ik taiger💗💗 (@imadali44819544) 's Twitter Profile
ik taiger💗💗

@imadali44819544

زندگی خوشی کا نام ہے

ID: 1761068959330172928

calendar_today23-02-2024 16:43:19

6,6K Tweet

398 Takipçi

573 Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

آپ قطر میں جا کر مذاکرات کریں تو ٹھیک ہے ہم خیبرپختونخوا میں مذاکرات کی بات کریں تو ہمیں دہشتگرد کہتے ہیں آپ ہمارا 2250 ارب روپے سے زیادہ کی رقم ہمیں دیں پھر کہیں آپ سیف سٹی نہیں بنا سکتے آپ کے آپریشنز کی وجہ سے خیبرپختونخوا کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ہے ۔ ایم پی اے ملک عدیل

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨بریکنگ نیوز انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق عمران خان کی رہائی کے لیے قبائلی قربانی دے سکتے ہیں اس لیے ان لوگوں کو پی ٹی ائی کے مخالف بنانے کے لیے ان پر خود ساختہ اپریشن کیا جا رہا ہے تاکہ خان کی رہائی کے لیے کوئی باہر نہ نکلے سہیل افریدی ہنگامی بنیادوں پر عوام کو اعتماد میں لے

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف ڈی جی آئی ایس آئی اور کورکمانڈر پشاور کھلے عام طالبان کی سہولت کاری کرتے ہیں ! ایمل ولی خان ۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تیراہ میں خواتین بچے بوڑھے بیمار سب نقل مکانی پر مجبور، ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ سے دردناک مناظر لیکن یہ بکاؤ میڈیا کبھی بھی آپ کو نہیں دکھائے گا سوشل میڈیا ان کے لئے آواز اٹھائیں 💔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

موسم خراب تھا تو ہیلی کاپٹر کاپٹر کی بجائے بائی روڈ وادی تیرہ اپنے لوگوں کے پاس ،وزیراعلی سہیل آفریدی پہنچ گئے ہیں۔

Shafi Jan (@shafijanpti) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ عوام کا لیڈر عوام کے درمیان اپنی عوام کو کھبی تنہا نہیں چھوڑے گے ۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ہماری تین نسلیں لگ گئیں انڈسٹری کھڑی کرنے میں جو دنوں میں قبرستان بن گئی ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری برباد ہوگئی، ریئل اسٹیٹ انڈسٹری وینٹی لیٹر پر ہے، سینمٹ، ٹائل، اسٹیل، پینٹ، فرنیچر انڈسٹری بند ہو گئی۔ چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف ٹیبل ٹاک ہے اور دوسری طرف بندوق، میں ریاست کے خلاف بندوق نہیں اٹھا سکتا, میں ان سے بات چیت کر سکتا ہوں، یہ ہم پر زبردستی بند کمروں کے فیصلے مسلط کر رہے ہیں، نہ آپریشن کی اجازت دی اور نہ دونگا۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا تیراہ میں آپریشن متاثرین سے خطاب!!!

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨سہیل افریدی کے لیے سیاسی مشورہ اسٹیبلشمنٹ خود ساختہ اپریشن کے نام پر تحریک انصاف اور عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہے-- سہیل افریدی کو بھی چاہیے کہ پختون خواہ کا سارا بجٹ ان متاثرین پر خرچ کریں, ان کو رہنے کے لیے مہنگے ترین گھر خریدے..

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ کبھی بھی سہیل افریدی کے خلاف نہیں جائیں گے تم جتنے بھی اپریشن کر لو I ۔۔ ہوش کے ناخن لوڈی جی ائی ایس پی ار۔۔

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

سب عسکری زادے پوچھ رہے تھے کہ سہیل آفریدی مرنے والے فوجیوں کے جنازے میں کیوں نہیں گیا تھا کوئی یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ آرمی چیف ڈیڑھ لاکھ بے گھروں کے پاس کیوں نہیں جارہا؟

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

انقلابی مناظر 🔥 یہ ویڈیو ہم سے Miss ہوگئی تھی! ہمیں نا مین سٹریم میڈیا دکھاتا ہے, نا کوئی پرفیشنل سوشل میڈٰیا ٹیم گراؤنڈ پر سہیل آفریدی کے ساتھ ہوتے ہیں ،!! ایسی ویڈیوز ضرور وائرل ہونی چاہیے ہر کسی کے timeline پر!! Sohail Afridi Shahid Khattak

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز 🚨 بہترین کارکردگی پر پختونخوا حکومت پورے پاکستان میں نمبرون پوزیشن حاصل کرچکا یے: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل!! پختونخوا حکومت سب بہترین ہے!! ساتھ میں, عمران ریاض نے, DG کو تن دیا 🔥

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

اٹھارہ سال والے کے پاس شعور نہیں ہوتا وہ ووٹ نہیں ڈال سکتا :- قمر زمان کائرہ 30 دسمبر 2007 جب بلاول بھٹو پارٹی کا چئیرمین بنا اُسکی عمر 19 سال تھی اور اُسکے ہاتھ پر بعیت کر دینا جائیز تھا ! ٹیکنالوجیا

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر ہاؤس کی ایک دیوار کو خود لگائی گئی آگ کا ماتم آج بھی جاری ہے کراچی میں پورا پلازہ جل گیا ڈیڑھ سو لوگ لاپتہ ہیں جو غالباً شہید ہو چکے اس پہ کوئی پریس کانفرنس ؟؟ #کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں #گل_پلازہ #پاکستان

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کے ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال 25 سال کرنے کی وجہ سامنے آ گئی وجہ ہے عمران خان کا دیا ہوا یہ شعور

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز 🚨 سہیل آفریدی کہہ رہےہیں!! میرے خلاف ڈی جی نے آزاد ڈیجیٹل اور کچھ لوگو کو لانچ کیا ہے, کہ امدادی مراکز پر, میرے خلاف نعرہ بازی کرے اور یہ تاثر دی جائے, کہ سہیل آفریدی سے لوگ ناراض ہے!! ابھی سے آپ لوگو کو بتا دو, تاکہ آپ سب کو پتہ ہو!!