к๏๓คɭ (@anokhee_8888) 's Twitter Profile
к๏๓คɭ

@anokhee_8888

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏کبھی ﮔﻢ ﺳﻢ ، کبھی ﭼﻨﭽﻞ
کبھی ﺗﻨﮩﺎ ، کبھی ﻣﺤﻔل ...! ❤

ID: 1086187510382936064

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@Anokhee_8888$-filter:mentions calendar_today18-01-2019 09:04:17

28,28K Tweet

3,3K Takipçi

35 Takip Edilen

☄️ SâNâM🎨 (@sitampaglina) 's Twitter Profile Photo

میری ایک عادت ہے یوں ہی کسی کا فون ہاتھ لگتے کبھی فون میں چانج پڑتال نہی کرتی نہ یوز کرتی ہوں۔۔فون ایک پرسنل چیز ہے

دل جُو ⁦🇵🇰⁩ (@luvhrt1) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی اپنی سوچ کے بارے میں سوچوں تو ریمارکس ہوتے ہیں کہ "کتنی عجیب سوچ ہے" #دل_جُو

𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧 (@arshynoor) 's Twitter Profile Photo

اداس چہروں کی ایک بات دیکھی ہے انکے لب اکثر ہی خاموش ہوتے ہیں اور انکی بُجھی آنکھیں چیخ چیخ کر دل کا حال بتارہی ہوتی ہیں__ یوں لگتا ہے کہ دل کی سچی وفادار صرف آنکھیں ہی ہیں باقی زبان اور چہرہ تو شاید مصلحت کے تحت دماغ کا ہم راہی ہو جاتا ہے!🍁 #عرشِ_نور

к๏๓คɭ (@anokhee_8888) 's Twitter Profile Photo

رہتے ہیں جو دل میں بہار بن کے خزاں کر جاتے ہیں دل کے موسم چاہے جانے کی آس ہی رہی تمام عمر وہ گریزاں ہی رہے ہم سے تمام عمر۔۔۔

(اخترعلی گجر🇵🇰🇵🇸) (@relooqattaa) 's Twitter Profile Photo

الله تعالى جب کسی کو اپنے لئے پسند کر لیتا ہے تو وہ سب سے پہلے اسکو اپنے محبوبﷺ کی طرف مائل کرتا ہے اور آقا کریمﷺ کا ذکر تحفے میں دیتا ہے

⭐ سلیم ولی ⭐ (@saleemvvali) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ خوشیاں تو بانٹتے ہیں مگر دکھ نہیں بانٹتے خوشیاں شئر کی جائیں تو وہ بڑھتی چلی جاتی ہیں جبکہ دکھ شئر کر لئے جائیں تو وہ گھٹ جاتی ہیں، یہاں تک کہ ان کا نام و نشان مٹ جاتا ہے

تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم (@tehreem__butt) 's Twitter Profile Photo

مرشد فرماتے ہیں کہ عموماً انسان جس چیز میں احساس کمتری کا شکار ہو گا اسی کا طعنہ اوروں کو دے گا۔

ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال سے ارینج میرج کا بھی بہت فائدہ ہے کبھی کبھی ایسی لڑکی سے بھی شادی ہوجاتی ہے جسے آپ سات جنموں تک نہیں پٹا سکتے 😁😁😁

امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

یہ معصوم درویش نے کس کی دم پر پاؤں رکھ دیا کہ اسکا دوسرا اکاونٹ بھی سسپینڈ ہوگیا🤭

bls Italy appointment available (@itherealistic) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آ تے ہیں جو گدھے پر بھی سوارہونے کے لائق نہیں ہوتے اور ہم ان کو ذہن پر سوار کر لیتے ہیں .....

ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚 (@khaaknashen_) 's Twitter Profile Photo

نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔

𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧 (@arshynoor) 's Twitter Profile Photo

نیک دوست ملنا بھی خدا کی بہت بڑی نعمت ہیں__اور الحمدللہ میں خوشقسمت ہوں!❤ #عرشِ_نور

Abdullah M (@khanabdullahm) 's Twitter Profile Photo

محبت اظہار مانگتی ہے بغیر اظہار کے محبت اس پھول کیطرح مرجھا جاتی ہےجسکا مالی نہیں ہوتا جسے وقت پر پانی نہیں ملتا اگر وہ اک بار مجھ سے کہہ دے وہ میری ہے قسم خدا کی میں پوری زندگی اس کے انتظار میں گزار دوں گا

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جب سب دروازے بند ہو جائیں تو مایوس نہ ہونا کیوں کہ تب ایک دروازہ بند نہیں ہو گا اور وہ دروازہ اللّه کی رحمت کا ہو گا اللّه کی رحمت کے ہوتے کسی اور کی ضرورت ہی نہیں__

🌟بابا🌟 (@mohammad_sadiqq) 's Twitter Profile Photo

اس نے کہا کہ یاد رکھو گے مجھے اب کیسے بتاتا کہ یاد تو اسے رکھا جاتا ہے جسے بھلایا جاتا ہو۔۔۔۔آپ تو دل کی دھڑکنوں میں دھڑکتی ہو۔۔۔🔥🔥