MShahDirvian (@mshahdirvian) 's Twitter Profile
MShahDirvian

@mshahdirvian

Proud Pukhtoon Insafian By Heart IK Is My Ego,Humanity Is Higher Than Religion Social & Human Rights Activist. Love For All Except PDM, Hate Only For PDM.

ID: 1141262466741092352

calendar_today19-06-2019 08:32:30

117,117K Tweet

712 Takipçi

521 Takip Edilen

Irlandarra (@aldamu_jo) 's Twitter Profile Photo

Paris Gestapo Police. Imagine living in a world where you could get arrested , suspended or beat up for saying don't kill children, because it might hurt the feelings of the killers. Free Palestine 🇵🇸

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

نعیم نے میرا دل خوش کر دیا....🔥 قاسم اور سلیمان سے زیادہ بہتر ہے ٹیران آۓ وہ لیڈ کرے-- نجم ولی ٹاؤٹ قاسم اور سلمان پورے دنوں کے ہیں ،چارماہ کے نہیں ہیں -- نعیم پنجوتا

Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف ضلع کرم کا سینئیر اور اہم دلیر رکن جواجہ ناہید صاحب ضلع کرم میں فوج اور پولیس نوجوانوں کے سامنے ماٹر گولے کے زد میں شہید ہونے والے عورتوں اور بچوں کی فریاد بیان کررہا ہے ۔ انشاء اللّٰہ بہت جلد پورا ضلع کرم اس بربریت کے خلاف نکلے گا

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

لبنان کا ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے سے انکار اسرائیل کو تسلیم کرنا اوراس سے سفارتی تعلقات قائم کرنا ہماری خارجہ پالیسی کاحصہ نہیں ہے لبنان کے صدر جوزف عون نے واضح کر دیا

لبنان کا ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے سے انکار 
اسرائیل کو تسلیم کرنا اوراس سے سفارتی تعلقات قائم کرنا ہماری خارجہ پالیسی کاحصہ نہیں ہے  
لبنان کے صدر جوزف عون نے واضح کر دیا
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پاپا ٹرمپ نے معدنیات مانگ لیں اس ضدی کو ہمیں ہاں کہنا ہی پڑی اب بات نبھانے کیلئے اپنے کچھ یہی کوئی دس بیس ہزار بندوں کے سر اتارنے پڑیں تو اتار دیں گے آخر قول نبھانے کا حکم قرآن میں ہے ۔ کہو تو آیت پڑھ کر سناؤں ؟

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

پیٹرن اِن چیف عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق 5 اگست کی تیاری کے لئیے شمالی پنجاب ٹیم بشمول طیبہ راجہ، عظیم ملک اور اسد عباس سیمابیہ طاہر کے کارنر میٹنگز اور پبلک موبلائزیشن پر سرگرم۔ پنجاب نکلے گا تو پاکستان بدلے گا۔

Zahid Gishkori (@zahidgishkori) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مشن ویانا میں افسر نے سرکاری فنڈز سےلاکھوں ڈالرز اپنی بیوی کےخفیہ اکاؤنٹ میں ڈال کررفو چکر سرکاری افسروزارت خارجہ کی مدد سے بیوی سمیت خاندان سوئٹزر لینڈ لےگیا اور سیاسی پناہ لےلی ایک اور افسر،فوجی،بچوں سمیت امریکہ میں پناہ لے رہے ہیں،600ملازمین نےدہری شہریت لی،سوچیے👇

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ایک نامعلوم پاکستانی صرف چند سیکنڈ بولتا ہے تو پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتا ہے قوم کی اکثریت سوشل میڈیا پر اس پر رائے دیتے کہتی ہے جو کہا سچ کہا جبکہ کچھ لوگ کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر قسمیں کھاتے ہیں قوم یقین نہیں کرتی۰

ایک  نامعلوم پاکستانی صرف چند سیکنڈ بولتا ہے تو پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتا ہے قوم کی اکثریت سوشل میڈیا پر اس پر رائے دیتے کہتی ہے جو کہا سچ کہا 
جبکہ کچھ لوگ کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر قسمیں کھاتے ہیں قوم یقین نہیں کرتی۰
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر وردی والوں کی حکمرانی ہے، بہتر ہوتا اگر یہ سب کچھ کھلے عام کیا جاتا۔ جو سیاستدان اس گندے کھیل میں شریک ہیں، وہ صرف صورتحال کو مزید الجھاتے ہیں۔ یہاں جی ایچ کیو پہلا اپیل کا فورم اور وائٹ ہاؤس (حتمی فیصلہ کرنے والی) سپریم کورٹ، معروف رائٹر طارق علی

پاکستان پر وردی والوں کی حکمرانی ہے، بہتر ہوتا اگر یہ سب کچھ کھلے عام کیا جاتا۔ جو سیاستدان اس گندے کھیل میں شریک ہیں، وہ صرف صورتحال کو مزید الجھاتے ہیں۔ یہاں جی ایچ کیو پہلا اپیل کا فورم اور وائٹ ہاؤس (حتمی فیصلہ کرنے والی) سپریم کورٹ، معروف رائٹر طارق علی
Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

عمیر صاحب۔ آپ کو یہ بھی رپورٹ کرنا چاہیے تھا کہ اس نئی ویڈیو کے بعد سی ایم صاحبہ کی عزت پنجاب بھر میں دوگنی ہو گئی۔ پہلی ویڈیو اور دوسری ویڈیو میں چہرے کے تاثرات میں فرق پر بھی کچھ لکھنا چاہیے تھا۔

Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

غداری کیا ہے؟ ایک ایسے شخص کو سینیٹر کی ٹکٹ دینا جو علی الاعلان پارٹی سے قطع تعلقی کر چکا ہو۔ یہی نظریہ انصاف سے انحراف ہے۔ اسے ہی غداری کہتے ہیں۔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"سوال یہ ہے کہ جب" گنڈاپور نے خان کی 5 اگست کی ڈیڈ لائن کو 90 دن لمبا کرنے کا بیان دیا تو وہاں موجود ایک بھی عہدیدار یا ممبر اسمبلی کیوں نہیں بولا کہ "بکواس بند کر " گنڈاپور اکیلا نہیں۔ یہاں غداروں کا ڈھیر لگا پڑا ھے