Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile
Bakht Hassan

@bakhthassan1

انفارمیشن سیکریٹری مسلم لیگ ن ææææکراچی ڈویژنææææ

ID: 2409004465

calendar_today24-03-2014 13:14:46

11,11K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

_*💥🥷گھر میں گھس کر مارنا اسے کہتے ہیں اسرائیلی جرنیل مجاہدین کی قید میں🔥✊💯⚔️*_

جیدار بُڈھا پٹواری ®©™ (@realshaikhrehan) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔۔ ہم سب تیار ہیں #ہمارا_لیڈر_آرہا_ہے اپنے قائد میاں نوازشریف کی خاطر سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی صدر ضلع کورنگی علی عاشق گجر کے ہمراہ 13 سال بعد سینیئر نائب صدر کراچی ڈویژن عصمت انور محسود کے ڈیرہ پر آمد اس موقع پر صدر کراچی ڈویژن سلمان خان ،امیدوار

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

آج ڈسٹرکٹ ساوتھ کراچی ڈویژن میں محترم سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن جناب صدر کراچی ڈویژن انجینئر سلمان خان سنیر نایب صدر عصمت انور محسود نایب صدر خان محمد تنولی بخت حسن روزی خان کاکڑ چوہدری محمود حسین فضل مولا خان آصف عباسی سوشل میڈیا کے خرم بھٹی اور میزبان محمود حسین ایڈوکیٹ

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں محمد نواز شریف کی مری سے اسلام آباد آمد، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر جا کر بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Rana Anjum 🇵🇰 (@ranatariqanjum) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف کو وزارتِ عظمیٰ دی لیکن انہوں نے عوام کیلئے کام نہیں کیا، اب نواز شریف کو وزیر اعظم کو نہیں بننے دوں گا: آصف زرداری جبکہ بلاول صاحب کا شہباز صاحب کے ساتھ کام کرنے اور سیکھنے کا تجربہ انہی کی زبانی سنئے Nawaz Sharif BilawalBhuttoZardari Shehbaz Sharif AsifAliZardari

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

ملک کو ایک لیڈرشپ کی ضرورت تھی وہ آگئے ھے الحمدللہ اب میاں نوازشریف ملک میں درپیش مسائل کو صحیح سے سمجھتے ھے اور وہ دن دور نہیں جب ملک میں ایک بار پھر خوشحالی ھوگی کاروبارھوگا ترقیاتی منصوبے ھونگے اور عوام خوشحال ھوگی چند مہینوں کی بات ھے

کراچی سے خیبر تک عوام نے اپنا فیصلہ 21 آکتوبر کو سنایاھے الیکشن ھونےکی دیرھے پھر ہرطرف شیر ہںی شیر ھے

کراچی سے خیبر تک عوام نے اپنا فیصلہ 21 آکتوبر کو سنایاھے الیکشن ھونےکی دیرھے پھر ہرطرف شیر ہںی شیر ھے
Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

میں نے جب ڈرون حملے میں قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا تو پاکستان کے وزیراعظم شیطان نیازی نے مجھے فون کر کے مبارکباد دی (امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ) 👇🏼🤦🏻‍♂️🖐🏿 لعنت تیری شکل تے تیرے جمن تے شیطان نیازی ملعون 🖐🏿

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

🚨ویلڈن محسن بیگ صاحب 👏👏 پنکی پیرنی اور عمران مہاتما کا پردہ چاک کرنے کے لئیے محسن بیگ میدان میں آ گئے "بشریٰ پیرنی کن کی پیرنی ہے خود سن لیں

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

پارٹی تو اس وقت شروع ہو گی جب ڈیم والی سرکار کو ہاتھ ڈالا جائے گا آخر کار 3 سال میں غریب عوام کے نام پر لیا جانے والا IMF کا تاریخی قرضہ گیا کہاں ہے

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ن لیگ میں شامل ہونے جا رہے ہیں، آج شام 6:00 بجے نوازشریف کے ساتھ مل کر اعلان کرینگے

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

#جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید عمران خان نے بشری پیرنی سے پہلے ناجائز تعلقات قائم رکھے انکے درمیان سہولتکاری فرح گوگی اور مریم وٹو نے کی، اسکے علاؤہ پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ میں اربوں روپے کمائے خود بھی کمیشن بنایا بشری پنکی اور عمران خان کو بھی اس کا حصہ پہنچایا

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف آج بھی عدالتوں کا احترام کرتےھے اگر میرٹ پر فیصلے شروع ھوجائے تو نوازشریف سرخرو اور مخالفین کو جیل جاناھوگا #نوازشریف_کو_انصاف_دو

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جوتے چاٹ کر اقتدار میں آیا (آدھا سچ) ۔ عمران خان جوتے کھا کر اقتدار سے نکلا (پورا سچ)

Bakht Hassan (@bakhthassan1) 's Twitter Profile Photo

انٹراپارٹی الیکشن نہیں کرایا اس لیئے تحریک انصاف سے بلےکا نشان واپس لےلیاگیا

انٹراپارٹی الیکشن نہیں کرایا اس لیئے تحریک انصاف سے بلےکا نشان واپس لےلیاگیا
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے کارکنان قائد میاں نوازشریف کے متوالے ہر شہر اپنے قائدین کا فقیدالمثال استقبال کر رہےہیں ہر جلسہ پچھلے جلسہ کا ریکارڈ توڑ رہا آج شیروں کے شہر #خانیوال_میں_امید_سحر مریم نوازشریف تشریف لا رہی ہیں اور خانیوال دختر پاکستان عکس نواز کا استقبال کرنے کو تیار ہے!!