Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile
Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ

@arhabibsheikh

People shouldn't be afraid of their government.
Government should be afraid of their people.
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.

PROUD MOHMAND

ID: 1477203415470010370

linkhttps://www.tiktok.com/@habibsheikh0000?_t=8lsJwBeKPD7&_r=1 calendar_today01-01-2022 09:02:29

9,9K Tweet

6,6K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

Disbelievers can never be your friends. Every time Israel kills innocent children of Palestine, the people of Europe and Americans turn a blind eye. May Allah drown them all and also the hypocrites who are dressed as Muslims. #GazaGenocide #Gaza_is_dying_of_starvation

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

*_22اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا،اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس آئے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے،اسٹیبلشمنٹ نے درخواست کی کہ ملک کی خاطر جلسہ ملتوی کریں،اعظم سواتی نے پیغام دیا تھا، عمران خان۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ceremoniedecloture Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

*_پیغام دیا گیا تھا ایک جانب کرکٹ میچ دوسری جانب مذہبی جماعتوں کا اسلام اباد میں احتجاج ہے ملک میں انتشار پھیل سکتا ہےگارنٹی دی گئی تھی کہ جلسے کے لیے این او سی دیا جائے گا اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ عمران خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو #عمران_تو_ہوگا

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

قاضی تو بہانہ ہے ایکسٹنشن تو فرعون کو چاہیے واہ جی واہ لیکن ملےگی نہیں تجھے جانا ہوگا. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار #UndeclaredMartialLaw #PakistanUnderStateFascism

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

وکلاء نے اپنی تحریک شروع کردی ہے وکلاء آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں اگلے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ ہیں اور ہونگے یہ قاضی فائز عیسیٰ جیسے کئی آئے اور کئی گزر گے ہم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں اشتیاق چوہدری کی میڈیا سے گفتگو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #iso18

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے 8 ججز کے وضاحتی الیکشن کمیشن کا اجلاس شروع چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں قانونی ٹیم کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر بریفنگ جاری، ذرائع الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا تھا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #iOS18

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبہ میں چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ساتھ میں صوبہ میں جرگہ سسٹم بھی بحال کرنے کا اعلان کر دیا. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #iOS18

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے عالمی عدالت سے رجوع کر لیا ۔۔وکیل کا انکشاف ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ فسطائیت کا جو سلسلہ چل رہا ہے ہم اسکے خلاف انٹر نیشل کورٹ آف جسٹس میں بھی جائینگے اور پہلے ہی وہاں رابطہ کر چکے ہیں۔۔ وکیل عالیہ حمزہ. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #iOS18

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کی رہائش گاہ پر مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ، کچھ ہی دیر میں مولانا فضل الرحمان اسد قیصر کی رہائش گاہ پہنچیں گے، عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اسد قیصر کے گھر پہنچنا شروع۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #iOS18

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

میں تو اس جگہ جاتے نہیں جہاں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ موجود ہو۔۔قاضی فائز عیسی کو 25اکتوبر تک چیف جسٹس مانتے ہیں اس کے بعد صرف چیف جسٹس پاکستان منصور علی شاہ ہوں گے علی احمد کرد. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #iOS18 #جنوب_لبنان #ReleaseImranKhan

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے بارات واپس آرہی ہے لڑکی پسند نہیں آئی۔ لڑکی فوٹو میں 25 سال کی لگ رہی تھی رئیل میں نانی ہے ترجمان برات Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #LahoreJasa #releaseimrankhannow #JinxGucciSS25