Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile
Wajid Ghulam

@0wajid4

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

ID: 1704194012486455296

calendar_today19-09-2023 18:02:07

448 Tweet

518 Takipçi

530 Takip Edilen

Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

شاعری غسلِ آتش ہمارے لیے ہم نکھارے گئے ، ہم اجالے گئے تم بنائے گئے ہو خوشی گھول کر ہم اداسی کے سانچے میں ڈھالے گئے🙂

شاعری غسلِ آتش ہمارے لیے 
ہم نکھارے گئے ، ہم اجالے گئے

تم بنائے گئے ہو خوشی گھول کر 
ہم اداسی کے سانچے میں ڈھالے گئے🙂
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

ذات ، برادری ، حیثیت ، جہیز اور نوکری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ ....😒 یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ *"جوڑے اللّٰه نے بنائے ہیں ....!!*

ذات ، برادری ، حیثیت ، جہیز اور نوکری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ ....😒
یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ 
*"جوڑے اللّٰه نے بنائے ہیں ....!!*
mysterious angel (@shahm7117) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا...🫰 اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو قائم رکھیں!!!✍️❣️ #محبت_مافیا

اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں 
تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا
جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا...🫰
اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو قائم رکھیں!!!✍️❣️

#محبت_مافیا
Diya🦋 (@diya__47) 's Twitter Profile Photo

کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے کہ جس کا ایک کنارہ ہو ، جو ہمارا ہو___!!!🔥

کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے
کہ جس کا ایک کنارہ ہو ، جو ہمارا ہو___!!!🔥
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے..

دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا 
میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے..
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے میں نے بے کار ہی یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ

مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے
میں نے بے کار  ہی  یکجا  کیے بھٹکے  ہوئے  لوگ
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

کوئی سِکھلاۓ مُحبت کے قَرینے اُسکو خَط کے غُصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے😢

کوئی سِکھلاۓ مُحبت کے قَرینے اُسکو
خَط کے غُصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے😢
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

ہمارے تخت الٹ دیے تیرے بختوں کے چکر نے سکندر رہے ہیں ہم بھی، گزرے ایام کی بات ہے

ہمارے تخت الٹ دیے
 تیرے بختوں کے چکر نے
سکندر رہے ہیں ہم بھی،
 گزرے ایام کی بات ہے
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے...!!

نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے...!!
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی... ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی... اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ 💙

ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی...
ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی...

اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

💙
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

ہر آبلے پہ درج ہے_____تفصیلِ زندگی !! مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں. !!! #اردو_زبان

ہر آبلے پہ درج ہے_____تفصیلِ زندگی !!
مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں. !!!

#اردو_زبان
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

*یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جائے گا عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لئے کچھ اکھٹا کر لے اللہ رب العزت ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرمائے......*🤲🏻♥️

دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میرے اور میں خیالوں میں وحشت کا گھر بناتا رہا .!؛

دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میرے 
اور  میں  خیالوں  میں وحشت کا گھر  بناتا رہا .!؛
mysterious angel (@shahm7117) 's Twitter Profile Photo

میں مُحبتوں کا اسیر اور تھوڑا سا پاگل لڑکا ہوں_🤦‍♂️ مُجھے بارش ، شاعری ، پھول ، سلو میوزک, رقص، قدرتی مناظر اور تُم سے بے پناہ مُحبت ہے!!🫰❣️

میں مُحبتوں کا اسیر اور تھوڑا سا پاگل لڑکا ہوں_🤦‍♂️
مُجھے بارش ، شاعری ، پھول ، سلو میوزک, رقص، قدرتی مناظر اور تُم سے بے پناہ مُحبت ہے!!🫰❣️
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

. *جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلاۓ ہوں اُن کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے...* *("اور اُن کو اُف تک نہ کہو")🌸* ❤️🌼 *

.
*جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلاۓ ہوں اُن کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے...*
*("اور اُن کو اُف تک نہ کہو")🌸*
❤️🌼
*
mysterious angel (@shahm7117) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے بے قدرے لوگوں کے سے بندھے رہتے ہیں___✍️🥀

ہم لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے بے قدرے لوگوں کے سے بندھے رہتے ہیں___✍️🥀
Wajid Ghulam (@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

زندگی! تُو اپنا پتہ تو بتا ہم بنفشی پھولوں کے ہمراہ ایک خط تِرے نام ارسال کریں گے تِری رعنائی بحال کریں گے! 🖤

زندگی!
تُو اپنا پتہ تو بتا
ہم بنفشی پھولوں کے ہمراہ
ایک خط تِرے نام ارسال کریں گے

تِری رعنائی بحال کریں گے! 🖤