Imran Khan yousafzai (@aliimranyou1) 's Twitter Profile
Imran Khan yousafzai

@aliimranyou1

Im/ Social media activities !following the Ideology of @imrankhanpti

ID: 1627314745580867585

linkhttp://Insaaf.com calendar_today19-02-2023 14:31:37

11,11K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت کا چینل مالکان کو نیا حکم؛ تحریک انصاف کا جلسہ بلکل نہیں دکھانا ورنہ چینل بند۔ ایک تقریر (چیرمین گوہر کی) دکھا دینا وہ بھی ایڈٹ کر کے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین خان گنڈاپور نے پیدل قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اٹک پل کی رکاوٹوں کو ہٹایا اور پنجاب میں داخل ہوئے!

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

صرف آدھے دن کے نوٹس پر بدترین کریک ڈاؤن، گرفتاریوں، کنٹینرز، رکاوٹوں، ناکوں اور فسطائیت کے باوجود اگر تحریک انصاف کا یہ جلسہ کامیاب ہو گیا تو لاہور میں یہ ایک نیا ریکارڈ ہو گا۔

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

این اے 129 لاہور کا جلوس رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کی قیادت میں جلسہ گاہ کے طرف رواں دواں۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

منڈی بہاؤالدین اور گجرات چھا گیا ۔ کوثر پروین بھٹی ۔ بی بی سمیرالہی ۔ بی بی باسمہ چوہدری کی قیادت میں قافلے جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں ۔۔!

د.عـبدالله العـمـادي (@abdulla_alamadi) 's Twitter Profile Photo

As far as I know, the mainstream media is boycotting PTA & Imran Khan, but today they are the fastest people to come to cover the most prominent event in Pakistan !! It seems to me that the event has imposed itself on the Pakistani scene that can’t be ignored by the media . We

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر جلسہ گاہ کے قریب راستوں کے ہیں جہاں سے عوام ا رہی ہے۔ اور جگہ جگہ پولیس نے راستے بند کئے ہوئے ئیں۔ ابھی کچھ دیر تک وہ مناظر ہوں گے جو جاتی امرا میں آگ لگا دیں گے۔🔥

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

یہ جلسہ ریفرنڈم ہے اُن کے خلاف جو ہمارے ملازم ہوکر سیاست کرتے ہیں اور قومی رہنما کو قید کرتے ہیں ہم اپنے ملازموں آرمی چیف، چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ استعفیٰ دیں۔ وکیل رہنما افضل عظیم پاہٹ کا مطالبہ

Mirza Shahzad Akbar (@shazadakbar) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی چھوٹی شرلی سب کو مسیج کر کے ٹویٹ کرنے کا کہہ رہی! ابھی ذرا صبر کر لو بی بی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

ن لیگ کی چھوٹی شرلی سب کو مسیج کر کے ٹویٹ کرنے کا کہہ رہی! ابھی ذرا صبر کر لو بی بی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم نے وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگا دئے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بھی سٹیج پر موجود 🔥

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ ہور سناؤ جناب اللہ رب العزت کے بعد عوام ہی اس ملک کی اصلی مالک ہے انہی کا راج ہوگا انشاءاللہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے تاریخی جلسے کی ڈروں فوٹیج، کپتان عمران خان کی پکار پر عوام کی للکار! #پنجاب_عمران_خان_کا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور لاہور کی عوام کے نام وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا خصوصی پیغام #LahoreJalsa