بھی زیادہ گرے ہوئے ہو ۔ اگر مقابلہ کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو عمران خان کو باہر نکال پھر مقابلہ کر ۔ دیکھیں عوام عاصم منیر بارے کیا رائے رکھتی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

انتہائی تہلکہ خیز انکشاف 🚨 ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف ایک ٹریفک وارڈن کو جھوٹا گواہ بنایا تھا, جب ڈاکٹر یاسمین راشد کمرہ عدالت میں ائی اس نے قرانی ایات پڑھی, گواہ بغیر گواہی چلا گیا۔ یہ اتنی بڑی خبر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں نہیں ؟

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ علی زئی کے بھائ کے قتل کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ علی زئی کے بھائ کے قتل کے مرکزی ملزم  کی گرفتاری کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔
Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

یہ پورے پاکستان کی جیت ہے کاش آج عمران خان باہر ہوتے اور یہ دیکھتے : عالیہ حمزہ

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

نتائج بدلنے والے دستے نے اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنے کام کا آغاز کردیا اس وقت دستہ سمبڑیال ہائی سکول کو فتح کرکے اگلے محاذ کی طرف رواں دواں 😜

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 امریکی پاکستانیوں کو کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی گئی, لیکن آج پھر سے امریکن اورسیز نے دوبارہ سے آغازِ مزاحمت کا اعلان کردیا, یہ بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

کس طرح انسانوں کو خرید کر پاکستان میں حکومت بنائی گئی،کیا یہ لوگ اللہ کے سامنے کھڑے ہو سکتے ہیں؟ مولانا طارق جمیل۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

بھائی صدام ترین بار بار اپنی زندگی کو لاحق خدشات کے بارے میں سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہیں ۔۔۔اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی آواز بنیں۔۔۔کسی کے لیے آواز اٹھانے کے لیے حادثوں کا انتظار نا کیا کریں ایک دوسرے کی آواز بنیں Sadam K Tareen PTI

بھائی صدام ترین بار بار اپنی زندگی کو لاحق خدشات کے بارے میں سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہیں ۔۔۔اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی آواز بنیں۔۔۔کسی کے لیے آواز اٹھانے کے لیے حادثوں کا انتظار نا کیا کریں ایک دوسرے کی آواز بنیں 
<a href="/SadamktPTI/">Sadam K Tareen PTI</a>
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین کی جان کو خطرہ ہے مراد سعید کے بعد میں نے اس نوجوان کو دیکھا اتنی ہمت اور جرات سے لڑتے ہوئے اللہ پاک اس کی حفاظت کرے

صدام ترین کی جان کو خطرہ ہے مراد سعید کے بعد میں نے اس نوجوان کو دیکھا اتنی ہمت اور جرات سے لڑتے ہوئے اللہ پاک اس کی حفاظت کرے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کا نظریاتی کارکن صدام ترین کہہ رہا ہے میرے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے صدام ترین کا کوئی مخصوص گروپ یا سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے سب صدام ترین کی آواز بنیں

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 صدام ترین کو موت کی دھمکیاں دی جارہی ہے, آواز اٹھائیں آواز اٹھانا ضروری ہے۔