Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile
Basharat Al¡ Ranjha

@basharat798

🕋اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🕋
ٱللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد

صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم

ID: 1736373747916115968

calendar_today17-12-2023 13:12:32

15,15K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

”وقت“ اور ”بخت“ کبھی ساتھ نہیں چلتے ، کبھی ”وقت“ ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی ”بخت“ اگر اتفاق سے دونوں مل جاٸیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں *میری اللہ سے دعا ہے کہ* *آپ کا ”وقت“ اور ”بخت“ ہمیشہ ایک ساتھ رہے۔* good Afternoon 🌻🌅

”وقت“ اور ”بخت“ 
کبھی ساتھ نہیں چلتے ،
کبھی ”وقت“ ہاتھ چھڑا لیتا ہے
تو کبھی ”بخت“
اگر اتفاق سے دونوں مل جاٸیں
تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں 

*میری اللہ سے دعا ہے کہ*
*آپ کا ”وقت“ اور ”بخت“ ہمیشہ ایک ساتھ رہے۔*
good Afternoon 🌻🌅
Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

*_سیز فائر کی خلاف ورزی، برنالہ سیکٹر دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا، بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری شروع..!!!_*🚨

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

*_تازہ ترین خبر_* 🚨 *_ہیڈ سلمان کی کے قریب بھارتی گولہ باری کی مصدقہ اطلاعات رہائشیوں کی طرف سے گولہ باری کی اواز سنائی دیے جانے کی خبر...!!! *_سیالکوٹ اور لیہ میں بھی ڈرون کی پرواز_*

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

بجوات ، ہیڈ مرالہ، چھمب سیکٹر اور برنالہ سیکٹر میں دھماکوں کی گونج ، ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری جاری انڈیا کی جانب سے سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ مُختصرپُراثر رشتوں کا ذائقہ ہر روز، بدلتا رہتا ہے، میٹھا، نمکین، کھارا۔ اور یہ سب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ اس میں کیا مِلا رہے ہیں.... Good Morning 🌄🌻

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

*والدین* دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے *والدین* ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!! 1:مال و دولت 2:وقت (اپنی ساری عمر) 3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت.. Good Morning 🌅🌻

*والدین*

دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے *والدین* ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!!

1:مال و دولت 
2:وقت (اپنی ساری عمر) 
3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت..
Good Morning 🌅🌻
Abdul Hakim (@abdulha31187519) 's Twitter Profile Photo

پیار، دل، محبت — یہ سب الفاظ نہیں، کیفیتیں ہیں۔ جو سمجھ جائے، وہ خود کو کھو دیتا ہے۔ اور جو نہ سمجھے، وہ عمر بھر تڑپتا رہتا ہے x.com/i/spaces/1gqxv…

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم "دانشوروں کا قول ہے کہ بند دروازے کے پیچھے چاہے جتنا مرضی رو لیں لیکن دروازہ ہمیشہ مسکراتے ہوئے کھولیں کیونکہ دکھوں کو اپنی مسکراہٹ کے پیچھے چھپا لینا مضبوط لوگوں کا شیوہ ہے اللہ ربّ العزّت آپ کو ہر دکھ تکلیف سے آزاد ایک خوشگوار زندگی نصیب فرمائے۔ Good Afternoon

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

✍️جب حجاب کی آیات نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے کائنات کے سب سے باکردار مردوں سے پردہ کیا تھا 💯💯💯

✍️جب حجاب کی آیات نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے کائنات کے سب سے باکردار مردوں سے پردہ کیا تھا
💯💯💯
Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

انسان سب ہی خوبصورت ہیں بس صرف غربت اور معاشرتی نا انصافی ان کا چہرہ بدل دیتی ہے .......!!!! Good Afternoon 🌻

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہونگی 28 مئی تک سکولوں کے نئے اوقات کار یہ ہونگے، صبح 7:30 سے 11:30 تک نوٹیفیکیشن جلد جاری ہو جائے گا.

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

*دیواریں اور پُل ایک ہی میٹریل سے بنتے ہیں ___🙂* *لیکن پُل لوگوں کو ملاتا ہے _______ 🫠* *اور دیواریں اُن لوگوں کو تقسیم کرتی ہیں ___❤‍🩹* *بالکل اسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والا مت بنیں بلکہ اُن کو ملانے والا بنیں ______💯🌺🫠*♥️

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی بچپن میں تیز بھاگنا ہوتا تھا تو سارے بچے بُوٹ اتارکر بھاگتے تھے یہ حقیقت ہے ، اور تیز بھاگنےکے لیے بہترین فارمولا بھی، اکثرلوگ پوچھتے ہیں کہ ترقی کی دوڑ میں پاکستان کیسےجیت سکتا ہے تو اس کا بھی یہی جواب ہے بوٹ اتار کر۔۔۔۔!

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

تمام نقصانات کی تلافی کی جا سکتی ہے، ہر دکھ کا علاج ہو سکتا ہے، مگر جو زندگی کے ماہ و سال دوسروں کی خوشی کے لئے ضائع ہو جاتے ہیں ان کی واپسی ممکن نہیں۔ خلیل جبران

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں خاموشی نہیں آنی چاہیے ۔ جب آپ چپ ہو جاتیں ہیں نا ۔۔۔۔ تو لوگ آپ کو مطمئن سمجھتے ہیں یا پراسرار ۔ سچ تو یہ ہے کہ آپ اندر سے کھوکھلے ہونے لگتے ہیں۔ دکھ کا اظہار نہ کرنا آپ کو بھربھری ريت بنا دیتا ہے.

Basharat Al¡ Ranjha (@basharat798) 's Twitter Profile Photo

مجھے لوگوں کے دلوں پر..!! بھاری ہونے سے خوف آتا ہے۔ میں چاہتا ہوں، جب میری موجودگی سے، کسی شخص کا دل.. تنگ ہونے لگے، تو اللّٰه مجھے ان کی زندگی سے نکال دے۔ لیکن کبھی کسی پر... یا اس کے دل پر.... مجھے بوجھ نہ بننے دے۔۔!❤‍🩹 آمیـــن یــا رب العــالــمين .