Nakhshab Rana(@Nishi_Rana99) 's Twitter Profileg
Nakhshab Rana

@Nishi_Rana99

Imran Khan will be back 🇵🇰 https://t.co/LKZBYQn1oQ

ID:1701744968916664321

linkhttps://secret.viralsachxd.com/e4ba2a1ce calendar_today12-09-2023 23:50:27

43,2K Tweets

4,7K Followers

5,0K Following

Follow People
مینگو 🥭(@The__Mango) 's Twitter Profile Photo

300 کا پیکج لگوا کر صبح سے شام تک گھروں میں بیٹھ کر قیادت کو بزدل, منافق ، غدار کے طعنے اور گالیاں دینے والے انقلابیوں کو بس اتنا بتانا تھا

یہ قیادت ہی ہے

انکے بچے ہیں فیملی ہے گھر بار یے، انکی جان مال بھی اتنا ہی قیمتی ہے جتنی اپکی

انہوں نے وزیراعظم بھی نہیں بننا

300 کا پیکج لگوا کر صبح سے شام تک گھروں میں بیٹھ کر قیادت کو بزدل, منافق ، غدار کے طعنے اور گالیاں دینے والے انقلابیوں کو بس اتنا بتانا تھا یہ قیادت ہی ہے انکے بچے ہیں فیملی ہے گھر بار یے، انکی جان مال بھی اتنا ہی قیمتی ہے جتنی اپکی انہوں نے وزیراعظم بھی نہیں بننا
account_circle
Nakhshab Rana(@Nishi_Rana99) 's Twitter Profile Photo


Absolutely condemn this attack on Raoof Hasan who is the main spokesperson liaising messages from Imran Khan to the Nation. This is the upmost violation on his safety as a PTI spokesperson.
Zartaj Gul Wazir

#نامعلوم_خواجہ_سرا Absolutely condemn this attack on @RaoofHasan who is the main spokesperson liaising messages from Imran Khan to the Nation. This is the upmost violation on his safety as a @PTIofficial spokesperson. @zartajgulwazir
account_circle
.✶Robina Ashraf ᵀᴼᴾ ✶.(@kyu_bataoo) 's Twitter Profile Photo

روف حسن پر حملہ ان لوگوں نے کیا جن کی بڑی خاص ٹریننگ کی گئ تھی

بے شرمی کی انتہاء ہے کہ جب سب لوگ بولنا شروع کریں گے تو پھر کیا کرو گے

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

روف حسن پر حملہ ان لوگوں نے کیا جن کی بڑی خاص ٹریننگ کی گئ تھی بے شرمی کی انتہاء ہے کہ جب سب لوگ بولنا شروع کریں گے تو پھر کیا کرو گے @TOP__FLW #پاکستان_کی_بقا_خان_کی_رہائئ
account_circle
X Promotion 2.0(@X_Promo_) 's Twitter Profile Photo

🌟 اپنے فالوورز میں اضافہ کریں! 🌟
💥ایکٹو ممبرز کو فالو کریں
💥پوسٹ کو ریپوسٹ کریں
💥کمنٹ میں 'ڈن' لکھیں اور اگلی لسٹ میں شامل ہو جائیں!
🚀✨100% فالو بیک کی ضمانت! ✨🚀

Areeza jatoi

PakistaniNaqvi

Syed Naqvi

Mehru

Usama Ajmal

mahira

Muhammad Noman ❤Faisalabad

account_circle
Error(@miracle_aries) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، اللہ نظر بد سے بچائیں۔
میرے ملک کا ہر نوجوان پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالتا رہے تو ملک سالوں میں نہیں دنوں میں ترقی کرے گا۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہیں
اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں

اگر آپ تمام غداروں اور وطن فروشوں کے خلاف کپتان کے ساتھ ملکر لڑنا چاہیں

تو آئیے ٹیم team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر جوائن کیجئے
جوائن کرنے کیلئے کمنٹس میں YES لکھیں۔

اگر اپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہیں اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اگر آپ تمام غداروں اور وطن فروشوں کے خلاف کپتان کے ساتھ ملکر لڑنا چاہیں تو آئیے ٹیم @TM__SOW جوائن کیجئے جوائن کرنے کیلئے کمنٹس میں YES لکھیں۔
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


جہاں پر عوام کے مینڈیٹ کو ایسے روندھا جاۓ وہ جمہوری معاشرہ نہیں ہوتا،میرے خیال میں اب وہ وقت ہے کہ جمہوریت کا جعلی ڈرامہ جو ہمارے اوپر طاری کیا گیا ہے اسے اتار دینا چاہیے،آپ سیدھی طرح ڈکلیر کردیں کہ ملک میں مارشل لاء ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#نااہل_حکمران_عوام_پریشان جہاں پر عوام کے مینڈیٹ کو ایسے روندھا جاۓ وہ جمہوری معاشرہ نہیں ہوتا،میرے خیال میں اب وہ وقت ہے کہ جمہوریت کا جعلی ڈرامہ جو ہمارے اوپر طاری کیا گیا ہے اسے اتار دینا چاہیے،آپ سیدھی طرح ڈکلیر کردیں کہ ملک میں مارشل لاء ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


عمران خان جس طرح ڈٹے ہوئے ہیں یہ ہم نے بہت کم دیکھا ہے! کوئی ایک شخص بتا سکتا ہے آج کہ عمران خان نے کہا ہو میری ڈیل کروا دیں، نہیں! وہ اپنی جنگ خود لڑ رہا ہے اور بھروسہ کر رہا ہے پاکستان کی عوام پر!
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#نااہل_حکمران_عوام_پریشان عمران خان جس طرح ڈٹے ہوئے ہیں یہ ہم نے بہت کم دیکھا ہے! کوئی ایک شخص بتا سکتا ہے آج کہ عمران خان نے کہا ہو میری ڈیل کروا دیں، نہیں! وہ اپنی جنگ خود لڑ رہا ہے اور بھروسہ کر رہا ہے پاکستان کی عوام پر! @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمت اللّہ وبرکاتہ

صبح بخیر

نيک لوگوں كى صحبت سے ھميشہ بهلائى ملتى ھے کیونکہ جب ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے،ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں
الله آپ کو ھمیشہ خوش و سلامت رکهے


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

السلام علیکم ورحمت اللّہ وبرکاتہ صبح بخیر نيک لوگوں كى صحبت سے ھميشہ بهلائى ملتى ھے کیونکہ جب ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے،ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں الله آپ کو ھمیشہ خوش و سلامت رکهے #نااہل_حکمران_عوام_پریشان @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

جد و جہد جاری رکھنا کوششیں مسلسل کرنا ایک حقیقی آزادی کی جہد کو بڑھانے کے لئے بہت ہی ضروری ہے۔
ایک تصویر سے ڈر نے والا نظام لاکھوں تصویروں سے کیا نہیں ڈرجائیں گے؟

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

جد و جہد جاری رکھنا کوششیں مسلسل کرنا ایک حقیقی آزادی کی جہد کو بڑھانے کے لئے بہت ہی ضروری ہے۔ ایک تصویر سے ڈر نے والا نظام لاکھوں تصویروں سے کیا نہیں ڈرجائیں گے؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo



جب بھی ہیلی کاپٹر گرایا جاتا ہے
اس میں ہمیشہ محب وطن اور بہادر شہید ہوتے ہیں کھبی کسی غدار کا ہیلی کاپٹر اج تک گرایا ہے کسی نے ؟

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#نااہل_حکمران_عوام_پریشان جب بھی ہیلی کاپٹر گرایا جاتا ہے اس میں ہمیشہ محب وطن اور بہادر شہید ہوتے ہیں کھبی کسی غدار کا ہیلی کاپٹر اج تک گرایا ہے کسی نے ؟ @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo



ان سب کا جرم ایک ہے
اپنے حق کیلئے آواز اٹھانا
آج پریس کانفرس کردیں تو سب بہترین ہوجائے
مگر انہوں نے وفا نبھائی ہے
آپ ان کے لئے آواز اٹھائیں

عزم و ہمت کی تصاویر ہیں یہ عورتیں

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#نااہل_حکمران_عوام_پریشان ان سب کا جرم ایک ہے اپنے حق کیلئے آواز اٹھانا آج پریس کانفرس کردیں تو سب بہترین ہوجائے مگر انہوں نے وفا نبھائی ہے آپ ان کے لئے آواز اٹھائیں عزم و ہمت کی تصاویر ہیں یہ عورتیں @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


ان شہیدیوں کو انصاف کب ملے گا؟؟

ارشد شریف شہید جیسے محب وطن صحافی سے لیکر تحریک حقیقی آزادی کے تمام شہدا کے قاتلوں کو کیف کردار تک کون پہچائے گا؟؟

ان کے قاتلوں کو کون جہنم واصل کرے گا؟؟؟
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#نااہل_حکمران_عوام_پریشان ان شہیدیوں کو انصاف کب ملے گا؟؟ ارشد شریف شہید جیسے محب وطن صحافی سے لیکر تحریک حقیقی آزادی کے تمام شہدا کے قاتلوں کو کیف کردار تک کون پہچائے گا؟؟ ان کے قاتلوں کو کون جہنم واصل کرے گا؟؟؟ @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo



*_مِیرَا حَال اُس قَیِدی جَیسَا ہَے_*
*_جِیسِے عَینَ فَرَارَ کِے وَقَتَ یَادَ آیَا_*
*_مِیرَا تُو کُوئی مُنتَظِر ہِی نَہ٘یِں_*

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#نااہل_حکمران_عوام_پریشان *_مِیرَا حَال اُس قَیِدی جَیسَا ہَے_* *_جِیسِے عَینَ فَرَارَ کِے وَقَتَ یَادَ آیَا_* *_مِیرَا تُو کُوئی مُنتَظِر ہِی نَہ٘یِں_* @TM__SOW
account_circle