






ہم گنڈہ پور صاحب سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ پبلک فارم پر جواب دے۔ عمران خان کا حکم کیوں نہیں مانا گیا۔ Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Strongly stand with Aladeen. Sanam ko chahiye mafi mangay. #Apologize #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان #فوکس_صرف_عمران_خان_پر #ikgonemad





Ahmad Farhad بہترین بات، در اصل پارٹی کے کھمبوں کو ووٹ تو پڑ گیا، مگر لگتا ہے وہ مقصد بھول گئے ۔ بہنیں تو اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کریں ، فطری بات ہے۔ #فوکس_صرف_عمران_خان_پر #ProtestOnSeptember8