Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile
Nadir Guramani

@nguramani

Anchor and Correspondent. Host of Doosra Rukh. RTs not endorsements. dawn.com

ID: 1439266933

calendar_today18-05-2013 19:33:43

6,6K Tweet

6,6K Followers

770 Following

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

شرم کی بات ہے کہ آئینی ترمیم سامنے لائے بغیر دونوں ایوانوں سے منظور کروانے کی بات ہو رہی ہے، دنیا میں کسی پارلیمنٹ میں اس طرح نہیں ہوتا، شاہد خاقان عباسی Awaam Pakistan

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سیاسی قیدی ہے، جس کے خلاف آپ کیس نہ چلا سکیں وہ سیاسی قیدی ہوتا ہے، آپ نے (عمران خان) کو پکڑا ہے، آپ کے پاس شواہد ہیں تو کیس چلائیں کس نے روکا ہے، آپ انکا آئینی حق سلب کر رہے ہیں یہ غیر جمہوری ہے، شاہد خاقان عباسی

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان عباسی کا سپریم کورٹ کے ججز کو مشورہ: سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی ترمیم کے خلاف کھڑے ہونا چاہئے کہ ہم اس کو نہیں مانتے ہم اپنے وقت پر ریٹائر ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز کے پاس دو راستے ہیں ایک عزت دوسرا نوکری: قاضی فائز عیسی پڑھے لکھے آدمی ہیں وہ معاملات کو سمجھتے ہیں، ججز کے پاس دو راستے ہیں ایک راستہ ہے 65سال کی عمر میں ریٹائر ہوجائیں اور دوسرا تین سال کی نوکری کا معاملہ ہے، شاہد خاقان عباسی

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو چلینج کرنے کا اعلان: وزیراعظم کو اگر یہ اختیارا دیا جاتا ہے کہ اپنی صوابدید کے ذریعے پانچ ججز میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس مقرر کرے تو یہ سپریم کورٹ کی آزادی پر حملہ ہوگا، ہم اس ترمیم کو چیلنج کریں گے اور یہ ترمیم کھڑی نہیں رہے گی، سلمان اکرم راجہ

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو توسیع لینے سے انکار کر دینا چاہئے کہ میں توسیع نہیں لوں گا اپنے وقت پر ریٹائر ہوجاوں گا، قاضی فائز عیسی سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو توسیع قبول نہیں کرنی چاہئے، ایک ادارہ اگر خرابی پیدا کرے تو دوسرا ادارہ کھڑا ہوجائے کہ ہم نہیں مانتے، شاہد خاقان عباسی

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے سردار اختر مینگل سے فون پر رابطہ کیا اور آئینی ترامیم کے لئے سینیٹ میں دو ووٹ مانگے مینگل صاحب نے کہا کہ پہلے ہمیں مسودہ بھیجیں کچھ دیر بعد ایک پیامبر نے رابطہ کیا تو اختر مینگل نے پیشکش کی کہ دو ہزار لاپتہ افراد کو رہا کر دیں تو ہم آپکو سینیٹ میں دو ووٹ

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے 4,3 اراکین کو اغوا کرلیا گیا، ہمارا ان اراکین سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تحریک انصاف ائینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بہت سے ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے، اسد قیصر Asad Qaiser

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

مجھے آپ لوگوں پر ترس آ رہا ہے، نبیل گبول کا ایوان میں بیٹھے اراکین سے مکالمہ

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ جمہوریت ہے کہ اراکین کو کمرے میں بند کرکے وفود ملاقاتیں کر رہے ہیں،حکومت سے مسودہ اور لاپتہ افراد کی رہائی کی بات کی ہے، آئینی ترمیم کوئی ایمرجنسی نہیں،سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیکر قانون سازی کی جانی چاہئے،مسودہ تمام جاعتوں سے شیئر کریں یہ خفیہ ڈاکیومنٹ نہیں،اختر مینگل

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

مجھے افسوس ہے میں اس ربڑ اسٹیمپ پارلیمنٹ کا حصہ کیوں ہوں، اتحادی کیوں ووٹ کر رہے ہیں اگر یہ ان کو رسپیکٹ نہیں دے رہے مشاورت نہیں کر رہے، اسد قیصر Asad Qaiser

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ عملی طور پر اپاہج ہو چکا ہے مجھے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے، یہ پارلیمنٹ کی سب سے بڑی insult ہے اگر اپ اتنی بڑی ائینی ترمیم لا رہے ہیں اور پھر پارلیمنٹیرینز کے ساتھ شیئر نہیں کرتے تو پھر بہتر ہے ایک نوٹیفکیشن ہی جاری کردیں، اسد قیصر

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا ملک میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ اب عوامی اسمبلی لگے گی پارلیمان سے مزید توقعات کرنا نامناسب ہے ایک ہی راستہ ہے عوام کے پاس جانا ہوگا اور انہیں اس جنگ میں شامل کرنا ہوگا احتجاجی تحریک شروع ہو رہی ہے اس کے علاوہ اور کوئی اپشن نہیں ہے،اسد قیصر

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا مجوزہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ہمارے 3,4 بندے اغوا کیے گئے ہیں ہمارا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تحریک انصاف ائینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بہت سے ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے، اسد قیصر

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے ہم اپنی فوج کی ساکھ کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتےاسٹیبلشمنٹ آئینی حدود کے اندر کام کرے اور مضبوط ہو ،اسد قیصر

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے بائیکاٹ پر غور شروع کر دیا میں پارٹی کو تجویز دوں گا کہ پارلیمنٹ کی کاروائی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ کریں، اب اور کوئی راستہ نہیں، اسد قیصر