Amir Shaheryar (@amirshaheryar2) 's Twitter Profile
Amir Shaheryar

@amirshaheryar2

Teacher

ID: 1590184326393696256

calendar_today09-11-2022 03:28:46

3,3K Tweet

280 Followers

601 Following

Muhammad Irfan (@muhamma786422) 's Twitter Profile Photo

مرشد کامل وہ ہے جو نور طالب کو مجلس نور محمد میں پہنچائے+-: #SultanBahoo #SultanulArifeen

مرشد کامل وہ ہے جو نور طالب کو مجلس نور محمد میں پہنچائے+-:
#SultanBahoo #SultanulArifeen
Dani Sultani (@bapny) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل عقیدت اہل محبت جو سلطان الفقر پنجم، سلطان العارفین برھان الواصلین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللّٰہ کا عرس بہت بہت مبارک ہو #SultanBahoo #SultanulArifeen

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

ہر سال جمادی الثانی کی پہلی جمعرات کو حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا عرس مبارک ہوتا ہے۔ آج پاکستان میں 27 نومبر جمادی الثانی کی پہلی جمعرات ہے۔ مکمل گفتگو کا لنک: youtu.be/rE90_PexOKk #SultanBahoo #SultanulArifeen

Muhammad Afzal (@mafzal4225) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " سکوت ایمان کی بنیاد ہے۔" محک الفقر کلاں ص 201 #SultanBahoo #SultanulArifeen

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " سکوت ایمان کی بنیاد ہے۔" 

  محک الفقر کلاں
 ص 201
 #SultanBahoo
#SultanulArifeen
Bilal Ahmed (@bilalah83235856) 's Twitter Profile Photo

صوفیا کے نزدیک دو روایات علم کے بارے میں کہی جاتی ہیں- حضرت سلطان باھو ؒ نے بھی عین الفقر میں دونوں کو لکھا ہے، ایک ’’اَلْعِلْمُ نُوْرْ‘‘علم ایک نور ہے اور دوسرا ’’ اَلْعِلْمُ حِجَابُ الْاَکْبَرْ‘‘علم سب سے بڑا حجاب ہے- (9) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Junaid Pakistani🇵🇰 (@junaidpakistan9) 's Twitter Profile Photo

Sultan Bahoo practiced what he said. There was no discrepancy, contradiction between his words and practice. #SultanBahoo #SultanulArifeen

Sultan Bahoo practiced what he said. There was no discrepancy, contradiction between his words and practice. 
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

*پس ہر آدمی پر فرض عین اور سنت عظیم ہے کہ فقر محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنائے اور حب دنیا کو دل سے نکال دے۔* کلید التوحید، ص: 73، حضرت سخی سُلطان باھُو رحمتہ اللّہ علیہ #SultanBahoo #SultanulArifeen

*پس ہر آدمی پر فرض عین اور سنت عظیم ہے کہ فقر محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنائے اور حب دنیا کو دل سے نکال دے۔* 

کلید التوحید، ص: 73، حضرت سخی سُلطان باھُو رحمتہ اللّہ علیہ 
 #SultanBahoo
#SultanulArifeen
Malik Hassan AziZ (@malikhassanaziz) 's Twitter Profile Photo

خبردار ! شریعت کو اپنا یار بنا کر بدعت سے بیزار ہو جا- عین الفقر، ص : 227، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

*مرشدِ طریقت چیست؟ درگردن طوقِ بندگی، از ہر دو جہان بی نیاز است* *مرشدِ طریقت کیا ہے ؟ گردن میں طوقِ بندگی ڈال کر ہر دو جہان سے بے نیازی۔* عین الفقر ص 110-111 از حضرت سخی سلطان باھو صاحب رحمتہ اللہ علیہ #SultanBahoo #SultanulArifeen

*مرشدِ طریقت چیست؟ درگردن طوقِ بندگی، از ہر دو جہان بی نیاز است*

*مرشدِ طریقت کیا ہے ؟ گردن میں طوقِ بندگی ڈال کر ہر دو جہان سے بے نیازی۔*

عین الفقر ص 110-111
از حضرت سخی سلطان باھو صاحب رحمتہ اللہ علیہ 

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Amir Shaheryar (@amirshaheryar2) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلواۃ والسلام کا فرمان ہے:- "سانس گنتی کے ہیں اور جو سانس ذکر اللّٰہ کے بغیر گزرے وہ مردہ ہے-" عین الفقر ص نمبر 49 #SultanBahoo #SultanulArifeen