Moseeb Akram
@moseeb_1
PML-N social media activist Jhelum Valley Azad Kashmir🌙
I love Nawaz Sharif
ID: 3851791575
https://youtube.com/channel/UCsDVK1GqnY1B7ghQjolXBRw 03-10-2015 11:22:55
26,26K Tweet
5,5K Takipçi
3,3K Takip Edilen
پاکستانی فورسز کو غیر ملکی فورسز اور ان کی آمد کو حملہ قرار دینا یہ ہے اصل ایجنڈا یعنی مودی کا ایجنڈا اب عوام فیصلہ کرے آٹے بجلی کی آڑ میں معاملات کو کہاں لیجایا جارہا ہے سادہ لوح عوام بھی اب سمجھ جاے Tariq Farooq Raja Muhammad Farooq Haider Khan Azma Zahid Bokhari
قائدِ کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے چاہنے والے نہ پنجاب سے ہیں نہ کے پی کے سے، یہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مخلص کارکنان ہیں ✨ 💚 کشمیر والے، مسلم لیگ ن آزادکشمیر زندہ باد 💚 #قائد_کشمیر #راجہ_فاروق_حیدر #مسلم_لیگ_ن_آزادکشمیر Maryam Nawaz Sharif Tariq Farooq Raja Muhammad Wasim Khan
باغ! قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شاندار اور تاریخی استقبال کرکے آپ نے اپنی محبت اور وفا کی ایک اور مثال قائم کر دی 💚 شکریہ باغ! شکریہ محبِ وطن عوامِ باغ!” Maryam Nawaz Sharif Tariq Farooq Raja Muhammad Wasim Khan Zeeshan Malik
فاروق حیدر خان ایک ہی ہے ،کاپی یا فوٹو سٹیٹ قبول نہیں🤫 #leaderofhearts Maryam Nawaz Sharif Raja Muhammad Wasim Khan
قیوم نیازی صاحب…یہ راجہ محمدفاروق حیدر خان ہیں جس کی اپنی بات آ جائے نا… تو پھر سامنے سونا بھی راکھ نظر آتا ہے اصول پر ڈٹ جانا ہو تو اس شخص سے سیکھیں Raja Muhammad Farooq Haider Khan Maryam Nawaz Sharif
عزت افزائی پر شکریہ قائد و صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Raja Muhammad Farooq Haider Khan
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے پروفیسر راجہ محمد صدیق آف راج محل ملاقات کررہے ہیں سجاد جنگیال راجہ تنزیل آیان علی بھی موجود ہیں Raja Muhammad Farooq Haider Khan Maryam Nawaz Sharif
اسلام آباد سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر محترمہ ناصرہ خان کی ملاقات ہوئی، جس میں خواتین ونگ کی تنظیم سازی اور انتخابی تیاری پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی دیگر ملاقاتیں Raja Muhammad Farooq Haider Khan
اسلام آباد سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان 5 جنوری یوم حق خودارادیت کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔ Raja Muhammad Farooq Haider Khan Tariq Farooq