اللہ کی وحدانیت اور رسول اللہ ﷺ کی رسالت کا اقرار کر کے مسلمان کہلانا آسان عمل تھا
اور ایسے مسلمان رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ میں بھی لاکھوں ہو گئے تھے
حب علی علیہ السلام کے ساتھ مومن مسلمان بننے اور دین اسلام پہ قائم رہنے والے
مگر بہت تھوڑے تھے
اور ہمیشہ تھوڑے ہی رہے
اور تھوڑے
زِندگی میں ہمارے نام اور لباس مختلف ہوتے ہیں۔ امیر، غریب، چھوٹا، بڑا، افسر،ماتحت، ڈاکٹر، انجینئر، اُستاد،شاگرد وغیرہ‘لیکن مرنے کے بعد ہم سب کا صرف ایک ہی نام رہ جاتا ہے۔۔۔!
”میّت“ ۔
انجام سے غافل تو کبھی ہم بھی نہیں تھے
اوروں کے مماثل تو کبھی ہم بھی نہیں تھے
کیا بات ہے کیوں چاند پہ گرہن سا لگا ہے
اس بیچ میں حائل تو کبھی ہم بھی نہیں تھے