Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile
Rajab Baloch

@rajab10k

ID: 1742018925347344384

calendar_today02-01-2024 03:05:13

639 Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم کیا آپ بھی بچپن میں ایسے گھر بنا کر کھیلتے تھے ؟ ہاں کھلتے تھے 👍🏻 کبھی نہیں کھیلا 😂

اسلام علیکم
کیا آپ بھی بچپن میں ایسے گھر بنا کر کھیلتے تھے ؟
ہاں کھلتے تھے 👍🏻
 کبھی نہیں کھیلا 😂
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

*`حضرت عبداللہ ابن مبارک رحمه اللہ سے کہا گیا:`* *`ہمارے لیے سارے کا سارا حُسنِ اخلاق ایک جملے میں بیان کیجئے°`💫🤍🕯️* *`فرمایا: غصہ کرنا چھوڑ دو.........!!`*🔥🖤😊😇

*`حضرت عبداللہ ابن مبارک رحمه اللہ سے کہا گیا:`* 

*`ہمارے لیے سارے کا سارا حُسنِ اخلاق ایک جملے میں بیان کیجئے°`💫🤍🕯️*

*`فرمایا: غصہ کرنا چھوڑ دو.........!!`*🔥🖤😊😇
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیارمحبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔ بچوں کوتو خصوصی شفقت اورمحبت دی جانی چاہیے تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں
ان کی معصوم شرارتیں 
اللّٰہ کو بہت پسند ہیں
مسجد کو پیارمحبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
 تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کوتو خصوصی شفقت اورمحبت دی جانی چاہیے
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے
 جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ انسان جو سوچتا ہے،وہی پاتا ہے۔اچھائی سوچنے والے، اچھائی پا لیتے ہیں،برائی سوچنے والے، برائی سے جاملتے ہیں۔سب سوچ سے ہے،سب نیت سے ہے۔جتنی سوچ پاکیزہ ہوگی اتنی ہی زندگی خیر ہوگی۔خیر کی زندگی کامطلب آسان زندگی نہیں ہے،اس کامطلب ایمان کی زندگی

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
انسان جو سوچتا ہے،وہی پاتا ہے۔اچھائی سوچنے والے، اچھائی پا لیتے ہیں،برائی سوچنے والے، برائی سے جاملتے ہیں۔سب سوچ سے ہے،سب نیت سے ہے۔جتنی سوچ پاکیزہ ہوگی اتنی ہی زندگی خیر ہوگی۔خیر کی زندگی کامطلب آسان زندگی نہیں ہے،اس کامطلب ایمان کی زندگی
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

*`بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم☞◆`* *`السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ☞🤍اللّٰه کارنگ🤍 جس دن تمہارے دل♥️ میں اللہ کی محبت اتر گئی۔۔۔۔ اس دن تو اپنے ہاتھوں سے ہر اس چیز کو قربان کر دو گے۔۔۔جو تیرے اور تیرے رب کے تعلق کے درمیان آئے گی۔۔۔ ❤️

*`بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم☞◆`*
  *`السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ☞🤍اللّٰه کارنگ🤍
جس دن تمہارے دل♥️ میں اللہ کی محبت اتر گئی۔۔۔۔ اس دن تو اپنے ہاتھوں سے ہر اس چیز کو قربان کر دو گے۔۔۔جو تیرے اور تیرے رب کے تعلق کے درمیان آئے گی۔۔۔
❤️