اسپین کی چڑیا 🐦 (@chidya1271) 's Twitter Profile
اسپین کی چڑیا 🐦

@chidya1271

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

عمران خان ، میری جان🚨🇧🇫🫵🚩

ID: 1644972443545530368

calendar_today09-04-2023 07:56:43

13,13K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو ۔زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو 🖤 #قومی_زبان

❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀ (@n1a1l) 's Twitter Profile Photo

بھائی فائد تو ہوتا ہے ایک ہفتے میں سات سو فالورز کا اضافہ ہوا ہے میری نظر میں #پبلک_انٹرسٹ میں جاری رکھنی چاہیے #PTI_Followers

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

واقعہ کربلا کا نتیجہ یہ نکلتا ہے یزید تھا ۔۔حسین ہے اور تاقیامت رہے گا #حسین_ابن_علی

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ یہ وہی انسان ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی نہیں۔ اتنا حوصلہ اتنی ہمت کسی ٹریننگ ، کسی خوراک یا کسی آسن کی وجہ سے نہیں تقویٰ اور ایمان کی بدولت میسر ہے۔ قرآن نے جو لفظ بنیان المرصوص یعنی (سیسہ پلائی دیوار) استعمال کیاہے اسکا حقدار صرف

#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
 لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی نہیں۔ اتنا حوصلہ اتنی ہمت کسی ٹریننگ ، کسی خوراک یا کسی آسن کی وجہ سے نہیں تقویٰ اور ایمان کی بدولت میسر ہے۔ قرآن نے جو لفظ بنیان المرصوص یعنی (سیسہ پلائی دیوار) استعمال کیاہے اسکا حقدار صرف
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

یہ واحد شخص ہے کیونکہ اس خطے جنوبی ایشیا کی ہزاروں سالہ تاریخ میں ایسا نڈر بہادر اور مضبوط اعصاب والا انسان پہلے کبھی نہیں آیا کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت خود کو منوالیتی ہے ❤️❤️

یہ واحد شخص ہے کیونکہ اس خطے جنوبی ایشیا کی ہزاروں سالہ تاریخ میں ایسا نڈر بہادر اور مضبوط اعصاب والا انسان پہلے کبھی نہیں آیا کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت خود کو منوالیتی ہے ❤️❤️
Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 Ash_tweet$ DG ISPR لڑکیاں کون سی کمزور ہیں ۔۔میں نے سب موٹی موٹی لڑکیاں ٹیگ کر دینی ادھر ۔۔ ہم بھی تو ڈٹی ہوئی ہیں ۔۔ خان صاحب ہمارے لئے بھی کہیں یہ لڑکے ہمیں طعنے مارتے ہیں #PTI_Followers

Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

جنگ میں بھی سجدہ قضا نہ ھو ا ایسی تھی عبادت میرے حسین کی!!! #PTI_Followers #قومی_زبان

Sarkar (@zm_n10) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی آج جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کیخلاف یوم سیاہ منا رہی ہے 😂 لیکن #پبلک_انٹرسٹ میں پیپلز پارٹی آج بھی ضیا الحق کے ساتھیوں کیساتھ حکومت میں ہیں، وہ بھی الیکشن ہارنے کے باوجود، جن کے پاس عوامی مینڈیٹ ہی نہیں، ٹیکنالوجیا 👏👏

Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

ہائے Grok ٹویٹر پر میرے طرز زندگی پر ایک مختصر سا نوٹ لکھے ؟؟؟ جس میں میرے شخصیت اور دلچسپیوں کو واضح بیان کیا جائے ؟؟ سچ بولنا پلیز

Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، ڈالر ہیں۔ تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، جزیرے ہیں۔ تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، خزانہ ہے۔ تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، اقتدار ہے۔ تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، بیرونی سائفر ہے۔ رہا کرو، رہا کرو، پبلک انٹرسٹ — خان کو رہا کرو۔ صدام ترین #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، ڈالر ہیں۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، جزیرے ہیں۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، خزانہ ہے۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، اقتدار ہے۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، بیرونی سائفر ہے۔
رہا کرو، رہا کرو، پبلک انٹرسٹ — خان کو رہا کرو۔
 صدام ترین

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

آج ایمان درانی پاکستان بھر میں نشان حیدر کے ہیروز سے زیادہ۔مقبول ہیں ثابت ہو عوام کو اپنا #پبلک_انٹرسٹ بہت عزیز ہے

آج ایمان درانی پاکستان بھر میں نشان حیدر کے ہیروز سے زیادہ۔مقبول ہیں 
ثابت ہو عوام کو اپنا #پبلک_انٹرسٹ 
بہت عزیز ہے
Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Qurra tul ain Majeed عائنہ ماجید (Qurra tul ain Majeed) ٹویٹر پر ایک سرگرم PTI حامی ہیں جو عمران خان کی حمایت اور حقیقی آزادی کی جدوجہد پر توجہ دیتی ہیں۔ شخصیت میں مذہبی عقیدت (قرآنی بایو سے ظاہر)، سیاسی جوش اور کمیونٹی نیٹ ورکنگ نمایاں ہے۔ دلچسپیاں: PTI پروموشنز، فالو بیک انٹریکشنز، اور قومی مسائل پر تبصرے۔

Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

*سب کچھ الٹا پڑ رہا* *جن بچوں کو پارلمینٹ ہاؤس ٹور کروایا وہ بچے عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں* _Public interest Only Imran khan...._ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح

اسپین کی چڑیا 🐦 (@chidya1271) 's Twitter Profile Photo

ہائے Grok ٹویٹر پر میرے طرز زندگی پر ایک مختصر سا نوٹ لکھے ؟؟؟ جس میں میرے شخصیت اور دلچسپیوں کو واضح بیان کیا جائے ؟؟ سچ بولنا پلیز