Qurrat ul Ain Shirazi(@annie_shirazi) 's Twitter Profileg
Qurrat ul Ain Shirazi

@annie_shirazi

@independent @indyurdu roving correspondent | can be reached at [email protected]| instagram: @annie_shirazi | RTs≠endorsements | personal account

ID:396737358

calendar_today23-10-2011 18:07:27

12,0K Tweets

17,6K Followers

858 Following

Follow People
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

PTI rues the decision of dissolving the provincial assemblies, Asad Qaiser says he had opposed the decision to dissolve the assemblies, PTI should not have dissolved assemblies.

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا پنجاب حکومت کے defamation law کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان۔

ملک میں اس وقت سول مارشل لا ہے، آئین اور قانون کی کوئی چیز نہیں، ملک میں صحافت، قلم پابند سلاسل ہے، قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے، Asad Qaiser کی گفتگو

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز

تحریک انصاف نے 2018 کی حکومت لینا اور صوبائی اسمبلیاں توڑنے کو غلطی قرار دے دیا۔

ماضی کی حکومت لینا ہماری غلطی تھی،ہمیں کمزور حکومت نہیں لینی چاہئی تھی، ماضی کی حکومت کے دوران ہم compromised تھے، Asad Qaiser کی گفتگو

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا اس لیول کا نہیں کہ اسے ڈسکس کیا جائے، میں Faisal Vawda کا نام نہیں لینا چاہ رہا، فیصل واوڈا تاریخ میں اپنا مقام اچھا نہیں بنا رہا، انہیں عدلیہ کے خلاف تحریک سے گریز کا مشورہ دے دیا۔ Asad Qaiser کی گفتگو

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

دو ہزار اٹھارہ کی حکومت لینا تحریک انصاف کی غلطی تھی،ہمیں کمزور حکومت نہیں لینی چاہئی تھی، ہم compromised تھے، اتحادیوں کے باعث قانون سازی بھی نہیں کر پا رہے تھے اور نہ ہی منشور پر اس طرح عمل ہو سکا، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں بھی نہیں توڑنی چاہئی تھی، اسد قیصر

account_circle
Qurrat ul Ain Shirazi(@annie_shirazi) 's Twitter Profile Photo

Sit-in against Israel’s attack on Rafah completes 10 days. led sit-in is now amidst D-Chowk [considered centre of Islamabad]. Protestors are also demanding justice for the 2 lives lost when a car ran over them.
My latest
Jamaat e Islami Pakistan

account_circle
IRNA News Agency(@IrnaEnglish) 's Twitter Profile Photo

Search operation underway to find President Raisi's helicopter

An extensive search and rescue operation is underway after a helicopter carrying Iranian President Ebrahim Raisi was forced to make a 'hard landing' in a mountainous region in northwestern Iran.

The incident

Search operation underway to find President Raisi's helicopter An extensive search and rescue operation is underway after a helicopter carrying Iranian President Ebrahim Raisi was forced to make a 'hard landing' in a mountainous region in northwestern Iran. The incident
account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے 2014 کے دھرنے کے دوران عمران خان کو پیشکش کی کہ ہم نواز شریف کو نکال رہے ہیں آپ آپ ہمارا ساتھ دیں، الیکشن لڑیں نتائج آپ کے حق میں ہوں گے۔ میں نے دس مرتبہ عمران خان کو سمجھایا کہ یہ آپ کو استعمال کریں گے پھر جیل میں ڈال دیں گے، سینیئر سیاستدان Javed Hashmi

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

راحیل شریف، ظہیر السلام اور دیگر نے عمران خان کو پیشکش کی کہ نواز شریف کی ڈکٹیٹرشپ سے قوم کو نجات دلانے کے لئے ہمارے ساتھ آجائیں ہم نواز شریف کو نکال رہے ہیں آپ الیکشن لڑیں نتائج آپ کے حق میں ہوں گے، میں نے عمران خان کو کہا یہ آپ سے کام لیں اور جیل میں ڈال دیں گے، Javed Hashmi

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے 2014 کے دھرنے کی بات کی، 1993 میں تو عمران خان نہیں تھا، 1999 میں بھی عمران خان تو نہیں تھا، محترمہ بینظیر بھٹو کے وقت بھی عمران خان تو نہیں تھا تو نواز شریف کو سیاسی رہنماء کے طور پر قوم کو بتانا چاہئے تھا، سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی
Javed Hashmi

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اگر ایک سال جیل میں رہ جاتے تو ملک میں پرویز مشرف کی حکومت نہ بنتی لیکن نواز شریف نے اپنی آزادی کو ترجیح دی اور قوم کو غلام بنا کر چلے گئے، سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی

account_circle
Qurrat ul Ain Shirazi(@annie_shirazi) 's Twitter Profile Photo

A helicopter “carrying Ebrahim Raisi, the President of the Islamic Republic of Iran, has experienced an incident in East Azerbaijan.” Tasnim news agency reports.

account_circle
Qurrat ul Ain Shirazi(@annie_shirazi) 's Twitter Profile Photo

On recent clashes between local and foreign students in Kyrgyzstan. The boy narrates how his brother “tried to save his life by hiding in a friend’s house.” Students, led by Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Jamaat e Islami Pakistan protested in front of Kyrgyzstan embassy in Isb yesterday.

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ اور انکے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

انتخابات میں اداروں کے کردار پر جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات ہونی چاہئے، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے سوال ہے کہ عمران خان کے کیس کی سماعت لائیو کیوں نہیں دکھائی گئی؟ اس طرح کے عمل سے پھر سوال تو اٹھتے ہیں، چیف جسٹس کو بطور نیوٹرل جج اپنی رٹ قائم کرنی ہوگی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے انتخابات میں اداروں کے کردار کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہے، الیکشن کمیشن کے ساتھ ساتھ دیکھنا ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیا تھا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس پی ٹی آئی کی غلطی تھی؟ سوال

نو کمنٹ، عمر ایوب کا جواب

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی تنقید کو مسترد کردیا:

بلاول بھٹو نے جو الفاظ استعمال کئے وہ مناسب نہیں تھے، انکی اسمبلی میں کی جانے والی تنقید کو مسترد کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

account_circle
Nadir Guramani(@nguramani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور پی ٹی آئی کے کیسز میں سپریم کورٹ کے ترازو کا معیار الگ ہوتا ہے، کسی اور کا کیس ہو تو ترازوی کا معیار اور ہوتا ہے، چیف جسٹس سے سوال ہے کہ عمران خان کے کیس کی سماعت لائیو کیوں نہیں دکھائی گئی؟ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

account_circle