Fozia
@fozia142
ID: 1240288574299348992
18-03-2020 14:47:06
60,60K Tweet
2,2K Takipçi
2,2K Takip Edilen
Raza Haroon رضا ہارون آپ نقطہ نظر درست ہے لیکن اسکے لیے حالات کا معمول پر اور نارمل ہونا ضروری ہے پھر بحث گورننس جیسے امور پر ہوگی فی الوقت تو مسئلہ " سروائیول" کا ہے
بڑی خبر ڈان اخبار نے بھی پاکستان کے فوجی دستوں کی ISF پلیٹ فارم سے غزہ جانے کے امکان کی تصدیق کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاملات ایڈوانس سٹیج پر ہیں، باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ یہ رپورٹس فیلڈ مارشل کے دورہ مصر اور اردن کے درمیان آئی ہیں۔ باقر سجاد سید کی سٹوری Baqir Sajjad