Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile
Chief Traffic Officer Gujranwala

@ctogujranwala

Official account of CITY TRAFFIC POLICE GUJRANWALA.

ID: 1290601043966009344

calendar_today04-08-2020 10:50:54

2,2K Tweet

3,3K Takipçi

15 Takip Edilen

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا وژن "محفوظ پنجاب". خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے ٹریفک پولیس گوجرانوالہ نے بائیک ڈرائیونگ ٹریننگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔۔۔خواتین امیدواران کو فی میل سٹاف ہی ٹریننگ فراہم کر رھا۔۔۔ Government of Punjab Punjab Police Official TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

بچے محفوظ۔مستقبل محفوظ۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کے تخت سکول،کالجز میں طلباءو طالبات کو پک اینڈ ڈراپ ٹرانسپورٹ میں اوورلوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز۔تعلیمی اداروں میں باقاعدہ آگاہی مہم شروع کرنے کی ھدایت۔ Government of Punjab TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کے تخت جشن عید میلادالنبیﷺ کو بھرپور طریقہ سے منایا جا رھا ھے.عمارات پر چراغاں کیا گیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ پر اھم شاہراہوں پر ٹریفک سٹاف تعینات۔ریلیوں کو کلئیر راستے فراہم کئے جائیں گے Government of Punjab TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL CPO Gujranwala

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کے تخت جشن عید میلادالنبی ﷺ کو بھرپور طریقہ سے منایا جا رھا۔سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کی جانب سے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ میں عید میلادالنبی ﷺ کی خوشی میں شہریوں میں مٹھائی کی تقسیم۔ Government of Punjab TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL CPO Gujranwala

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے شہید انسپکٹر خالد بریار کی قبر پر پنجاب پولیس کے دستے کی جانب سے سلامی۔فاتحہ خوانی اور پھول پیش کئے گئے۔ ڈی ایس پی ملک نعیم نے سلامی پیش کرتے ھوئے فاتخہ خوانی کی۔شہداء کے اہلخانہ کو پنجاب پولیس کی جانب سے تحائف پیش۔ Punjab Police Official Government of Punjab

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ پنجاب کی ھدایات پر ڈرائیونگ لائسنس کے طریقہ کار کو آسان ترین بنایا گیا ھے۔شہری ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے مقامی سنٹر رجوع کریں اور ڈرائیونگ لائسنس کے عمل کا آغاز کریں۔ Government of Punjab TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شہداء۔۔ہمارا فخر۔۔ سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی ھدایت پر ڈی ایس پی صدر عرفان حیدر نے ٹریفک کانسٹیبل شہید لیاقت کی قبر پر سلامی پیش کرتے ہوئے فاتخہ خوانی کی۔۔شہداء کے اہلخانہ کو پنجاب پولیس کی جانب سے تخائف پیش کئے گئے۔۔ Punjab Police Official Government of Punjab TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ شہر کے وسط میں شہداء پولیس پارک میں ٹریفک تھیم پارک کا قیام۔تھیم پارک مختلف قسم کے سائن بورڈز اور مجسموں سے آراستہ ہے۔حادثات کی وجوہات کو بیان کرتے ہوئے پارک کو مختلف رنگوں سے بھرا گیا ہے۔ Punjab Police Official TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL Government of Punjab Deputy Commissioner Gujranwala Azma Zahid Bokhari

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

شہریوں میں ٹریفک شعور کی بیداری اور پارکس کے معیار کو بہتر کرتے ہوئے سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی کاوشوں سے شہدائے پولیس پارک میں ٹریفک تھیم پارک کا قیام۔۔۔ Punjab Police Official TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL CPO Gujranwala RPO Gujranwala Government of Punjab

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے، یہاں کی آبادی 60 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ قبل ازیں شہریوں کی ایک بہت بڑی تعداد بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ کرتی رہی ہے تاہم پنجاب پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے شروع کی گئی خصوصی مہم کے نتیجے میں

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضا تنویر سپرا و سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ نے جی ٹی روڈ بالمقابل شہدائے پولیس پارک موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگائے۔ #SafetyWires #safety #CPOGujranwala #gujranwalacity Punjab Police Official CPO Gujranwala

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں روڈ سیفٹی مہم کےتحت موٹرسائیکل سوار شہریوں میں ہیلمٹ اور روڈ سیفٹی گائیڈز کی تقسیم۔۔ Punjab Police Official Government of Punjab CPO Gujranwala

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس پی عائشہ بٹ کو Excellence in Performance Award ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب کر لیا گیا، گلاسگو سکاٹ لینڈ میں اس سال ستمبر میں منعقد ہونے والی 62ویں

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا،
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس پی عائشہ بٹ کو Excellence in Performance Award ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب کر لیا گیا، گلاسگو سکاٹ لینڈ میں اس سال ستمبر میں منعقد ہونے والی 62ویں
Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

شہریوں کے نام سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا اھم پیغام۔ دیکھئیے،سنئیے اور عمل کیجئے۔

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

"ہم ہیں چراغ پاکستان کے روشن ستارے آسمان کے" سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کا وطن عزیز کیلئے ملی نغمہ #PunjabPolice #IndependenceDay #Patriotism #Sacrifice #Services #BuildingForBetter

Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

وومن انکلیو میں جشنِ آزادی کے حوالہ سے آزادی کیک تقریب۔۔ سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ نے سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور ملک و قوم کی ترقی کے لئے دعا کی۔ #JashneAzadi #AzadiMubarak #Pakistan #womenenclave #Gujranwala Punjab Police Official

وومن انکلیو میں جشنِ آزادی کے حوالہ سے آزادی کیک تقریب۔۔
سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ نے سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور ملک و قوم کی ترقی کے لئے دعا کی۔
#JashneAzadi #AzadiMubarak #Pakistan #womenenclave #Gujranwala <a href="/OfficialDPRPP/">Punjab Police Official</a>
Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا سیکٹر جی ٹی روڈ 1 اور رہبر سنٹر عزیز کراس کا وزٹ۔ ڈی ایس پی سول لائن ذیشان احمد کو ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور رہبر سنٹر میں شہریوں کو بہتر لائسنسنگ سہولیات فراہم کرنے کے احکامات۔ #trafficmanagement #TrafficRules

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا سیکٹر جی ٹی روڈ 1 اور رہبر سنٹر عزیز کراس کا وزٹ۔
ڈی ایس پی سول لائن ذیشان احمد کو ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور رہبر سنٹر میں شہریوں کو بہتر لائسنسنگ سہولیات فراہم کرنے کے احکامات۔
#trafficmanagement #TrafficRules
Chief Traffic Officer Gujranwala (@ctogujranwala) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا وزیرآباد کا وزٹ۔گیمن پل پر ڈائیورشن چیکنگ کے دوران 8 سے 10 افراد کو سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے پایا گیا، جنہیں کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔