Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile
Hasib Ullah Hamdard

@hasibullah17

#HasibUllahHamdard #Cricket #Broadcasting #Live #Crickettoday #LoveEveryOne 🇵🇰❤️‍🩹🚭

ID: 602843855

linkhttps://m.youtube.com/channel/UCXGxpV9vcgAXD5VgE5qq_DA calendar_today08-06-2012 15:30:26

7,7K Tweet

300 Takipçi

582 Takip Edilen

Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

چا چی پیسو تہ زڑہ ٹینگ کو ہغہ مبارک زیب شو او چا چی زڑہ ٹینگ نہ کو ہغہ زمونگ دیر والہ علی شاہ شو Najeeb Ullah Mubarak Zeb Khan

Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ٹیم کا نیوزی لینڈ کی Z ٹیم کے ہاتھوں سافٹویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد اگلی ٹریننگ کچے کے ڈاکوؤں سے کروانے کا فیصلہ۔🤣 Pakistan Cricket

Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

دھرنا ہو: نیٹ بند کر دو جلوس ہو: نیٹ بند کر دو محرم ہو: نیٹ بند کر دو ربیع الاول ہو: نیٹ بند کر دو الیکشنز ہوں: نیٹ بند کر دو ضمنی الیکشنز ہوں: نیٹ بند کر دو الیکشن کا رزلٹ نہ دینا ہو: نیٹ بند کر دو نوجوانوں کو سبق سکھانا ہو: نیٹ بند کر دو

دھرنا ہو: نیٹ بند کر دو
جلوس ہو:  نیٹ بند کر دو
محرم ہو:  نیٹ بند کر دو
ربیع الاول ہو:  نیٹ بند کر دو
الیکشنز ہوں:  نیٹ بند کر دو
ضمنی الیکشنز ہوں:  نیٹ بند کر دو
الیکشن کا رزلٹ نہ دینا ہو:  نیٹ بند کر دو
نوجوانوں کو سبق سکھانا ہو:  نیٹ بند کر دو
Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے پاکستان کا ممکنہ 16 رکنی اسکواڈ یہ ہو گا. کس کو کس کی جگہ ہونا چاہیے 🤔

ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے پاکستان کا ممکنہ 16 رکنی اسکواڈ یہ ہو گا.
کس کو کس کی جگہ ہونا چاہیے 🤔
Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

ایڈم گلکرسٹ: کیا ہندوستانی کھلاڑی کبھی دوسری لیگز تک رسائی حاصل کر پائیں گے؟ وریندر سہواگ - نہیں، کیوں؟ کوئی ضرورت نہیں. ہم امیر لوگ ہیں، غریب ممالک میں نہیں جاتے🙄 آئی پی ایل کھیلنے والوں کو سلام 🫡 #Cricket

ایڈم گلکرسٹ: کیا ہندوستانی کھلاڑی کبھی دوسری لیگز تک رسائی حاصل کر پائیں گے؟
 وریندر سہواگ - نہیں، کیوں؟  کوئی ضرورت نہیں.  ہم امیر لوگ ہیں، غریب ممالک میں نہیں جاتے🙄
آئی پی ایل کھیلنے والوں کو سلام 🫡 
#Cricket
Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

چند ماہ پہلے شہید ابوبکر کو اپنی دکان سے اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا اور آج ان کی لاش خار سکاؤٹ سے برآمد ہوئی۔ اللہ ظالموں کو نشان عبرت بنا دے۔ آمین

السلام وعلیکم کوئی مانیں یا نہ مانیں، لیکن یہ درست ہے کہ جیسے عوام ہونگے ویسے ہی حکمران مسلط ہونگے۔ Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan Fan Imran Khan

Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع ہی سے آپ کے دشمن ہوتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں

Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اُٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے لیکن 15 سال کے جوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں جگا سکتے کہ ابھی بچہ ہے

Hasib Ullah Hamdard (@hasibullah17) 's Twitter Profile Photo

دلته ملا او د مفتی سره ډېر بغض لري دلته یو نســـــــل د ډمانو صفتونه کوي