”خیانت کرنے والے مرد اور عورت کی گواہی درست اور مقبول نہیں ہے، اور نہ ان مردوں اور عورتوں کی گواہی مقبول ہے جن پر حد نافذ ہو چکی ہے، نہ اپنے بھائی سے دشمنی رکھنے والے کی گواہی مقبول ہے،
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کےذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
ہر الیکشن کے بعد وہی دو تین خاندانوں کی چار پانچ منحوس شکلیں گاڑیاں نکال کر ایک دوسرے کے گھر جاکر جوڑ توڑ سے پھر سے لُوٹنے کے منصوبے بناتی ہیں. 40 سال سے یہی کچھ چل رہا ہے