Syed Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profileg
Syed Usman Kohistani

@Usmankohistani2

PTi https://t.co/GUBhmjmz2S UsmanKohistani insta Usmankohistani Facebook Usmankohistani

ID:733397275913818112

calendar_today19-05-2016 20:41:51

13,9K Tweets

608 Followers

568 Following

Syed Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

آٹھواں روزہ، آٹھویں افطاری، پہلی دعا
یا اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما، ہر شر ، سازش اور مصیبت سے محفوظ رکھ، کامیاب فرما۔ آمین 🤲

آٹھواں روزہ، آٹھویں افطاری، پہلی دعا یا اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما، ہر شر ، سازش اور مصیبت سے محفوظ رکھ، کامیاب فرما۔ آمین 🤲
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

اس شخص کی ناک خاک آلود ہو، جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ شخص مجھ پر درود نہ بھیجے.

ترمذی 3545
(مشکوٰۃ المصابيح 927)

رسول الله ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی ناک خاک آلود ہو، جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ شخص مجھ پر درود نہ بھیجے. ترمذی 3545 (مشکوٰۃ المصابيح 927)
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ ﷺ

(اس کی) ناک خاک آلود ہوگئی، پھر ناک خاک آلود ہوگئی، پھر ناک خاک آلود ہوگئی. پوچھا گیا: الله کے رسول! وہ کون ہے؟ فرمایا: جس نے اپنے والدین میں سے کسی ایک کو، یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا اور (ان کی خدمت کرکے) جنت میں داخل نہ ہوا.

مسلم 6510، 6511
(ترمذی 3545؛ مشکوٰۃ 4912)

قالَ ﷺ (اس کی) ناک خاک آلود ہوگئی، پھر ناک خاک آلود ہوگئی، پھر ناک خاک آلود ہوگئی. پوچھا گیا: الله کے رسول! وہ کون ہے؟ فرمایا: جس نے اپنے والدین میں سے کسی ایک کو، یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا اور (ان کی خدمت کرکے) جنت میں داخل نہ ہوا. مسلم 6510، 6511 (ترمذی 3545؛ مشکوٰۃ 4912)
account_circle
Syed Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

یہ نہ صومالیہ ہے، نہ ملک شام، نہ افغانستان..
یہ پاکستان ہے جو *'تجربہ کار'* ٹیم کے ہتھے چڑھ گیا ہے 🙄 🙄

account_circle
Syed Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

ہم اسکو مفتی پہلے تو مانتے نہیں اور اس سے پوچھو پٹھان تو اس طرح نہیں ہوتے پہلے یہ خود کو کلیئر کردیں

account_circle
Syed Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم دیکھ لیں ان غنڈو اور بدمعاشو کو 2 نمبر طریقے سے قابض ہو کے آب سپریم کورٹ کے فیصلے بھی نہیں مان رہے واہ

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

جبریل علیہ السلام ہر سال رمضان کے مہینے میں اس کے ختم ہونے تک ( روزانہ آکر ) آپ ﷺسے ملتے تھے ۔ آپﷺان کے سامنے قرآن مجید کی قراءت فرماتے اور جب حضرت جبریلؑ آپ ﷺسے آکر ملتے تو آپ ﷺخیر ( کے عطا کرنے ) میں بارش برسانے والی ہواؤں سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے۔

(صحیح مسلم،۶۰۰۹)

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

آپکی زکوٰۃ ہمیں اس قابل بناتی ہےکہ زندگیاں بدل سکیں۔ باہم ملکر ہم کرسکتے اور وہ فرق پیداکرسکتےہیں جو تاحیات باقی رہے۔اس رمضان سرطان کے مستحق مریضوں کےعلاج کیلئےاپنی و عطیات شوکت خانم اسپتالوں کودیجئے۔
ملاحظہ کیجئے! bit.ly/Zakat23

account_circle