Ch Amjad Ali (@amjad86197311) 's Twitter Profile
Ch Amjad Ali

@amjad86197311

PTI

ID: 1248993826993246208

calendar_today11-04-2020 15:18:52

5,5K Tweet

507 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس عمران خان نے نہیں جنرل باجوہ نے دائر کیا تھا ہمیں بلا کر بریفنگ دی تھی عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے سے انکار کر دیا تھا عمران خان نے کہا تھا میں معیشت ٹھیک کروں یا ان کے ساتھ محاذ آرائی کروں حامد میر کا انکشاف

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

Ray اچھی بات ہے اب آپ نے بھی حقیقت جان لی ہے۔ 😊یقیناً کوئی انسان چھوٹا بڑا نہیں ہوتا مشکل وقت میں انسان کا طرزِعمل خود بتاتا ہے کہ اسکا کیا کردار ہے۔ یاسمین راشد بزرگ ہیں کینسر سروائیور ہیں، اعجاز چوہدری سے لیکر عالیہ حمزہ تک ایسی درجنوں مٽالیں ہیں جو اس ذہنیت کی نفی کرتی ہیں۔

Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

Imran Bhatti مُحترمہ آپ لوگ تو آؤٹ سورس تھے ہی اب لگتا ہے کہ پورے پاکستان کو بھی آؤٹ سورس کرکے چھوڑوگے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

مولانا کے باغ میں انگور کی فصل تیار ہے۔ ہر کوئی اس باغ کے انگور توڑنے کے چکر میں ہے۔اگر کوئی چکر بازی یا چالاکی سے انگور چرانے آئے گا تو یاد رکھے یہ انگور ابھی کھٹے ہیں اب آپ مانگنے والے اور مولانا دینے والے ہیں، انگور ملیں گے تو مولانا کی مرضی سے ملیں گے۔ jang.com.pk/news/1392006

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

چودری الیاس صاحب عمران ریاض پر کیس بعد میں کرنا پہلے اپنا حلف نامہ قیادت کو جمع کرواؤ قران پر ہاتھ رکھ کر ویڈیو بنا کے شیئر کرو کہ اپ عمران خان کے ساتھ دھوکہ کبھی نہیں کرو گے اور اس غیر آئینی ترمیم میں ووٹ نہیں ڈالو گے

چودری الیاس صاحب عمران ریاض  پر کیس بعد میں کرنا پہلے اپنا حلف نامہ قیادت کو جمع کرواؤ قران پر ہاتھ رکھ کر ویڈیو بنا کے شیئر کرو کہ اپ عمران خان کے ساتھ دھوکہ کبھی نہیں کرو گے اور اس غیر آئینی ترمیم میں ووٹ نہیں ڈالو گے
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں آپکو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں آپکو پھر آپ کو روز سنواریں آپ کو بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں آپ کو کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہیں کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں آپ کو #داستان_دل #قومى_زبان #محفل_سخن

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں آپکو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں آپکو

پھر آپ کو روز سنواریں آپ کو بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں آپ کو
 
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہیں
کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں آپ کو
#داستان_دل #قومى_زبان #محفل_سخن
salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

Moeed Pirzada آج مولانا فضل الرحمان صاحب کا کردار آئین، جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے شاندار ہے۔وسوسے آج نفاق کا جواز فراہم نہیں کرتے۔ مجھے مولانا سے دو ملاقاتوں کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں نے انھیں آئین کے تحفظ اور سیاہ ترامیم کے خلاف پر عزم پایا۔ مولانا بارے آپ کے لہجے کی مزمت کرتا ہوں۔

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

6 گھنٹے گزرنے کے بعد اس ٹاؤٹ کی ٹویٹ کے نیچے جو 4 کمنٹس ہیں، ان میں سے 3 پی ٹی آئی کے لوگوں کے ہیں 😐 جس کو گلی کے کُتے راستہ نہیں دیتے اُسے ہمارے لوگ جواب دینے پہنچے ہوتے ہیں۔ جوش میں بھی ہوش سے کام لیں۔ اگر ہم انہیں جواب دینا مکمل بند کر دیں تو ان کی ریچ بالکل زیرو ہو جائے گی۔

6 گھنٹے گزرنے کے بعد اس ٹاؤٹ کی ٹویٹ کے نیچے جو 4 کمنٹس ہیں، ان میں سے 3 پی ٹی آئی کے لوگوں کے ہیں 😐
جس کو گلی کے کُتے راستہ نہیں دیتے اُسے ہمارے لوگ جواب دینے پہنچے ہوتے ہیں۔ جوش میں بھی ہوش سے کام لیں۔ اگر ہم انہیں جواب دینا مکمل بند کر دیں تو ان کی ریچ بالکل زیرو ہو جائے گی۔
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اوریا مقبول جان نے عاصم منیر سے پاکستانیوں پر ظلم اور بربریت ڈھانے پر اللہ کے حضور معافی مانگنے کا کہا تھا جس کے بعد عاصم منیر نے اوریا مقبول جان کو گرفتار کروا دیا

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

بھٹی صاحب کو کہیں پنڈی کی طرف منہ کر کے کہیں، کیوں نہیں مانتے۔ منیب فاروق... میں جب بھی منہ پنڈی کی طرف کرتا ہوں، آگے سے حسن ایوب اور منیب کا منہ نظر آ جاتا ہے۔ ارشاد بھٹی

ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر صرف پھول ہی نہیں کچھ انسان بھی ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھتے ہی طبیعت کھل اٹھتی ہے اور بات کر کےانسان کے دکھ کم ہونے لگتے ہیں کیونکہ وہ لوگ دکھ بانٹنے کا کام کرتے ہیں ایسے لوگوں کااب قحط پڑ چکا ہے۔اور جو بچ گئے ہیں وہ دکھ دینے والوں کے خوف سےغائب رہتے ہیں

السلام علیکم
صبح بخیر
صرف پھول ہی نہیں کچھ انسان بھی ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھتے ہی طبیعت کھل اٹھتی ہے اور بات کر کےانسان کے دکھ کم ہونے لگتے ہیں کیونکہ وہ لوگ دکھ بانٹنے کا کام کرتے ہیں ایسے لوگوں کااب قحط پڑ چکا ہے۔اور جو بچ گئے ہیں وہ دکھ دینے والوں کے خوف سےغائب رہتے ہیں
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی کی خبر آئینی عدالت بنے گی لیکن قاضی فائز عیسی اس کا سربراہ نہیں ہو گا قاضی فائز عیسی اب گھر جائے گا جبکہ سپریم کورٹ میں منصور علی شاہ کو لانا پڑے گا کیونکہ اب یہ پبلک کی ڈیمانڈ ہے !

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے عظمیٰ بخاری اور اسکا خاندان ۔۔۔۔ عظمیٰ بخاری کا تو سب کو پتہ ۔۔۔۔ اسکا باپ ریمنڈ ڈیوس کا وکیل تھا ۔۔۔ اسکا شوہر بجلی چور ہے اور اسکی بہن زاہدہ بتول بھی ایک ڈکیت چور ہے جس نے 2019 میں قطر میں فراڈ کیا اور وہاں 4 سال سزا بھگتی ۔۔۔۔۔۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

جب 99 فیصد نتائج آ چکے تھے تو خواجہ آصف 50 ہزار سے زائد ووٹ سے ہار چکا تھا اور آخری ایک فیصد میں صبح تک نتائج بدل دیے گئے جس ملک کا وزیر دفاع ہی جعلی اور رنگباز ہو وہ دفاع کس چیز کا کرے گا

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں ججز کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔۔۔ انشاءاللہ اچھی خبر سننے کو ملی گئ.

سپریم کورٹ میں ججز کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔۔۔
انشاءاللہ اچھی خبر سننے کو ملی گئ.
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات یہ ہیں کہ باقی ججز ڈٹ گئے ہیں ، صورت حال ادارہ جاتی ٹکراؤ اور خانہ جنگی کی شکل اختیار کرسکتی ہے