Anas Ahmed (@anasahmedshaikh) 's Twitter Profile
Anas Ahmed

@anasahmedshaikh

Bonjour, Journalist/Researcher, DW Academy @theNews @TheNation @UrduNews,

ID: 1904556678

linkhttps://www.thenews.com.pk/tns/writer/anas-ahmed calendar_today25-09-2013 15:31:09

6,6K Tweet

693 Takipçi

415 Takip Edilen

Anas Ahmed (@anasahmedshaikh) 's Twitter Profile Photo

بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سے پیار بڑھتا ہے اس رویے سے سارا کچھ لگ رہا ہے بے ترتیب ایک شے آگے پیچھے ہونے سے یہ محبت وہ گھاٹ ہے جس پر داغ لگتے ہیں کپڑے دھونے سے۔۔۔ #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #شعر

بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سے 
پیار بڑھتا ہے اس رویے سے

سارا کچھ لگ رہا ہے بے ترتیب 
ایک شے آگے پیچھے ہونے سے 

یہ محبت وہ گھاٹ ہے جس پر 
داغ لگتے ہیں کپڑے دھونے سے۔۔۔ 
#اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #شعر