Chaudhary HaSsan (@chaudhayhassan) 's Twitter Profile
Chaudhary HaSsan

@chaudhayhassan

I Support Imran Khan till my last Breath. ✊
Pakistan زندہ باد 🇵🇰

ID: 1642785829427838976

calendar_today03-04-2023 07:07:44

24,24K Tweet

260 Takipçi

536 Takip Edilen

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کل ملا کر 271 حکومتی اراکین ہیں ، ان 271 میں سے کسی ایک کی بھی غیرت نہیں جاگ رہی کہ کہہ سکے کہ ہم مزید مرغیوں کی طرح ڈربے میں بند نہیں رہ سکتے ؟؟؟ آپ کے حلقے کا ایم این اے بھی ان غلاموں میں شامل ہے ؟؟؟🤔

Javed Hashmi (@javedhashmijh) 's Twitter Profile Photo

بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی اور اب خواہش ہے عمران خان کو پھانسی کا پھندا پہنایا جائے۔ بلاول زرداری اور نواز شریف کی سہولتکاری اسٹیبلشمنٹ کو میسر ہے۔ مولانا فضل الرحمان پھندے میں نہیں آرہے۔ جرنیل اپنی آنکھوں سے پٹی اتار لیں۔ آگے اندھا کنواں ہے۔

د.عـبدالله العـمـادي (@abdulla_alamadi) 's Twitter Profile Photo

“ 𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐭𝐨 𝐟𝐢𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐦𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐧 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐝𝐢𝐝 𝐭𝐨 𝐌𝐨𝐫𝐬𝐢 𝐢𝐧 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭.” Imran Khan, 10 September 2024

“ 𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐭𝐨 𝐟𝐢𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐦𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐧 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐝𝐢𝐝 𝐭𝐨 𝐌𝐨𝐫𝐬𝐢 𝐢𝐧 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭.” 

Imran Khan, 10 September 2024
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے وفد کی عمران خان سے ملاقات کے بعد عمران خان کی بہن نورین نیازی کا اہم پیغام: عمران خان کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے، اہل خانہ سے فی الفور عمران خان کی ملاقات کروانے کا مطالبہ۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"خان صاحب پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ شیو تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ داڑھی بڑی ہوئی تھی۔ صرف 90 منٹ کے لئے سیل سے باہر نکلنے دیا جاتا۔ بہنوں کے بارے انکو پتہ نہیں تھا۔ بشری بی بی پر بھی جیل میں ظلم بڑھا دیا گیا۔ خان نے دو ٹوک انداز میں لیڈرشپ کو ایک ہی بات کہی: میری فکر مت

"خان صاحب پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ شیو تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔  داڑھی بڑی ہوئی تھی۔  صرف 90 منٹ کے لئے سیل سے باہر نکلنے دیا جاتا۔  بہنوں کے بارے انکو پتہ نہیں تھا۔   بشری بی بی پر بھی جیل میں ظلم بڑھا دیا گیا۔ خان نے دو ٹوک انداز میں لیڈرشپ  کو ایک ہی بات کہی: میری فکر مت
ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

Full press conference . 1. Thank you to all workers of Khan sb who propelled us to start a workers March to Sawabi soon. 2. Aleema Khanum Shahrez Khan Khans innocent sisters are being kept under strict conditions in Jhelum. So much for women’s rights and women’s respect.

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب سے ملے 20 گھنٹے ہوے۔ ٹی وی اور اخبار سے دور 16 دن کی قید تنہائی کاٹنے والے قیدی کا عزم میرے گمان کی حد سے دور کھڑا مسکرا رہا ہے۔ 'میں کبھی نہیں ہاروں گا۔ ان سے کہو بھیج دیں مجھے فوجی عدالت کے سامنے۔ جیت پاکستان کے کروڑوں انسانوں کی ہو گی۔ سڑکوں پر، میدانوں میں۔'

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

رجیم چینج آپریشن کی رات کچھ معتبر چہروں پر خوف کے گھمبیر سائے تھے۔ کچھ دیر قبل کی میٹنگ میں ہوئے فیصلے پر آنے والی کال کا حکم حاوی ہوچکا تھا۔ وزیر اعظم کو سرینڈر پر آمادہ کیا جارہا تھا۔ آئین، قانون کی پاسداری کے گذشتہ دعوی اتنے ہی حقیقت تھے جتنا کے ۷۷ سال سے اعلی جاہ کا غیر سیاسی

Faiza Murad (@advfayeza) 's Twitter Profile Photo

"ملٹری ٹرائل کرنا ہے تو کر لو، سزائے موت دینی ہے تو دے دو، پھانسی پر چڑھانا ہے تو چڑھا دو۔ میں کبھی نہیں ہاروں گا۔ ان سے کہو بھیج دیں مجھے فوجی عدالت کے سامنے۔ جیت پاکستان کے کروڑوں انسانوں کی ہو گی۔ سڑکوں پر، میدانوں میں۔" یہ وہ الفاظ ہیں، جو ہم سب کو سُنا سُنا کر ہماری مینٹل

Chaudhary HaSsan (@chaudhayhassan) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے جواب میں سوال چھوڑ رہا ہوں اور جان کر چھوڑ رہا ہوں کیونکہ کچھ دن سے اندازہ ہو رہا ہے کہ کم لکھے کو زیادہ پڑھنے کا ہنر سیکھنا آپ کے لیے بھی اب ضروری ہے۔۔۔ مراد سعید #عمران_خان_کو_انصاف_دو #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

عمران خان علیمہ خان اور عظمی خان کی گرفتاری سے لاعلم تھے، دونوں کی گرفتاری 4 اکتوبر کو ہوئی، اس سے واضح ہے کہ عمران خان کو 4 اکتوبر کے بعد اخبار نہیں دیا گیا، وہ باہر ہونے والے سارے معاملے سے لاعلم ہیں۔ انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ 5 اکتوبر کو احتجاج کیسے ختم ہوا، علی امین ڈی چوک

Meher Bano Qureshi (@meherbanoq) 's Twitter Profile Photo

Our family has had no contact with Zain since the morning of 16th October. We have been praying he is safe and underground. I now fear that he has been abducted. As a family, we have suffered threats, humiliation, abuse and many other such pressures for over a year, attempting to

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید نے ایک سوال کیا تھا وہ کون تھا اگر یہ قوم اس سوال کا جواب لینے کے لیے اصل مجرم تک پہنچ جاتی اس ادارے تک پہنچ جاتی اور انہیں ان کی اوقات اور بیرکوں میں واپس بھیج دیتی تو اج نہ خان جیل میں ہوتا نہ لوگوں کی ماؤں بہنوں کو دھمکیاں مل رہی ہوتی نہ بچوں کو اغوا کیا جا رہا

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے حوالے سے تحریک انصاف کا موقف واضح ہے: حکومتی اکثریت پر مبنی کمیشن یا کمیٹی جو چیف جسٹس یا آئینی بنچ کے ججوں کا انتخاب کرے عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔ یہ اسمبلی فارم 47 کی پیداوار ہے اور عوام کا مینڈیٹ نہیں رکھتی۔ اغوا اور جبر کے ذریعے ترامیم ایک ذلیل حرکت ہے۔

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

ترامیم میں مقتدرہ کو جلدی اس لئیے ہے کے فائز عیسی کے بعد سپریم کورٹ کو فوراً دوبارہ کنٹرول میں لانا ہے ورنہ 8 فروری کا بھونڈا فراڈ اور اس کے بعد کا کٹھ پتلی تماشہ زمیں بوس ہو جائے گا۔

Meher Bano Qureshi (@meherbanoq) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تشویش کی کوئی وجہ نہیں تھی کیونکہ زین کو اس دن انڈر گراؤنڈ جانے کو کہا گیا تھا، بابا کی طرف سے واضح ہدایات۔ قدرتی طور پر، میں نے سوچا کہ اس نے ایسا ہی کیا ہے۔ ہمیں تشویش اس وقت ہوئی جب کل ​​افواہیں گردش کرنے لگیں۔ تشویش بڑھ گئی کیونکہ اس نے کسی سے رابطہ نہیں کیا۔

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

جیت ہوگی ہار ہوگی وہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرعام ہوگی ۔ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

جیت ہوگی ہار ہوگی وہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرعام ہوگی ۔
عمران خان زندہ باد 
پاکستان زندہ باد
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جمہوریت پر فاتحہ پڑھ لیجئے یا پھر لڑنے کے لیے سڑکوں پر انے کا فیصلہ کر لیجئے وقت نہیں ہے اپ کے پاس

Chaudhary HaSsan (@chaudhayhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عظیم لیڈر کو جیل کی کال کوٹھری میں قید کرکے آج آئین کو بے دردی سے روندا اور 25 کروڑ عوام کے حقوق کی قیمت پر ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا ہے۔ یہ سیاہ باب ہمیشہ تاریخ کے ماتھے پر کلنک رہے گا اور غداروں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی! #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

پاکستان کے عظیم لیڈر کو جیل کی کال کوٹھری میں قید کرکے آج آئین کو بے دردی سے روندا اور 25 کروڑ عوام کے حقوق کی قیمت پر ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا ہے۔ یہ سیاہ باب ہمیشہ تاریخ کے ماتھے پر کلنک رہے گا اور غداروں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی!

#غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور