
Sobia Arif
@arif2023sobia
ID: 1656337164093751315
10-05-2023 16:35:52
325 Tweet
15 Takipçi
209 Takip Edilen



خان صاحب یہ خاص آپکے لیے۔❤️ Imran Khan جس کے لیے دعائیں اللہ کے گھر میں ہوں،جیت اسکا مقدر ہے۔











گذشتہ پندرہ ماہ میں ایک بات تو مکمل طور پر عیاں ہوگئ ہے کہ ملک کی باگ دوڑ جن طاقتوں کے ہاتھ میں ہے نہ وہ عوام کے خیر خواہ ہیں اور نہ اس ملک کی بقا اور سلامتی سے ان کو کوئی سروکار ہے۔ پہلے وفاق میں عوام کی نمائندہ حکومت پہ شب خون مارا، پھر خیبر پختونخواہ کا امن تاراج کرنے کے لیے



سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیا اب وزیر داخلہ یا نیب چئیرمین ذمہ داری قبول کریں گے کہ انہوں نے مجھے غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر اغوا کیا اور جو کہ یہ غیر قانونی تھا تو کیا اس پر میری پارٹی کو احتجاج کرنے کا حق نہیں تھا؟ عمران خان #ImranKhan Imran Khan


