چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile
چکور 🪶

@chakor_a143

قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں،،،

ID: 1684985946973073408

calendar_today28-07-2023 17:56:06

90,90K Tweet

1,1K Takipçi

170 Takip Edilen

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجینئرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں.♥️🌸 Aiza habib ᕼURAIN KHAN Aksa🥀 چکور 🪶 𝑀𝒶𝒽𝒶🌶️ sadaftania Hooria Sunain 🇩🇪 #اردو_زبان

السلام علیکم
صبح بخیر

سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجینئرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں.♥️🌸
Aiza habib ᕼURAIN KHAN Aksa🥀 چکور 🪶 𝑀𝒶𝒽𝒶🌶️ sadaftania Hooria Sunain 🇩🇪 #اردو_زبان
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

صرف تم فلم بنانے لکھنے والے کتنے ظالم ہیں پری کو ایسے ہی دھکے کھانے پڑے اتنا رونا پڑا بس فلم بنانے والا سشمیتا سین کو اتنا بول دیتا کے جب پری آۓ اسے سنجے کپور کی تصویر دکھا دینا وہ اتنے دھکوں سے بچ جاتی بے چاری🥺🤭😂

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

ہر طلب گار کو محنت کا صلہ ملتا ہے بُت ہیں کیا چیز ،کہ ڈھونڈھے سے خدا ملتا ہے

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

یہ مسلمان ہیں نام نہاد 😭 ہائی وے پر کئی ہوٹلوں پر چھاپے مختلف نسلوں کے ذبح شدہ کتوں کی پکی ہوئی کتا کڑھائیاں ضبط کر لی شہریوں کو پانچ برس سے کتا کڑھائی اور کتا بریانی کھلا رہے تھے ہوٹل مالکان

یہ مسلمان ہیں نام نہاد 😭

ہائی وے پر کئی ہوٹلوں پر چھاپے مختلف نسلوں کے ذبح شدہ کتوں کی پکی ہوئی کتا کڑھائیاں ضبط کر لی شہریوں کو پانچ برس سے کتا کڑھائی اور کتا بریانی کھلا رہے تھے ہوٹل مالکان
Asgharzadey (@asghazadet29677) 's Twitter Profile Photo

مرنا نہیں ہے تو نے اے نام کے مسلماں منہ کو ترے حرام لگا ہے تو کھا حرام ملنی نہیں ھدایت رب تعالیٰ گر نہ چاہے ملتا نہیں ہے رزق انہیں نہ رزق کا احترام خالد کی کتاب #

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

ہو جائے نہ وہ بھی کہیں دؤر مجھ سے اگر اُس کو میں آپنا کہتا رہوں گا محبت کا سودا ہے گھاٹے کا سودا مری ہو نہ ہو تُو ، میں تیرا رہوں گا سنو احد کوئی تخلص نہیں ہے میرا عہد ہے میں نبھاتا رہوں گا

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

بہنا آپ کو سالگرہ مبارک ہو سدا شاد آباد رہیں خوشیوں بھری زندگی جیؤ ہزاروں برس آمین 🎂🎈🎊🎉👑 Chulbuli 👑

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

درد کی شدت سے لڑوں آخر کب تک اک صحرا ہو جیسے مجھ میں بہاؤ لیے اسے کہنا تو ہے بہت کچھ لیکن لگتا ہے ہم جان سے جائیں گے دل میں یہ چاؤ لیے سائرہ چکور بقلم خؤد

درد کی شدت سے لڑوں آخر کب تک
اک صحرا ہو جیسے مجھ میں بہاؤ لیے

اسے کہنا تو ہے بہت کچھ لیکن لگتا ہے
ہم جان سے جائیں گے دل میں یہ چاؤ لیے

سائرہ چکور بقلم خؤد
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

للہ شب و روز کی الجھن سے نکالو !! 🥀 تم میرے نہیں ہو ،تو بتا کیوں نہیں دیتے ؟ کس واسطہ لکھا ہے ہتھیلی پہ میرا نام !! 🥀 میں حرف غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے ؟ #اردو_زبان

للہ شب و روز کی الجھن سے نکالو !! 🥀
تم میرے نہیں ہو ،تو بتا کیوں نہیں دیتے ؟

کس واسطہ لکھا ہے ہتھیلی پہ میرا نام !! 🥀
میں حرف غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے ؟
#اردو_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

کبھی اِعتــــبارِ اُلفت ، کبھـی ہم ســے بَد گُمانی تیری یہ بھی مِہـربانی ، تیری وہ بھی مِہـربانی #اردو_زبان

کبھی اِعتــــبارِ اُلفت ، کبھـی ہم ســے بَد گُمانی
تیری یہ بھی مِہـربانی ، تیری وہ بھی مِہـربانی
#اردو_زبان
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

صدقے 🫂😘 آپ بھی مجھے دل و جان سے پیاری ہو آپ کا شکریہ جو روز میرے مس یو میسج کو ایک بنڈل کی صورت برداشت کرتی تھیں آتے ہی 😂جُگ جُگ جیؤ جہاں بھر کی خوشیاں پاؤ آمین🫂😘♥️🙌♥️🫶

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

سوز دروں سے جل بجھو لیکن دھواں نہ ہو ہے درد دل کی شرط کہ لب پر فغاں نہ ہو اِس دردِ لا جواب کی کیونکر کروں دوا وہ حال دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

میں اک سکون کا لمحہ تلاش کرتا ہوں اداسیوں میں بھی رستہ تلاش کرتا ہوں جو میری آنکھ سے اوجھل کبھی نہیں ہوتا اسے میں سب سے زیادہ تلاش کرتا ہوں جو میرے ہاتھ سے بچپن میں کھو گیا تھا میاں میں آج بھی وہی بستہ تلاش کرتا ہوں