Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile
Anum Arif

@anach55

sOft SOul in a lOud wOrld🖤

ID: 1460514800006537216

calendar_today16-11-2021 07:48:09

6,6K Tweet

545 Followers

184 Following

Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

شعبان ایک سرگوشی ہے جو روح کے دروازے پر دستک دیتی ہے کہ ماہِ رحمت قریب ہے❤ #شعبان

شعبان ایک سرگوشی ہے
جو روح کے دروازے پر دستک دیتی ہے کہ
 ماہِ رحمت قریب ہے❤
#شعبان
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

ہماری اونگھ کبھی نیند تک گئی ہی نہیں۔ سو خواب دیکھنا تا حال ایک خواب ہی ہے خراب رستے پہ تختی دِکھی تو رک کے پڑھی لکھا تھا رستہ یہی ہے مگر خراب ہی ہے بڑی دیر کچھ نہیں دکھتا بہ‌ غور اس کی طرف دیکھنا عذاب ہی ہے تیری طلب اگر آسودگی ہے۔رب راکھا ہمارے پاس تو لے دے کہ اضطراب ہی ہے

ہماری  اونگھ کبھی نیند تک گئی ہی نہیں۔
سو خواب دیکھنا تا حال ایک خواب ہی ہے

خراب رستے پہ تختی دِکھی تو رک کے پڑھی
لکھا تھا رستہ یہی ہے مگر خراب ہی ہے

  بڑی دیر کچھ نہیں دکھتا
بہ‌ غور اس کی طرف دیکھنا عذاب ہی ہے
تیری طلب اگر آسودگی ہے۔رب راکھا
ہمارے پاس تو لے دے کہ اضطراب ہی ہے
خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی کندھے کی اصل طاقت اس پر سر رکھنے والوں کے سکون سے ناپی جا سکتی ہے.

کسی بھی کندھے کی اصل طاقت 
اس پر سر رکھنے والوں کے سکون سے ناپی جا سکتی ہے.
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

A very personal mission. A month to sit with wounds instead of covering them with distraction. To heal line by line, verse by verse with niyyah. With presence. With tawakkul. To let silence speak. To let tears fall without rushing to fix them. Ahlan ya Ramadhan ❤️🌙

A very personal mission.
A month to sit with wounds
instead of covering them with distraction.

To heal line by line,
verse by verse with niyyah.
With presence.
With tawakkul.

To let silence speak.
To let tears fall
without rushing to fix them.

Ahlan ya Ramadhan ❤️🌙
Bàkhtàwàr ShàH 🇵🇰___ (@shah__writes) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بےبس اور لاچار ہوجائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے, تبدیل نہیں کیا جاتا 🖤__

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بےبس اور لاچار ہوجائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے, تبدیل نہیں کیا جاتا 🖤__
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

شہرِ جہاں زاد سے، کیا کیا مکیں چلے گئے کتنے ذہین نہیں رہے، کتنے حسیں چلے گئے ​ہم جو یہاں رُکے رہے، اس کی وجہ تھے ایک تم! تم جو یہاں نہیں رہے، ہم بھی کہیں چلے گئے ​آنے لگی ہے غیب سے، ایک ہوائے مَرہمی شاید کہ زخمِ دل، سرِ عرشِ بریں چلے گئے 🩶

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

You matter, your thoughts matter, your actions matter. Keep being alive and live with intention. You make a difference ❤️ #WomensDay2026

You matter, your thoughts matter, your actions matter. Keep being alive and live with intention. You make a difference ❤️
#WomensDay2026
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

O Allah, don’t let Ramadan end except that You have forgiven us, had mercy on us, and are pleased with us.🤲 اللهم إنك عفو تحب العفو فأعفُ عنا. اللهم إنك عفو تحب العفو فأعفُ عنا. اللهم إنك عفو تحب العفو فأعفُ عنا.🤲❤ #٢٦رمضان #ليلة_القدر

Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

O Allāh, accept what we gave this Ramaḍān. Every fast. Every page of recitation. Every charity. Every prayer. Every night. Every tear on this mat. & forgive what fell short. Every distraction. Every wasted hour🤲 اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا🤲❤

O Allāh, accept what we gave this Ramaḍān.
Every fast. Every page of recitation. Every charity.
Every prayer. Every night. Every tear on this mat.
& forgive what fell short.
Every distraction. Every wasted hour🤲

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا🤲❤
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

"حُبُّ النَّبِيِّ ﷺ جَنَّةُ الدُّنْيَا" (نبی ﷺ کی محبت اس دنیا کی جنت ہے۔)🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤ #جمعة_مباركة

Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

عيدكم مُبارك و كل عام وأنتم بخير تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال ❤✨ From prayers to celebrations… from hearts to homes… Eid brings us closer. 🌙✨ Eid Mubarak to you and your family. #عيد_الفطر_١٤٤٧ه

عيدكم مُبارك و كل عام وأنتم بخير 
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال ❤✨
From prayers to celebrations… from hearts to homes…
Eid brings us closer. 🌙✨
Eid Mubarak to you and your family. 
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

پھر سے اک بار ہر اک چیز وہی ہو کہ جو ہے آسماں حد نظر راہ گزر راہ گزر شیشۂ مے شیشۂ مے✨❤

Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں🍂

سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں

کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں🍂
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

ہو سکتا ہے میں مثالی نہ ہوں لیکن میرے اطمینان کے لیے یہ بات کافی ہے کہ میں مصنوعی نہیں ہوں🍂

ہو سکتا ہے میں مثالی نہ ہوں لیکن میرے اطمینان کے لیے یہ بات کافی ہے کہ میں مصنوعی نہیں ہوں🍂
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

اللہ سب کا برابر ہے. لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ سب سے زیادہ آپکا ہے تو پھر وہ سب سے زیادہ آپ ہی کا ہے❤

Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

Happiest 🎂birthday to my dearest and strongest bhabi (بہن )🤌 May Allah continue to bless you with his grace and favor ameen♥🤲 tj 🫰

Happiest 🎂birthday to my dearest and strongest bhabi (بہن )🤌
May Allah continue to bless you with his grace and favor ameen♥🤲
<a href="/bha_tt_i/">tj</a> 🫰
Anum Arif (@anach55) 's Twitter Profile Photo

”کبھی جو ہو گُزر تیرا وفاٶں کے باغیچوں سے_ فقط! وہ پُھول چُن لینا، جِنہیں حسرت تمھاری ھے✨

”کبھی جو ہو گُزر تیرا
 وفاٶں کے باغیچوں سے_
فقط!
وہ پُھول چُن لینا،
جِنہیں حسرت تمھاری ھے✨