🌻 (@any_weyz_) 's Twitter Profile
🌻

@any_weyz_

ID: 1667958310426017792

calendar_today11-06-2023 18:13:54

2,2K Tweet

642 Followers

99 Following

🌻 (@any_weyz_) 's Twitter Profile Photo

میں ہر دم آپکی خیر مانگوں آپ مجھ میں ہی بھریں خلائیں!دکھ ہے آپ ہر اک کو عزیز بلائیں،انہیں منائیں ہم یہاں تلخی ایام سے مات کھائیں!دکھ ہے زخمی شخص ہر لمحہ لہجہ بدلتا ہے اب آپ مجھکو چھوڑ جائیں!دکھ ہے میں آپکی میسحائی کی گواہی دوں اور آپ اوروں کے سامنے مجھ پہ الزام لگائیں!دکھ ہے

میں ہر دم آپکی خیر مانگوں آپ
مجھ میں ہی بھریں خلائیں!دکھ ہے

آپ ہر اک کو عزیز بلائیں،انہیں منائیں
ہم یہاں تلخی ایام سے مات کھائیں!دکھ ہے

زخمی شخص ہر لمحہ لہجہ بدلتا ہے
اب آپ مجھکو چھوڑ جائیں!دکھ ہے

میں آپکی میسحائی کی گواہی دوں اور آپ
اوروں کے سامنے مجھ پہ الزام لگائیں!دکھ ہے