anwar baloch (@anwarbuledipppp) 's Twitter Profile
anwar baloch

@anwarbuledipppp

جیالا

ID: 1727789726126448640

calendar_today23-11-2023 20:44:07

65,65K Tweet

298 Followers

309 Following

Zohaib Ali Vighio HYD (@zohaibvighio99) 's Twitter Profile Photo

بارش کے بعد کے مناظر یے ہے حیدرآباد نیا پُل سخی وہاب شاہ فلائی اوور جیالے میئر حیدرآباد کاشف شورو کی دن رات محنت کی وجہ سے سڑک سے پانی نکاس کرواکے پبلک کو پریشانی سے بچہ دیا شکریہ میئر حیدرآباد BilawalBhuttoZardari Kashif Shoro jam khan shoro

بارش کے بعد کے مناظر یے ہے حیدرآباد نیا پُل سخی وہاب شاہ فلائی اوور جیالے میئر حیدرآباد کاشف شورو کی دن رات محنت کی وجہ سے سڑک سے پانی نکاس  کرواکے  پبلک کو پریشانی سے بچہ دیا شکریہ میئر حیدرآباد
BilawalBhuttoZardari
Kashif Shoro
jam khan shoro
Kashif khan (@kashifkhan4391) 's Twitter Profile Photo

Where are those who spent the whole night doing propaganda? Media, MQM, and Jamaat-e-Islami kept criticizing, but today Karachi’s roads are clear and the city is moving again. This is the Sindh Government’s real service in action!" #karachirain

Bakhtawar B-Zardari (@bakhtawarbz) 's Twitter Profile Photo

Honestly criminal the intentional sabotage and those should face the consequences. No other province has to deal with this level of purposeful block (literal cement) on top of the actual monumental non stop rain.

Imran Khanzada (@imrankhanzada_) 's Twitter Profile Photo

تكریبن حیدآباد کے روڈ صاف ہو چکے ہیں جو رہتے ہیں وہ بھی ہو جائیں گے انشاءﷲ۔۔ بواسیر کے مریضوں سے گزارش ہے اپنے گھر میں پانی بھر کر اس کی ویڈیو بنا دیں اب۔ حیدرآباد صاف ہو چکا ہے Weldon Mayor Hyd Kashif Shoro Sb

تكریبن حیدآباد کے روڈ صاف ہو چکے ہیں جو رہتے ہیں وہ بھی ہو جائیں گے انشاءﷲ۔۔

بواسیر کے مریضوں سے گزارش ہے اپنے گھر میں پانی بھر کر اس کی ویڈیو بنا دیں اب۔

حیدرآباد صاف ہو چکا ہے

Weldon Mayor Hyd Kashif Shoro Sb
abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 (@abroahsan) 's Twitter Profile Photo

آپ کی انتھک محنت اور کوششوں سے کراچی شدید غیر معمولی بارشوں کے بعد ایک دم صاف ستھرا نکھرا نکھرا ہو چکا ہے، آپ اور آپ کی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں 👍🏾♥️🇱🇾

Qadeer Ahmed Soomro (@qadeerahmeds) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان دھاریجو کو پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹 یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور عوامی خدمت میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ ✨ BilawalBhuttoZardari Jam Ikramullah Khan Dharejo

صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان دھاریجو کو پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹

یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور عوامی خدمت میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ ✨
BilawalBhuttoZardari
Jam Ikramullah Khan Dharejo
abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 (@abroahsan) 's Twitter Profile Photo

کیا ایسا کبھی لاہور پنڈی پشاور اور دوسرے شہروں میں نہیں دیکھا کبھی، یار صحافت کرو دلالی کرتے کرتے تھکتے نہیں ہو، کل کراچی کے ساتھ ممبئی میں بھی اسی طرح غیر معمولی بارشیں ہوئیں وہاں کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک چار چار فٹ پانی میں ڈوب گیا مگر کسی دلالی میڈیا نے آپ لوگوں کی طرح چیخنا

Rehman Chand (@rehmanchaand) 's Twitter Profile Photo

گھروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا تو آسان ہے میدان میں رہ کر مسلئے کا حل وسائل کا استعمال کرنا شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا صرف پیپلز پارٹی کے منتخب لوگوں سے سیکھے ضلعی صدر و ایم پی اے اور ٹاون چیئرمین بلدیہ ٹاون ٹیم کے ہمراہ 👌🏻👌🏻👌🏻 Liaquat Ali Askani A karim Askani #KarachiRains

N Khan Swati 🔥 (@nkhanswati70) 's Twitter Profile Photo

شیریں جناح یوسی 12 سلطان مہمند اور یوسی 13 کے وائس چیئرمین وسیم جدون سڑکوں پر موجود ہے 👇 #karachirain

Shahzad Shafi (@shahzadshafi007) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں تعصب کی سیاست سے فرصت مل جائے تو بونیر اور صوابی میں سینکڑوں انسانوں کی لاشوں پر افسوس کر لینا اور لاپتہ ، بے گھر لوگوں کے لیئے دو لفظ ہمدردی کے بولنے کی کوشش کر لینا ہوسکتا ہے تمہارے اندر کی بے حسی شاید کمزور ہو سکے ۔۔۔

کراچی میں تعصب کی سیاست سے فرصت مل جائے تو بونیر اور صوابی میں سینکڑوں انسانوں کی لاشوں پر افسوس کر لینا اور لاپتہ ، بے گھر لوگوں کے لیئے دو لفظ ہمدردی کے بولنے کی کوشش کر لینا ہوسکتا ہے تمہارے اندر کی بے حسی شاید کمزور ہو سکے ۔۔۔
abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 (@abroahsan) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں، اپنے کسی نظریاتی پڑھے لکھے باصلاحیت نوجوان کو یہ ذمیداریاں سونپی جاتی تو زیادہ بہتر تھا مگر سمجھ نہیں آتی کہ قیادت ایسی تقرریوں پہ کن پیمانوں کے تحت نامزدگیاں کرتی ہے