Ray(@RayMusings) 's Twitter Profileg
Ray

@RayMusings

An economist but lack cognizance of economics, a political analyst withal incognizant of politics, an expert of the constitution whilst oblivious of the law.

ID:1686092935299796993

calendar_today31-07-2023 19:14:28

14,5K Tweets

10,2K Followers

93 Following

Alina Shigri(@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

انٹیلیجنس ایجنسی جس کا کام دشمن عناصر کا تعقب کرنا ہے، اس کے سیاست میں ملوث ہونے پر دکھ ہوتا ہے، عمر ایوب خان

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بچوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوتی ہیں، میرے بچے مسنگ ہوتے ہیں، ماں باپ کو پتا تک نہیں ہوتا کہ وہ زندہ ہیں یا مر گئے ،میں وطن کے مسائل کے حل کیلئے کبھی بھی غفلت کا مرتکب نہیں ہوں گا،خاموش نہیں رہوں گا،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم کاکڑ

siasat.pk/threads/893632

بچوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوتی ہیں، میرے بچے مسنگ ہوتے ہیں، ماں باپ کو پتا تک نہیں ہوتا کہ وہ زندہ ہیں یا مر گئے ،میں وطن کے مسائل کے حل کیلئے کبھی بھی غفلت کا مرتکب نہیں ہوں گا،خاموش نہیں رہوں گا،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم کاکڑ siasat.pk/threads/893632
account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا،سوال یہ ہے کہ وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے ؟ 8 فروری کو جب عوام ایک طرف کھڑی ہو گئی تھی تو وہ وقت تھا بات کرنے کا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!

Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی کے کیمرے توڑدو، غیرپارلیمانی ہے تو کالا کپڑا لاکر اس پر ڈال دو.

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت قانون کی بالادستی اور صاف شفاف الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے، ملک میں جنگل کا قانون ہے، 8 فروری کو اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا گیا، ملک کا موجودہ سیٹ اپ پاکستان کے مستقبل کو نقصان پہنچا رہا ہے، عمران خان

جمہوریت قانون کی بالادستی اور صاف شفاف الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے، ملک میں جنگل کا قانون ہے، 8 فروری کو اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا گیا، ملک کا موجودہ سیٹ اپ پاکستان کے مستقبل کو نقصان پہنچا رہا ہے، عمران خان
account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

تم قران کا حوالہ دے کر بات کرو کوئی یقین نہی کرتا، وہ جیل میں بیٹھ بات کرے تو عوام کے دل تک جاتا ہے۔کردار عمل سے بنتا ہے، عہدوں یا طاقت سے نہی، جو سچا ہے اللہ اسے عزت عطا فرماتا ہے.

account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی براہ راست نام آنا شروع ہوئے فوری پولیس سے گندے کام کروانے شروع کردیئے تاکہ دھیان اور نام پولیس کا آئے۔ پولیس والے بھی بزدل اور بے شرم ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے گندے کام کرتے ہیں۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر سے فروری تک انتخابات صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملتوی کئے گئے،سُپریم کورٹ میں بھی ہماری پٹیشن اس لئے نہیں سُنی گئی کہ وہ بھی پی ٹی آئی کے کرش ہونے کا انتظار کر رہے تھے، عمران خان۔

اکتوبر سے فروری تک انتخابات صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملتوی کئے گئے،سُپریم کورٹ میں بھی ہماری پٹیشن اس لئے نہیں سُنی گئی کہ وہ بھی پی ٹی آئی کے کرش ہونے کا انتظار کر رہے تھے، عمران خان۔
account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

سب جھوٹ ہے۔ جو پڑھایا گیا، جو بتایا گیا، جو دکھایا گیا، جو سنایا گیا، جو دعوے تھے، جو وعدے تھے، جو کہانیاں تھیں، جو قصے تھے، جو ڈرامے تھے، جو نغمے تھے، جو ترانے تھے، جو بہادری تھی، جو فتوحات تھیں، جو کرامات تھیں، جو وطن پرستی تھی، جو قربانیاں تھی، وہ سب جھوٹ تھا، یہ سب جھوٹ ہے۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

’’یہ اسلام کے چوکیدار نہیں، اسلام کو بیچنے والے ہیں، انہوں نے انتخابی نشان کتاب کو قرآن کہا، ان ظالموں سے ملک بچائیں ورنہ لوگ ہمیں دہشتگرد کہتے رہیں گے‘‘

شیخ وقاص اکرم سے پہلا تعارف اس تقریر کے بعد ہوا۔ اپوزیشن میں متحدہ مجلس عمل ہوا کرتی تھی، فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر تھے۔

account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

ایسا کریں ایک قران نسیم زہرہ صاحبہ سے بھی اٹھوائیں انہیں نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی پل پل کی ریپورٹ کون دے رہا تھا.

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز فیکٹر میں کام کرتے ہوئے ✌🏽

امید ہے بینش سلیم کو بھی تمغہِ امتیاز جلد دیا جائے گا

account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

اندرونی سرمایہ کاری کے لیئے اضافی منافع درکار ہوتا ہے، جو انویسٹ کیا جاسکے، یا بیرونی سرمایہ کاری کے لیئے سیاسی اور معاشی استحکام۔ پاکستان میں دونوں ہی نہی ہیں، اس لیئے کوئی بہتری کی امید نہی۔

account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

ایک وجہ بہتری کی امید ختم ہونا اور دوسری وجہ مستقبل کے خطرات ہیں. کاربار بند ہونے یا نوکری جانے کے خطرات، پولیس گردی اور ڈاکوؤ کے خطرات. معاشی خطرات کیونکہ آمدنی جتنی ہو مگر بچت ختم ہوگئی، مطلب گروتھ نہی ہوگی اور گروتھ نہی ہوگی تو منافع جو ختم ہوچکا وہ گھاٹے میں جائے گا۔ تباہی!

account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پانچ ایجنسیاں جنہوں نے دھاندلی کی ہے وہ قوم سے معافی مانگیں۔ آئی ایس آئی، انٹیلیجنس بیورو، اسپیشل برانچ، فیلڈ انٹیلیجنس یونٹ، ملٹری انٹیلیجنس۔' عمر ایوب

account_circle
Ray(@RayMusings) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈھونگی جیب میں آئین کی کتاب، دوسرا قران لے کر گھومتا ہے.

account_circle